وزیراعظم ہاؤس

  1. Rana Asim

    وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس میں ملوث مبینہ ہیکر غائب ؟

    ڈارک ویب پر وزیراعظم ہاؤس کی مبینہ لیکڈ آڈیوز فروخت کرنے کے لیے پیش کرنے والے ہیکر کا اکاؤنٹ بند ہو گیا اور اس کا اکاؤنٹ غیرفعال ہو چکا ہے۔ ہیکر نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ جمعہ کے روز مزید حیرت میں مبتلا کر دینے والی آڈیوز جاری کرے گا۔ سوشل میڈیا پر یہ آڈیوز ہفتہ کے شب سے گردش کرنا شروع ہوئیں اور...
  2. S

    وزیرِ اعظم ہاؤس کی چند گھنٹوں میں 2 مبینہ آڈیو لیکس،سائبرسوالات اٹھنے لگے

    وزیرِ اعظم ہاؤس سے وزیرِ اعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء اور ن لیگی رہنماؤں کے اجلاس کی مبینہ آڈیو لیکس سے سلامتی کا معاملہ اٹھ گیا، وزیراعظم ہاؤس کی سلامتی کے حوالے سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مبینہ آڈیو لیک کے بعد کیا وزیرِ اعظم ہاؤس اتنا غیرمحفوظ ہے کہ وہاں ہونے والی گفتگو کہیں اور سنی جا سکتی...
  3. Rana Asim

    شہباز شریف کا توشہ خانہ کےتحائف مستقل طور پروزیراعظم ہاؤس میں رکھنے کااعلان

    وزیراعظم شہبازشریف نے توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف کو مستقل طور پر پی ایم ہاؤس میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے پنجاب کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ شہبازشریف نے نئی روایت قائم کر دی ہے اور یہ منفرد مثال ہو گی...