سوزوکی بولان

  1. Muhammad Awais Malik

    سوزوکی بولان کے نئے ماڈل میں کی گئی تبدیلی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

    سوزوکی پاکستان نے اے سی شامل کرکے سوزوکی بولان متعارف کروادی ہے ، تاہم اے سی کے "لٹونما" کنٹرولز پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 90 کی دہائی میں متعارف کروائی گئی سوزوکی بولان کو تین دہائیوں کے بعد اے سی کی سہولت سے مزین کیا گیا ہے، گاڑی...