حجاب تنازعہ

  1. Muhammad Awais Malik

    تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، بھارتی سپریم کورٹ کے ججز تقسیم

    بھارت میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کےمعاملے پر بھارتی سپریم کورٹ کے ججز تقسیم ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق تعلیمی اداروں میں خواتین کی جانب سے حجاب لینے پر پابندی عائد کرنے کے معاملے پر بھارتی سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ تقسیم ہوگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے ججز...
  2. Rana Asim

    بھارتی عدالت نے حجاب کے معاملے پر مسلم طالبات کی اپیلیں خارج کر دیں

    بھارت میں پنپنے والے حجاب تنازعہ سے متعلق کرناٹک ہائی کورٹ کا متعصبانہ اور مسلم مخالف فیصلہ سامنے آگیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے تمام اپیلوں کو خارج کر دیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ کی 3رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا جس میں چیف جسٹس...