وائٹ ہاؤس

  1. S

    وزیراعظم کا امریکا کی غلامی نہ کرنے کا بیان،وائٹ ہاؤس کا ردعمل سے گریز؟

    وزیراعظم عمران خان نے امریکا اور مغرب کو واضح طور پر کہہ دیا تھا کہ غلامی نہیں کرینگے، اس بیان سے دنیا بھرمیں ہلچل مچی ہوئی ہےترجمان وائٹ ہاؤس نے بھی ردعمل دینے سے انکار کردیا۔ پریس بریفنگ کےدوران صحافی کےسوال پرترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات...