چوہدری پرویز الہیٰ

  1. Muhammad Awais Malik

    ایف آئی اے مجھے طلب کرکے گرفتار کرنا چاہتی ہے، مونس الہیٰ کا دعویٰ

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے مجھے طلب کرکے کسی اور مقدمے میں گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مونس الہیٰ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کی جانب سےجاری...
  2. Muhammad Awais Malik

    کیا مذاکرات کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کریں گے؟انصار عباسی کے انکشاف

    کیا مذاکرات کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کریں گے؟ صدر پی ٹی آئی پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس ایکشن کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچیں، لیکن کہا جارہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اصل فیصلہ کریں گے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی عملی...
  3. Muhammad Awais Malik

    پولیس نے جو کیا سو کیا اپنوں نے بھی کم نہیں کیا: چوہدری سالک

    مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک حسین اپنی پھوپھی نالاں ہیں، پرویز الہیٰ صاحب کی سالی جو میری پھپھو ہیں،انہوں نے پولیس کو بتایا پرویز الہیٰ صاحب ہمارے گھر موجود ہیں اور کہا وہ اندر ہی ہیں، توڑو دروازہ۔ پولیس نے جو کیا سو کیا لیکن اپنوں نے بھی کم نہیں کیا۔ چوہدری سالک کہتے ہیں...
  4. S

    اختلافات ختم نہ ہو سکے ،چوہدری برادران میں معاملات نو ریٹرن پر پہنچ گئے ؟

    مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی، شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کرلیا، پوزیشن واضح کرنے کی ہدایت کردی، چوہدری شجاعت نے مونس الہٰی، حسین الہٰی اور کامل علی آغا کو بھی شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔...
  5. Rana Asim

    مونس اور پرویز الہیٰ عمران خان کے بیانیے کوغلط ثابت کررہے ہیں؟تجزیہ کار

    جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان مبشر ہاشمی نے سوال کیا کہ کیا مونس الٰہی اور پرویز الٰہی کے بیانات عمران خان کے بیانئے کو غلط ثابت کررہے ہیں؟ جواب میں تجزیہ کاروں نے کہا کہ پرویز الٰہی اور عمران خان کی جدائی کا وقت آیا ہی چاہتا ہے. سلیم صافی نے کہا کہ ق لیگ اور پی ٹی آئی دونوں میں صرف...
  6. Rana Asim

    رانا ثنااللہ کا ایسا کام پکڑا ہے کہ اسے عمر قید کی سزا ہوگی: پرویز الہیٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمے بنانے سے کچھ نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید ہوگی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے100ارب روپے کے پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کا آغازکردیا، پنجاب احساس پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر،...
  7. Muhammad Awais Malik

    بیوروکریسی اور پولیس اپنی سمت ٹھیک کرلیں،وقت بدل رہاہے:چوہدری پرویز الہیٰ

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب کی بیوروکریسی اور پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی سمت درست کرلیں وقت بدل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے یہ وارننگ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پنجاب کی پارلیمانی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دی، اجلاس میں...
  8. Muhammad Awais Malik

    اتحادیوں کا100فیصد رجحان اپوزیشن کی طرف ہے:پرویز الہیٰ نےخطرےکی گھنٹی بجادی

    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، کہا اتحادیوں کا 100 فیصد رجحان اپوزیشن کی طرف ہے،عمران خان کی حکومت اس وقت واقعی مشکل میں ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام"ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے اہم انکشافات...