حکومت پاکستان

  1. Muhammad Awais Malik

    حکومت پاکستان نے اربوں کے انویسٹمنٹ بانڈز نیلامی میں فروخت کر دیئے

    10 سال کے 66 ارب روپے مالیت کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز بھی نیلامی میں فروخت کیے گئے : سٹیٹ بینک حکومت پاکستان نے اربوں روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز (پی آئی بیز) نیلامی میں فروخت کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے 252 ارب روپے مالیت کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز (پی آئی بیز)...
  2. Muhammad Awais Malik

    روپے کی قدر میں کمی، نیٹ قرضوں میں کتنے ہزار ارب کا اضافہ ہو گیا ؟

    روپے کی قدر میں کمی، نیٹ قرضوں میں 6 ہزار 600 ارب کا اضافہ پاکستان نے 2014میں 1776ارب‘ 2023ء کے 8ماہ میں 13ہزار 8ارب کے قرضے لئے روپے کی قدر میں کمی کے باعث نیٹ قرضوں میں 6ہزار 600ارب کا اضافہ ہوگیا ، مالی سال 2014ء میں سولہ سو پچاسی ارب روپے کا نیٹ قرضہ لیا۔ مالی سال 2015 میں نیٹ قرضہ جو...
  3. Muhammad Awais Malik

    سیلاب متاثرین کی امداد حکومت پاکستان کو فراہم نہیں کریں گے،کینیڈین ریڈ کراس

    ہلال احمر انٹرنیشنل کی کینیڈین شاخ نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے جمع کیےگئےعطیات حکومت پاکستان کو فراہم نا کرنےکا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کینیڈین ریڈ کراس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے پاکستان میں سیلاب متاثری کی مدد کیلئے اپیل کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا جس...
  4. Muhammad Awais Malik

    حکومت پاکستان اسرائیل کے معاملے پراپنی پوزیشن واضح کرے،جماعت اسلامی

    جماعت اسلامی کے رہنما نے دورہ اسرائیل کے حوالے سے وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورت کے مطابق پاکستانی وفد کی جانب سے مبینہ دورہ اسرائیل کے حوالے سے سیاسی و سماجی حلقوں میں بحث زور و شور سے جاری ہے، سیاستدانوں اور عوام نے اس حوالے سے حکومت سے وضاحت جاری کرنے کا مطالبہ...
  5. S

    حکومت کی پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی بڑے اضافے کی تیاری

    حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بجلی ٹیرف میں 7 روپے فی یونٹ اضافے کیلیے رضامندی ظاہر کردی ہے،بجلی ٹیرف میں اضافہ بیس ٹیرف اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا،آئی ایم ایف نے 2600 ارب روپے کے بجلی کے گردشی قرض پر شدید تشویش کا...
  6. Rana Asim

    چین:امریکی مداخلت ہوئی تو حکومت پاکستان کی مکمل حمایت کریں گے:چینی میڈیا

    چینی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں چین کی جانب سے پاکستان کو غیر معمولی حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ میں چین کے اعلیٰ عہدیدار کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو ہوئی جس میں پاکستان کو مکمل اور غیر معمولی حمایت کی یقین...