خاور گھمن

  1. Rana Asim

    جھوٹی خبر چھاپنے کے بعد تردید، انصار عباسی اور خاور گھمن میں نوک جھونک

    روزنامہ جنگ نے 19 جون کو شائع کی گئی اپنی خبر کی تردید کرتے ہوئے ایک تصحیح نامہ جاری کیا جس میں اپنے رپورٹر کی غلطی کو تسلیم کیا، معاملے پر صحافی خاور گھمن اور انصار عباسی میں لفظی تکرار شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جیو کے صحافی قاسم عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان اپنی اہلیہ...
  2. Rana Asim

    وفاقی حکومت فیصلے کی قوت کے بغیر ہے، خاور گھمن تبصرہ

    صحافی خاور گھمن کا کہنا ہے کہ نیشنل اسمبلی اپوزیشن لیڈر کے بغیر، پنجاب حکومت کابینہ کے بغیر، وفاقی حکومت فیصلہ کرنے کی قوت کے بغیر ہے۔ الیکشن کمیشن انتخابی انتظامات کے بغیر، انصاف کا نظام انصاف کے بغیر اگر چل سکتا ہے تو ایک ہی ملک ہے اور وہ ہے پیارا پاکستان۔ انہوں نے سلسلہ وار ٹوئٹس مین کہا کہ...