شہباز شریف کا توشہ خانہ کےتحائف مستقل طور پروزیراعظم ہاؤس میں رکھنے کااعلان

shehbaz-tosha-khana-gifts-pm-house.jpg


وزیراعظم شہبازشریف نے توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف کو مستقل طور پر پی ایم ہاؤس میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے پنجاب کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کی گئی ہے۔

مسلم لیگ ن پنجاب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کہا گیا ہے کہ شہبازشریف نے نئی روایت قائم کر دی ہے اور یہ منفرد مثال ہو گی کہ اب سے وزیراعظم کو غیر ملکی دوروں کے دوران جو تحائف ملیں گے وہ مستقل طور پر پی ایم ہاؤس میں رکھے جائیں گے۔

مسلم لیگ ن پنجاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان تحائف کو اب عوام بھی دیکھ سکیں گے۔ اس حوالے سے شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ تحائف عوام کو دکھانےکا اہتمام کیا جائے تاکہ دوست ممالک کی پاکستان سے محبت سے عوام آگاہ ہوں۔

298833_7677439_updates.jpg


وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم ہاؤس میں جگہ مختص کر دی گئی، جس کے بعد اب مختص جگہ پر یہ تحائف رکھے جائیں گے جنہیں عوام دیکھ سکیں گے۔

شہبازشریف نے بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف سرکاری خزانے میں جمع کرا دئیے۔ توشہ خانے میں جمع کرائے گئے تحائف کی مالیت 27 کروڑ روپے ہے۔ وزیراعظم کو یہ قیمتی تحائف خلیجی ممالک کے دوروں کے دوران ملے تھے، تحائف میں ہیرے جڑی دو قیمتی گھڑیاں بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ان قیمتی گھڑیوں میں سے ایک کی قیمت 10 جبکہ دوسری کی 17 کروڑ روپے ہے۔ جبکہ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہبازشریف کو خلیجی ممالک کے دوروں کے دوران عمران خان سے زیادہ قیمتی تحائف دیئے گئے۔

وزیراعظم نے قیمتی قلم، انگوٹھی، 'کف لنک' (بٹن) اور خوشبو کے تمام تحائف توشہ خانے میں جمع کرا دئیے، وضح رہے کہ شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب کے طور پر دس سال کے دوران ملنے والے تمام غیرملکی تحائف توشہ خانے میں جمع کرواتے رہے ہیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
جوکر اعلئی اوہ سوری جوکر اعظم اس تحفوں کی لسٹ بھی پبلک کردو کہ سابقہ حکومتوں میں عمران خان سمیت نواز زرداری گیلانی چمچوں چمونوں سمیت جس جس جنرل اور جج اور سرکاری افسروں نے جو بھی تحفے لئے ان کی تفصیل بھی دیدو
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Showbaz jee.saheeh kia..In Gifts ko namaish ke lia rakhnay ke lia show cases par hazaro lakho kharach karo..
Phir PM house atay jatay in gifts ko hasarat bhari nazaro se dekha karo ke agar IK na hota tu ye gifts meray ghar ke drawing room mein sajay hotay..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت سے لیے گئے تمام تحایف لے آیں جب سے ساری پارٹیاں حکومتیں کر رہی ہیں ان چارمہینوں کے نہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Udhar International floods imdad par rolla parna start ho gia ha..NDMA ki meeting mein ilzamaat ke International doners ka bejha howa saman mutasreen tak nahi pohnch raha.. Man pasand muqami leadero m taqseem kia ja raha ha..m ye kae din se keh raha ho..Sindh mein khas kar..Zardari ke dako apnay pass saman rakh rehay hain.
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
اس گدھے کو کون تحفہ دے گا؟
وہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
کوئی بھی قیمتی تحفہ حاصل کرنے پر فوری طور پر قوانین کو موڑ دے گا اور اسے مفت میں گھر لے جائے گا۔
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
is madarchod main agar thora sa bhi damagh hota to numaish kara kar auction kar deta aur paise floods main laga deta per isne yahan per bhi siyasat chamkani hai