ٹی ٹی پی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے کے لئے تیار ہے، انہوں نے اپنے یونٹ کو متحرک کر دیا،اطلاعات کے مطابق ٹی ٹی پی نے غازی فورس کے نام سے اپنی خصوصی یونٹ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کرنے کیلئے متحرک کردیا ہے۔
ٹی ٹی پی کی غازی فورس کا ہدف پاکستان کے ہر بڑے شہر میں پولیس یا...
روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں 30 سالہ خاتون نے اپنی 3 سالہ بچی کو بلڈنگ کی بالکونی سے نیچھے پھینکا اور خود بھی اس کے پیچھے ہی کود گئی، دونوں ماں بیٹی موقع پر جاں بحق ہو گئیں پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق منگھوپیر تھانے کی حدود میں...
لاہور پولیس این اے 133 میں انتخابات میں کسی بھی غیرمعمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متحرک ہوگئی ہے،پولیس نے کے حساس پولنگ اسٹیشن والے علاقوں کے شرپسند عناصر کی فہرستیں مرتب کرلی ہیں،ان تمام افراد کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے۔
پولیس کے مطابق پنڈی راجپوتاں، لیاقت آباد، سمسانی، گرین ٹاؤن...
گوجرانوالہ:شہری نے سڑک سے ملنے والے لاکھوں روپے پولیس کو دے دیئے
گوجرانوالہ کے شہری عدیل اشرف نے ایمانداری کی عمدہ مثال قائم کردی،عدیل اشرف کوسڑک کے کنارے سے 30 لاکھ روپے کی رقم ملی وہ چاہتا تو اتنی بڑی رقم کو ہڑپ سکتا تھا اور زندگی اچھی طرح گزار لیتا لیکن عدیل کے مضبوط ایمان نے اسے بے ایمانی...
اسلام آباد میں پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ پولیس کے امور میں سیاسی مداخلت کے سبب اس ادارے کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے۔
چیف جسٹس نے کہا ناقص تفتیش اور پیشہ ورانہ مہارت کا فقدان ملزمان کی بریت کی بڑی وجہ ہے۔ ملک میں بڑھتے جرائم اور امن و...
ضلع سرگودھا شہر میں شادی کے نام پر ہونے والے فراڈ سے لڑکی والے بچ نکلے، لڑکی والوں نے اپنی بیٹی کا رشتہ ایک لڑکے سے طے کیا جب کہ لڑکے والوں نے شادی کے روز دلہا بدل دیا اور اس کی جگہ کسی اور کو بیاہنے کیلئے لے آئے، لڑکی والوں نے دلہا دیکھ کر بارات کو خالی ہاتھ واپس بھیج دیا اور پولیس اسٹیشن میں...