تاجر

  1. Muhammad Awais Malik

    بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نا منظور، تاجروں کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی

    عوام کے ساتھ ساتھ تاجروں نےبھی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا، صنعت کاروں اور تاجروں نے کہا بجلی کے نئے نرخوں پر نہ فیکٹریاں چلیں گی اور نہ ایکسپورٹ آرڈر پورے کر سکیں گے ایسے میں دکانیں اور فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کردیتے ہیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر عدنان بٹ اور...
  2. S

    تاجر نہ مانے تو رات کے اوقات میں بجلی بہت مہنگی کرنا پڑے گی: احسن اقبال

    تاجر برادری رات ساھے آٹھ بجے بازار بند کرنے سے انکاری ہے، حکومت کی بھی اپنی بات منوانے کی پوری تیاری ہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تاجر دکانیں جلد کھولنے اور بند کرنے پر آمادہ نہ ہوئے تو رات کے اوقات میں بجلی بہت مہنگی کرنا پڑے گی۔ احسن اقبال نے کہا توانائی بچت...
  3. Muhammad Awais Malik

    تاجروں کا بندرگاہوں پر خام مال کے سیکڑوں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ

    تاجروں نے بندرگاہوں پرخام مال کے سیکڑوں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ کردیا،تاجر برادری نے کہا کمرشل بینک زرمبادلہ کا جواز بنا کر دستاویزات کلیئر نہیں کررہے اور خام مال کی ایل سی اوردیگر دستاویزات کی کلیئرنس نہ ملنے پراربوں روپے مالیت کا مال خراب ہورہا ہے۔ تاجروں نے مؤقف اپنایا کہ فارماسوٹیکل...
  4. Muhammad Nasir Butt

    وفاقی حکومت نے تاجروں کے مطالبے پر بجلی کے بلوں میں فکسڈ ٹیکس ختم کر دیا

    وفاقی حکومت نے تاجروں کے مطالبے پر ایک سال کیلئے بجلی بلوں پر مقررہ ٹیکس نظام موخر کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، تاجروں کے ایک وفد نے فکس ٹیکس کے حوالے سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مذاکرات میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور فکس ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے...