حفیظ پاشا

  1. S

    اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے : سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا

    سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے اہم انکشاف کردیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے، جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے،ڈالر کو مصنوعی طریقے سے روک کر معیشت تباہ کی جا رہی ہے، اس اقدام سے ترسیلات زر اور برآمدات متاثر ہو رہی ہیں۔ لاہور میں تاجروں سے خطاب میں حفیظ پاشا...
  2. Muhammad Awais Malik

    ریٹنگ ایجنسیوں نے ان ممالک میں شامل کردیاجن کے دیوالیہ ہونے کاخدشہ ہے:پاشا

    ماہر معیشت حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نےہماری ریٹنگ اس قدرگرادی ہے کہ اب ہم ان ممالک میں شامل ہوچکے ہیں جن کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ حالات بہت خراب ہوچکے ہیں،عالمی ایجنسیوں کی جانب سے...
  3. S

    اگلے سال قرضوں کی واپسی،اخراجات کے لیے 37 ارب ڈالر چاہیے:حفیظ پاشا

    مہنگائی کتنی بڑھے گی ؟ حکومت کوئی ریلیف دے پائے گی ؟ اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا سے گفتگو کی۔ معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا اگر پیٹرول، بجلی گیس ہر شے سے سبسڈی ہٹادی جائے گی، افراط زر کی رفتار تیئیس فیصد تک پہنچ...
  4. Muhammad Awais Malik

    شرح سود میں توقعات سے زیادہ اضافہ، مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ : حفیظ پاشا

    سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے شرح سود میں توقعات سے زائد اضافے کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پریشانی قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے مہنگائی میں شدید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا...