واشنگٹن

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستانی ورثے کو محفوظ بنانے پر پاکستانی تاجر کی امریکا میں پذیرائی

    پاکستانی ورثے کو محفوظ بنانے پر پاکستانی امریکی تاجر حفیظ خان کی امریکن کانگریس میں پذیرائی کی گئی،رکن کانگریس جاسمین کروکٹ نے ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ورثہ محفوظ بنانے پر حفیظ خان کے اقدام کو قابل تعریف قرار دیا۔ خاتون رکن کانگریس نے کہا حفیظ خان پاکستانی امریکن کمیونٹی کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی تاریخی عمارت فروخت ، خریدار کون؟

    امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کر دی گئی، امریکی شہر واشنگٹن میں قائم پاکستان سفارتخانے کی تاریخی عمارت فروخت کر دی گئی، یہ عمارت بولی میں پاکستانی امریکی بزنس مین حفیظ خان نے خرید لی۔ عمارت نیا سفارتخانہ بننے کے بعد 2003 سے خالی پڑی ہوئی تھی، عمارت نہ صرف...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے : امریکا

    امریکا نے واضح کردیا کہ پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم...
  4. Rana Asim

    امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کیلئےسب سےبڑی بولی کس نے کتنی لگائی؟

    امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے دفاعی شعبے کے زیر استعمال رہنے والی عمارت کو خریدنے کے لیے تین بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ تقریباً 68 لاکھ ڈالر کی سب سے بڑی بولی ایک یہودی گروپ کی جانب سے لگائی گئی جو عمارت میں عبادت گاہ بنانا چاہتا ہے۔ میڈیا رپورٹس سے پتہ چلا ہے کہ...
  5. S

    بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں کس اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی؟

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک میں موجود ہیں، بلاول بھٹو واشنگٹن سے نیویارک پہنچے ہیں، قیاس آرائیاں کی جارہی ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو واشنگٹن میں اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے، میڈیا میں آنے والی خبروں کے مطابق وزیر خارجہ کے براہ راست نیو یارک...