حکومت پاکستان اسرائیل کے معاملے پراپنی پوزیشن واضح کرے،جماعت اسلامی

13jidemclarifiactiononisraelissue.jpg

جماعت اسلامی کے رہنما نے دورہ اسرائیل کے حوالے سے وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورت کے مطابق پاکستانی وفد کی جانب سے مبینہ دورہ اسرائیل کے حوالے سے سیاسی و سماجی حلقوں میں بحث زور و شور سے جاری ہے، سیاستدانوں اور عوام نے اس حوالے سے حکومت سے وضاحت جاری کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

ایسا ہی ایک مطالبہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی جانب سے سامنے آیا ، ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ کل سینیٹ کے اجلاس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف میری قرارداد ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے صدر کی جانب سے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے، حکومت پاکستان اس معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرے۔

مشتاق احمد خان نے کہا کہ طاقتور ملکی و بین الاقوامی لابیز گزشتہ اور موجودہ حکومت کے ذریعے اسرائیل کیلئے نرم گوشہ پید کرنے کی کوشش کررہی ہیں، ہم اس معاملے پر پرزور مزاحمت کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1530852338218442753
واضح رہے کے میڈیا میں پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کی تصدیق اسرائیلی صدر اسحاک ہرزوگ نے بھی کردی ہے اورکہا کہ گزشتہ ہفتے ہونے والی 2 وفود سے ملاقاتوں میں امریکہ میں مقیم 2 پاکستانی بھی شامل تھے، پاکستانی وفد سے میری ملاقات خوش آئند رہی۔
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
ایک توُہماری قوم بڑی ناشکری ہے۔ اسرائیل نے ہمیں وہ آلات دیے ہیں کہ جن کی مدد سے ہم دہشت گردوں کے فون ٹیپ کرسکتے اور ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھ سکتے ہیں ۔ ابھی حماد اظہر نامی بدمعاش کا فون ہم نے انہی آلات سے ہی تو ہیک کیا تھا۔ اب تو یہ امید بھی بند گئی ہے کہ اسرائیل ہمارے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے سلسلے میں ہماری مدد کرنے والا ہے تاآنکہ یہ جماتیے کوئی لچ نہ تلنے بیٹھ جایئں ۔ پاک اسرائیل دوستی زندہ باد، جلنے والوں کا منہ کالا ۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرام خور ٹولا کیا صفائی دے گا۔ ان کے اس فورم پہ جو کاکروچ نسل کے غلام ہیں وہ ہی آ کر بتا دیں کہ وہ اپنے یہودی آقاؤں کے بارے میں اب کیا کہیں گے؟

?
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Qadiani Nooron Murdarion Fazlu Kanjar Jamat e Islami Munafaq ( so called Islami ) Tehreek e LABBAIK ( Bajway ka Paltu Kutay ? ) aur sari right wings parties ki asheerbaad kay beghair yeh mumkin nahi ho sakta —- Get rid of these Munafaqeens ?​

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Fazlu is the the real yahoodi agent.He has made no statements or sought clarification about the visit of the Pakistan delegation to Israel.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ حرام خور ٹولا کیا صفائی دے گا۔ ان کے اس فورم پہ جو کاکروچ نسل کے غلام ہیں وہ ہی آ کر بتا دیں کہ وہ اپنے یہودی آقاؤں کے بارے میں اب کیا کہیں گے؟

?
اس کا جواب باجوے قادیانی سے لیا جانا چاہئے مرزائیوں کا مرکز ہے تل ابیب میں

اور باجوے کے سسر قادیانی اعجاز امجد کے اسرائیل کے مرکز سے تعلقات ہیں جو کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں اور باجوے کے سمدھی کار چور مٹھو کباڑئے قادیانی کو بھی

سب جانتے ہیں وہ علیم خان چور فراڈئے لینڈ گریبر نو دولتئے کا بزنس پارٹنر ہے اور کئی ہزا ر ملین اس نے باجوے کی سرپرستی میں بنایا ہے اسی لئے باجوہ علیم خان کو

وزیر اعلئی لگوا کر اپنے سمدھی قادیانی مٹھو کباڑئے کار چور کو کئی ہزا ر ملین کا اور ناجائز فائدہ پہنچانا چاہتا تھا اب حمزے سے وہ یہ غیر قانونی حرکت کرائے گا اس پر نظر رکھی جائے