ویرات کوہلی

  1. Muhammad Awais Malik

    کوہلی کی سنچری کیلئے امپائر نے قوانین کی دھجیاں اڑادیں؟صارفین کی کڑی تنقید

    کوہلی کی سنچری کیلئے امپائر نے قوانین کی دھجیاں اڑادیں بنگلا دیش کیخلاف ویرات کوہلی کی سنچری مکمل کرانے کیلئے امپائر نے رولز کی دھجیاں اڑادیں,پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں امپائر رچرڈ کیٹلبرو نے کوہلی کی سنچری مکمل کرانے کیلئے...
  2. Muhammad Awais Malik

    بھارتی ٹاپ آرڈر بلے باز کین ولیمسن اور بابر اعظم سے کچھ سیکھیں: ناصر حسین

    ویرات کوہلی نے انتہائی برا شاٹ کھیلا، یہ ایک عام سا شارٹ تھا شاید وہ اپنی ہاف سنچری مکمل کرنے کی فکر میں تھے: سابق بھارتی بلے باز آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دے کر فتح حاصل کر لی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے 444 رنز ہدف کا تعاقب...
  3. S

    ویرات کوہلی ریٹائرمنٹ کے بعد شادی کرتے:شعیب اختر

    راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے دنیائے کرکٹ کے بڑے نام ویرات کوہلی کے حوالے سے دیا بڑا پیغام,کہا ویرات کوہلی کو شادی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اگر وہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی جگہ ہوتے تو شادی نہیں کرتے کیونکہ شادی کے دباؤ نے کوہلی کے کھیل کو...
  4. Rana Asim

    کوہلی کی اسٹمپ مائیک پربراڈ کاسٹرز پرتنقید’’11کھلاڑیوں کےخلاف پورا ملک ہے‘‘

    بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے۔ بھارتی ٹیم کی مرضی کے خلاف آنے والے اس فیصلے پر بھارتی کو مروڑ اٹھنے لگے اور اس کے مختلف پلیئرز اسٹمپ مائیک پر جا کر براڈ کاسٹرز پر...
  5. Muhammad Awais Malik

    ویرات کوہلی ون ڈے کی کپتانی سے بھی فارغ، روہت شرما نئے کپتان

    بھارتی کرکٹ بورڈ نے (بی سی سی آئی ) نے ویرات کوہلی کو ون ڈے کی کپتانی سے بھی فارغ کردیا ہے اور ان کی جگہ روہت شرما کو نیا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر بی سی سی آئی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے ویرات کوہلی سے ون ڈے...
  6. Rana Asim

    ہم پیچھےرہ گئے،ہم سے زیادہ مایوس کوئی نہیں،ویرات کوہلی کا پیغام سامنے آ گیا

    ٹی20 ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کی جانب سے پہلا ٹوئٹ جو سامنے آیا ہے اس میں انہوں نے صورتحال پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی کپتان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ایک ساتھ مل کر ہم اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے نکلے تھے لیکن بدقسمتی سے ہم پیچھے رہ گئے اور ہم سے...
  7. Muhammad Awais Malik

    بدترین کارکردگی،کپتان ویرات کوہلی کی ٹیم میں شمولیت خطرے میں

    ورلڈ کپ میں اپنی بدترین کارکردگی کی بدولت ایونٹ سے باہر ہونےو الی بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھی ٹیم سے نکالے جانے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے بعد بھارت کی نیوزی لینڈ سے شیڈولڈ سیریز میں ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں بشمول کپتان...
  8. Rana Asim

    کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں،راہول گاندھی کی بھارتی کپتان سےبڑی درخواست

    بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی تو ہندوستان کے شرپسندوں نے اس کا الزام اپنی ٹیم کے کھلاڑی محمد شامی کے سر جڑ دیا اور ان پر غدار کا لیبل لگا دیا۔ کپتان ویرات کوہلی نے محمد شامی کی حمایت میں ٹوئٹ کیا تو شرپسند ان کی 10 ماہ کی اکلوتی بیٹی وامیکا کے ریپ کی دھمکیاں دینے لگے۔ اس...
  9. Muhammad Awais Malik

    بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اوراعزاز چھین لیا

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین کر اپنے نام کرلیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے پاس بطور کپتان ٹی 20 کرکٹ میں 13 نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ تھا جسے آج قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے توڑ دیا ہے۔ آج ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان...
  10. S

    ہم سےکوہلی لے لو،مگر کس کے بدلے؟ناراض بھارتی کرکٹ شائقین کی دلچسپ پیشکش

    بھارتی کرکٹ شائقین نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنی قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد پاکستانی مداحوں کو علی ظفر اور فواد خان کے بدلے میں ویرات کوہلی دینے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھارتی عوام کی جانب سے تنقید کا نشانہ...