سٹریٹ کرائم

  1. S

    کراچی میں ڈاکو بے لگام،دروازے کے سامنے خاتون سے چین چھیننےکی ویڈیو وائرل

    کراچی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کا واقعہ، گھر کی دہلیز پر ڈکیتی کے دوران خاتون اور ڈاکو گتھم گتھا ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے بلاک 13 ڈی ون میں دن دہاڑے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا جس میں گھر کی دہلیز پر ڈکیتی کے دوران خاتون اور ڈاکو گتھم گتھا ہوگئے، ڈاکو نے...