ریٹنگ ایجنسیوں نے ان ممالک میں شامل کردیاجن کے دیوالیہ ہونے کاخدشہ ہے:پاشا

hafeez-a.jpg


ماہر معیشت حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نےہماری ریٹنگ اس قدرگرادی ہے کہ اب ہم ان ممالک میں شامل ہوچکے ہیں جن کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔

جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ حالات بہت خراب ہوچکے ہیں،عالمی ایجنسیوں کی جانب سے ریٹنگ میں کمی کی وجہ سے ہمارے بانڈز کی قدر میں 60 فیصدکم ہوچکی ہے،اس کے نتیجے میں جو ہمیں تقریبا 3ارب ڈالر ز کے بانڈز فلوٹ کرنے تھے اب وہ بہت مشکل ہوجائے گا۔


انہوں نے مزید کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کو بہت کم پیسے ملے ہیں، آئی ایم ایف کی جانب سے 1اعشاریہ 2 ارب ڈالر ضرور آئے، ہمیں امید تھی کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کےبعدپاکستان میں پیسہ آئے گامگر خطرناک بات یہ ہے کہ اس سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی طورپرصرف 1 ارب ڈالر پاکستان آیا ہے،

حالانکہ حکومت کی اپنی ضرورت 22 ارب ڈالر ہے، اور پہلے تین ماہ میں صرف 2 ارب ڈالر ہمیں موصول ہوئے ہیں۔
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
In haramiyun ney tau apna sab kuch bahir rakha houa hey..........woh tau bhaag jayengey bechara ghareeb mar jayee ga aur es daffa ghareeb ko inko bhi marna chahyee

چلو اچھا ہے ، ملک پھانک ہو گا تو وردی والے دہشت گرد کن ٹُٹے اور ان کی سیاسی آل اولاد بھی بھوکی مرے گی۔ اگر ہم نہیں تو پھر تم بھی نہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ خنزیر اور اسکا گینگ بھاگ جائے گا۔۔
انہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
aam awaam mar rahi hay, political elite, military elite, judicial elite, mazey kar rahi hay, mulk default hoga to sub se pahley in pe hi asar parey ga, awaam ko to na yue kuch de rahey hain or na ji ab awaam kay dene ko kuch reh gia hay. jub GDP growth 6% thi tub Imran khan ki hakomat ko hata dia, ab in ki GDP growth 2% hogi umeed hay kaafi sakoon milla hoga ye sun kar, jub Generals economy chalaein ge to yehi kuch hoga, koi bhi apna kaam kar kay raazi nahi hay, har koi dosro kay mein taang atkana boht zarori samjhta hay, Imran khan pagal nahi tha jo 3 years mein 5 finiance minister change kar diey, mushkil se mulk ko track pe dala tha, mager dunya ki zaheen tareen makhlooq ne chalti government ko khatam kar kay choro ko laa kar bitha dia or ab dunya mein Pakistan ki Takkey ki izzat nahi rahi
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ خنزیر اور اسکا گینگ بھاگ جائے گا۔۔
انہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔


تجھے کیا فرق پڑے گا ۔ تیری نائ کی دوکان بھی ویسے ہی چلتی رھے گی ۔