سوات

  1. Muhammad Awais Malik

    سوات میں خواتین کو کھلے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا

    سوات میں خواتین کا کرکٹ میچ روک دیا گیا ہے،مقامی افراد نے خواتین کے کھلے ٍٍگراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنے کی مخالفت کی ۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ سوات کے علاقے چار باغ میں اس وقت پیش آیا جب مقامی ٹیموں کے ایک میچ کیلئے خواتین کھلاڑی اور منتظمین صبح گراؤنڈ میں پہنچے تو مقامی افراد نے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    ہمیں امن چاہیے،سوات میں ہزاروں افراد کا احتجاج

    شہریوں کو تحفظ دینا حکومتی اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری، بد امنی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں پیر کے روز چارباغ تحصیل کے علاقے گلی باغ میں طالبعلموں کو لے جانے والی وین پر موٹرسائیکل سوار نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی جس سے 2 طالب علم زخمی ہو گئے تھے جبکہ...
  3. S

    ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں،سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گی

    سوات کی گل مکئی خواتین کی تعلیم کیلیے پرعزم نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں، وہ اپنے والدین کے ہمراہ غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی پہنچی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی کی آمد پرکراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے،محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ملالہ یوسف زئی کی...
  4. Muhammad Awais Malik

    سوات میں اسکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 بچےزخمی

    سوات میں ایک بارپھر حصول علم کیلئے گھروں سے نکلنے والے معصوم بچوں کی وین پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے ، حملے میں وین ڈرائیور جاں بحق جبکہ 2 بچےزخمی ہوگئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ سوات کےعلاقے گلی باغ میں آج صبح صبح اس وقت پیش آیا جبکہ بچےاپنے معمول کے مطابق وین میں سوار ہوکر...
  5. Muhammad Nasir Butt

    ہمارا خون اتنا سستا ہے؟بتایا جائے ہمارےخون کاسودا کن شرائط پر ہوا؟مراد سعید

    پاکستان ہےتو ہم ہیں، ہماری سیاستیں بھی اور طاقتیں بھی! اسی کی جڑوں میں زہر بھر دیا تو کہاں جائیں گے؟ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع لوئر دیر اور سوات میں سکول جانے والے بچوں پر فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے جن میں 5بچے زخمی ہوئے جبکہ ایک وین کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے...
  6. Rana Asim

    سوات کے عوام کا شدت پسند گروہوں کے خلاف مظاہرہ، امن چاہیے کے نعرے

    خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کی سڑکیں ہمیں امن چاہیے کے نعروں سے گونج اٹھیں، جہاں عوام کی بڑی تعداد نے سیکیورٹی فورسز کی موجودگی میں بھی شدت پسند گروہوں کی کارروائیاں ہونے کے خلاف احتجاج کیا۔ ہزاروں کی تعداد میں بزرگ، نوجوان اور سیاسی کارکنان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے گھر کے پاس مٹہ...
  7. Muhammad Nasir Butt

    سوات میں دھماکہ،امن کمیٹی کے رکن سمیت5 جاں بحق،مراد سعید کاسخت ردعمل

    برہ بانڈئی کوٹکے میں امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکہ کیا گیا جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں کبل کے علاقے برہ بانڈئی کوٹکے میں امن کمیٹی کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکہ کیا گیا جس میں ادریس خان سمیت اور 2 پولیس اہلکاروں...
  8. Muhammad Awais Malik

    سوات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہیں،ترجمان پاک فوج

    پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوات میں تحریک لبیک پاکستان(ٹی ٹی پی) کےمسلح ارکان کی موجودگی کی خبروں کی تردیدکردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چند روز سے سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح...
  9. Muhammad Awais Malik

    شادی کی رسومات کیلئے انوکھا قانون،خلاف ورزی پرامام مسجد جنازہ نہیں پڑھائےگا

    سوات کے ایک گاؤں میں شادی و بیاہ کی تقریبات میں لڑکی والوں پر مالی بوجھ کم سے کم کرنے سے متعلق ایک قانون بنایا گیا ہے جس کی خلاف ورزی کیلئے انوکھی سزا رکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے گاؤں درشخیلہ میں مقامی لوگوں نے شادی بیاہ سے متعلق قوانین بنائے ہیں جس کو باقاعدہ طور پر پوسٹر کی شکل میں...
  10. Muhammad Awais Malik

    سوات کا ایسا گاؤں جہاں جانے کیلئے لوگوں کو سرنگوں سے گزرنا پڑتا ہے،وجہ کیا؟

    آج کے جدید ترین دور اور تیز ترین نقل و حمل کے ذرائع ہوتے ہوئے کیا کوئی یہ ماننے کیلئے تیار ہے کہ پاکستان میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں جانے کیلئے لوگوں کو جھک کر رکوع کی کیفیت میں تنگ سرنگوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ میں سوات کی تحصیل کبل کے اس گاؤں گانشل ڈھیرائی کے حوالے سے...