ہتک عزت دعویٰ

  1. Muhammad Awais Malik

    خواتین کسی بھی شخص پر جھوٹے الزامات عائد کر سکتی ہیں : میشا شفیع

    میشا شفیع نے علی ظفر کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی خاطر جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات عائد کیے: وکیل علی ظفر ذرائع کے مطابق لاہور ڈسٹرکٹ کورٹ میں آج ملک کے معروف گلوکار واداکار علی ظفر کی طرف سے نامور گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ علی ظفر کے وکیل نے میشا شفیع سے سوال پوچھا...
  2. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف پرقتل کا الزام،ناصر بٹ کاتسنیم حیدر کےخلاف ہتک عزت کےکیس کااعلان

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرنے والے تسنیم حیدر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے لندن میں پریس کانفرنس کرتےہوئے اعلان کیا کہ تسنیم حیدر اور ان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرنے...
  3. Rana Asim

    انیل مسرت نے ارنب گوسوامی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

    پاکستانی نژاد معروف برطانوی تاجر انیل مسرت نے بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ انہوں نے این ڈی ٹی وی کے خلاف برطانوی ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا۔ انیل مسرت نے بھارتی ٹی وی پر اپنے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کیخلاف عدالت میں ہتک عزت کا کیس دائرکیا تھا۔ این ڈی ٹی وی نے...
  4. S

    رانا شمیم کے بیٹےکا فیصل واوڈا کے بعد فواد چوہدری کوبھی نوٹس بھجنے کا اعلان

    فیصل واوڈا،فواد چوہدری کو ہتک عزت کا نوٹس جائے گا،ایڈووکیٹ احمد حسن رانا سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے انکشافات پر نجی ٹی وی اب تک کے پروگرام میں رانا شمیم کے بیٹے ایڈوکیٹ احمد حسن رانا سے گفتگو کی گئی، جس پر ایڈوکیٹ احمد حسن رانا نے...
  5. S

    رانا شمیم کے بیٹے کا فیصل واوڈا کےخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان

    گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے صاحبزادے نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف ہتک عزت دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں رانا شمیم کے صاحبزادے احمد احسن رانا نے نجی نیوز چینل کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی کے ساتھ ویڈیو لنک کے...