ثانیہ مرزا

  1. Rana Asim

    شعیب ملک اور ثانیہ نئے شو کی میزبانی کریں گے ،تمام افواہیں دم توڑ گئیں؟

    پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک ٹی وی ٹاک شو کی مل کر میزبانی کریں گے۔ ٹاک شو کا نام "دی مرزا ملک شو" رکھا گیا ہے اور یہ پاکستانی آن لائن پلیٹ فارم "اردو فلکس آفیشل" پر نشر ہوگا۔ کھیلوں سے جڑے اس معروف جوڑے کے ایک ساتھ شو کرنے کے اعلان کے ساتھ دونوں کے...
  2. Rana Asim

    پسندیدہ بھابھی کیوں نہیں بولا؟ ثانیہ مرزا بابر اعظم سے ناراض

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی پسندیدہ بھابی پر ثانیہ مرزا کا نام نہ لیا، اپنے علاوہ کسی اور کا نام سن کر ثانیہ مرزا ناراض ہو گئیں۔ قومی بلے باز شعیب ملک کے سوشل میڈیا شو پر کچھ عرصہ قبل پاکستانی کپتان مہمان بن کر آئے، جس میں پوچھے گئے کئی سوالوں میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ان کی پسندیدہ...
  3. Rana Asim

    ثانیہ مرزا بھارت کی شکست بھول کر شعیب کیلئے خوش،سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

    پاکستانی بلے باز شعیب ملک نے گزشتہ روز سپر12 مقابلوں میں سکاٹ لینڈ کے خلاف 18 گیندوں 6 چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے 54 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کی تیز ترین ففٹی اسکور کی۔ جس سے انہوں نے بھارتی کھلاڑی کے ایل راہول کا ریکارڈ برابر کردیا۔ کے ایل راہول نے بھی یہ ریکارڈ حال ہی میں اسکاٹ لینڈ کے ساتھ میچ...