یوکرین

  1. Muhammad Awais Malik

    جنگ سے متاثرہ یوکرین کے صدر کا میگزین فوٹو شوٹ، عوام کا شدید ردعمل

    روسی حملے کے نتیجے میں جنگ سے متاثرہ یوکرین کے صدر اور ان کی اہلیہ کا ایک میگزین فوٹو شوٹ سامنے آیا ہے، جس کے بعد یوکرین کی عوام کی جانب سے شدید ردعمل آنا شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ان کی اہلیہ کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے، اس کے پیچھے ان کا ایک میگزین...
  2. Rana Asim

    روس و یوکرین جنگ میں کل بھی نیوٹرل تھے آج بھی نیوٹرل ہیں : بلاول بھٹو

    وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ میں کل بھی نیوٹرل تھے آج بھی نیوٹرل ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ نے یہ بیان پارلیمان میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور ایک بار پھر واضح کیا کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد...
  3. Muhammad Awais Malik

    یوکرینی صدر زیلنسکی اہم مطالبے سے پیچھے ہٹ گئے

    یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے خلاف جنگ میں اہم اعلانا ت کردیئے ہیں، کیا اس کا مطلب ہے انہوں نے شکست تسلیم کرلی ہے؟ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر نے اپنے ایک تازہ ترین انٹرویو میں اہم مطالبات سے دستبردار ہونے اور روسی مطالبات پر بات چیت کیلئے رضامندی کا اظہار کردیا ہے۔...
  4. Muhammad Awais Malik

    شاہ محمود،روسی ہم منصب میں رابطہ،یوکرین سے تنازعے کومذاکرات سےحل کرنےپر زور

    وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے ہوا ہے جس میں روس سے یوکرین کے خلاف کشیدگی کو روک کر معاملات کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ گ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ روسی ہم منصب سے گفتگو کے...
  5. S

    روس یوکرین تنازع پرغیرملکی سفیروں کی پریس ریلیز پرپاکستان کا سخت ردعمل

    پاکستان نے یورپی سفیروں کی طرف سے روس اور یوکرین تنازع پر جاری کردہ ایک پریس ریلیز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز دفتر خارجہ نے ملک میں تعینات یورپی سفیروں کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز پر تشویش کا اظہار کیا جس میں پاکستان پر روسی...
  6. S

    روسی چینل کے تمام ملازمین نے جنگ کے خلاف احتجاجاً براہ راست استعفیٰ دے دیا

    روس کے چند آزاد ٹیلی ویژن چینلز میں سے ایک ٹی وی چینل ’’دی رین‘‘کے تمام ملازمین نے لائیو پروگرام کے دوران استعفیٰ دیدیا جبکہ آخری ٹیلی کاسٹ میں حکومت سے ’’نو وار ‘‘کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین پر کئے جانے والے حملوں کی کوریج کرنے پر پوٹن حکومت نے دی رین چینل کی...
  7. Muhammad Awais Malik

    یوکرین سے اب تک کتنے پاکستانی شہریوں کو باحفاظت نکالا جا چکا ہے؟

    یوکرین میں پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ روسی حملوں کے بعد پاکستانی شہریوں کو نکالنے کا پروگرام تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین میں پاکستانی سفیر نوئل کھوکھر نے نجی خبررساں ادارے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 1ہزار سے زائد پاکستانیوں کو یوکرین سے نکالا...
  8. S

    روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز

    یوکرین کی بیلاروس سے متصل سرحد پر روسی اور یوکرینی وفود کے درمیان باقاعدہ مذاکرات شروع ہوگئے، یوکرین نے جنگ بندی اور روسی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج پانچویں روز بھی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے جبکہ روسی افواج نے متعدد یوکرینی شہروں کا محاصرہ کر رکھا ہے،...
  9. Muhammad Awais Malik

    پولینڈ میں 15 روزہ ویزہ دیاجائے گا،طلبہ مس ایڈونچر سے گریز کریں:سفارتی حکام

    یوکرین سے انخلا کے بعد پولینڈ میں پناہ لینے والے طلبہ کیلئے سفارتی حکام نے اہم بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفارتی حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو انسانی بنیادوں پر پولینڈ کا 15 روز کا ویزہ دیا جائے گا، تاہم اس ویزے میں طلبہ پولینڈ سے...
  10. S

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

    یوکرین اور روس کے مابین دن بدن شدت اختیار کرتی جنگ کے پیش نظر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں...
  11. S

    روس اور یوکرین کےدرمیان غیر مشروط مذاکرات پر اتفاق،عالمی میڈیا

    چوتھے روز بھی یوکرین کے دارالحکومت کیف کے گلی کوچوں میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے ، روس اور یوکرین کےدرمیان غیر مشروط مذاکرات پر اتفاق ہو گیا، ملاقات یوکرین اور بیلاروس کی سرحد پر ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یوکرینی صدارتی محل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے...
  12. S

    یوکرین کے مذاکرت سے انکار پر روس کی دوبارہ پیشقدمی

    یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کرنے پر روس نے دوبارہ فوجی کارروائی پوری قوت کے ساتھ شروع کر دی ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرکے تنازع کو طول دیا ہے جس کے بعد روسی فوج نے اپنی پیش قدمی دوبارہ شروع کردی ہے۔...
  13. Muhammad Awais Malik

    پاکستانی درخواست قبول،پولینڈ کے پاکستانیوں کیلئے بارڈر کراسنگ پوائنٹس اوپن

    روس اور یوکرین کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد پولینڈ نے پاکستانی درخواست منظور کرتے ہوئے بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین میں روسی حملوں کے بعد پھنسے پاکستانی طلبہ کو نکالنے کیلئے حکومتی کوششیں تیز کردی گئی ہیں، اب تک حکومتی کوششوں کی مدد سے 35 طلبہ بحفاظت...
  14. Muhammad Awais Malik

    ہوسکتا ہے آپ مجھے زندہ نہ دیکھ سکیں:یوکرینی صدر کا جذباتی ویڈیو پیغام

    روسی حملے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا یے جس میں انہوں کہا ہے کہ ہوسکتا ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔ تفصیلات کے مطابق روسی فورسز یوکرین کے دارالحکومت کیف میں داخل ہوچکی ہیں اور آج دوسری رات بھی فورسز کے درمیان جھڑپ جاری ہے، پورا کیف فائرنگ اور دھماکوں...
  15. Muhammad Awais Malik

    یوکرین پر حملے کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد پیش، روس نے ویٹو کردیا

    یوکرین پر حملے کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد پیش، روس نے ویٹو کردیااقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قراردار کو روس نے ویٹو کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی فورسز کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پیش قدمی جاری ہے، روس کے اس حملے کے خلاف اقوام متحدہ کی...
  16. Rana Asim

    روس کا یوکرین پر حملہ : کس ملک کے پاس کتنے فوجی اور ساز و سامان ہے؟

    روس اور یوکرین کے درمیان صورتحال مزید کشیدہ ہوتی جارہی ہے۔ روس نے یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کو نکالنا شروع کردیا ہے جبکہ یوکرین نے بھی اپنے شہریوں کو روس سے نکلنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جس کا مطلب ہے کہ دونوں ممالک جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ دفاعی صلاحیتوں کے اعتبار سے روس بلاشبہ یوکرین سے کہیں...