علامہ طاہر اشرفی

  1. S

    عمران اب امریکیوں کے ذریعے معافیاں کیوں چاہ رہے؟طاہر اشرفی

    حافظ طاہر اشرفی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کردی، انہوں نے کہا کہ امریکا نے عمران خان کو اگر نکالا ہے تو اب وہ امریکیوں کے ذریعے کیوں معافیاں مانگ رہے ہیں؟ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا یہ جو ابھی اسد عمر کی بات ہم سن رہے ہیں، خان صاحب کے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    صاحبزادہ حامد رضا متحدہ علماءبورڈ کے چیئرمین مقرر،طاہر اشرفی عہدے سےبرطرف

    متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا سربراہ سنی اتحاد کونسل کو چیئرمین علماء بورڈ مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جبکہ معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    مولانا طاہر اشرفی ہمیشہ کرائے پر دستیاب ہوتے ہیں، مونس الہیٰ کا سخت ردعمل

    مسلم لیگ ق کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الہیٰ نے مولانا طاہر اشرفی نےمسجد نبویﷺ واقعہ سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیدیا ہے۔ مائیکروبلا گنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مونس الہیٰ نے مولانا طاہر اشرفی کے بیان سے متعلق خبر کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ" یہ ہمیشہ کرائے پر دستیاب ہوتےہیں، یہ وہی...
  4. Muhammad Awais Malik

    وزیرخارجہ کے سعودی سفیر کے سامنے بیٹھنے کے اندازپر علامہ طاہر اشرفی کاردعمل

    شاہ محمود قریشی کی جانب سے سعودی سفیر کے طرف پاؤں کرکے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے پر طاہر اشرفی نے وضاحت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر کے ساتھ ملاقات میں کھینچی گئی تھی، اس تصویر میں شاہ محمود قریشی سعودی سفیر...