یوٹرن

  1. Muhammad Awais Malik

    شہباز حکومت کا ایک اور یوٹرن، کھاد کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس

    وفاقی حکومت نے غریب کسان کو ریلیف دینے کے اپنے ہی فیصلے پر یوٹرن لے لیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کھاد کی قیمت میں کمی سے متعلق اپنے فیصلے کو واپس لیتے ہوئے پرانی قیمتوں کو بحال کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ ہفتے کسان کو ریلیف دینے کا اعلان کرتے ہوئے کھاد...
  2. Rana Asim

    تنخواہوں میں اضافے سے پیچھے ہٹنے کو یوٹرن کہنے پر مفتاح اسماعیل کا جواب

    تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کے بعد اس کو واپس لیے جانے پر مفتاح اسماعیل نے وضاحت دیدی کیونکہ اس معاملے کو سوشل میڈیا پر صحافیوں اور صارفین کی جانب سے یوٹرن کہا جا رہا تھا۔ جس کی بنیاد پر گزشتہ حکومت کو بھی طعنے دیئے جاتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل کی جانب سے کہا گیا کہ سرکاری...