teamplastic

  1. ali-raj

    عمران کے چاہنے والوں کیلئے

    آخر کار وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا عمران خان نے ریحام خان کو طلاق دے ہی دی جس طرح ان دونوں کی شادی کی خبر بہی بریکنگ نیوز تھی اسہی طرح طلاق بہی بریکنگ نیوز بن گئی ہے اس بات سے قطع نظر کہ میرے احساست کیا ہیں اس معملے پر ایک بات میں کہنا چاہوں گا، وہ عمران خان ہی ہے جو عموما ناممکن...