وکیل عرفان مہر

  1. Rana Asim

    عرفان مہر کو قتل کرنے کیلئے کس نے کہا؟گرفتار ملزم کا تہلکہ خیز انکشاف

    سندھ بار کونسل کے آفس سیکرٹری ایڈووکیٹ عرفان مہر قتل کیس میں ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ بہن کے اکسانے پر بہنوئی کو قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سندھ بار کونسل کے آفس سیکرٹری ایڈووکیٹ عرفان مہر قتل کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت سی ٹی ڈی نے کیس میں گرفتار 2...
  2. S

    سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان مہرکا قتل، تفتیشی حکام کا انکشاف

    وکیل عرفان مہر کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں نئی پیش رفت، تفتیشی حکام نے اہم انکشاف کر دیا سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان مہر کے قتل کی تحقیقات میں نئی پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی حکام نے اہم انکشافات کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق تفتیشی حکام نے عرفان مہر کے قتل کے حوالے سے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز...