علیم خان

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کے سپوٹرز کا علیم خان کے دعوؤں پر انہیں سخت جواب

    جب حلیف حریف بن جائیں تو پھر معاملہ بدل جاتا ہے، سوچ اور فکر بھی تبدیل ہوجاتی ہے، ایسا ہی کچھ عمران خان اور علیم خان کے درمیان ہوا، جاوید چوہدری نے علیم خان سے انٹرویو میں سوال کیا آپ کو کیا لگتا عمران خان سزا برداشت کر لیں گے۔ جاوید چوہدری کے سوال کے جواب میں علیم خان نے کہا ان کے پاس آپشن کیا...
  2. Muhammad Awais Malik

    علیم خان کا عمران خان پر الزام،اینکر عادل اور مزمل اسلم آمنے سامنے

    ڈان نیوز کے اینکر عادل شاہ زیب نے استحکام پارٹی کے علیم خان کو اپنے پروگرام میں شریک کیا، علیم خان نے ویڈیو میں چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا آج عمران خان کہتے ہیں میری سوسائٹی غیر قانونی ہے لیکن اسی سوسائٹی کے لیے زمین، خان کی درخواست پر ان کے دوست گولڈی سے خریدی، خان نے کہا گولڈی نے میرے...
  3. Muhammad Awais Malik

    ڈیڑھ کروڑ روپےمزید مانگ لئے؟اوورسیز پاکستانی علیم خان کی سوسائٹی پر برس پڑا

    استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی سے تنگ اووسیز پاکستانیوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے، ایک اور اوورسیز پاکستانی سوسائٹی انتظامیہ پر برس پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم ایک پاکستانی نے ایک ویڈیو بیان ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں وہ اسلام آباد کی...
  4. Rana Asim

    علیم خان کی سوسائٹی کے سیکیورٹی اسٹاف کا اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ، گاڑی توڑ دی

    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو کے سیکیورٹی گارڈز نے اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی محمد مرتضیٰ پر حملہ کر دیا، حملے میں اے سی اور ان کے ساتھ موجود اسٹاف شدید زخمی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی جو کہ علیم خان کی ملکیت ہے اس کے سیکیورٹی...
  5. S

    علیم خان نے ایک ارب روپیہ پی ٹی آئی پر لگایا تو کمایا بھی، فیاض چوہان

    علیم خان کے پی ٹی آئی سے اختلافات برقرار، رہنما پاکستان تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان علیم خان کو آڑے ہاتھوں لیا،ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان کا سوال‘ میں میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے فیاض الحسن نے کہا کہ علیم خان نے ایک ارب روپیہ پی ٹی آئی پر لگایا تو کمایا بھی...
  6. Rana Asim

    علیم خان کو جیلوں کے نظام کی بہتری کرنے کی بڑی اہم زمہ داری مل گئی

    وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے جیلوں کے نظام میں بہتری کے حوالے سے عبدالعلیم خان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے جیلوں کے نظام میں بہتری کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی میں ایم پی اے خواجہ سلمان رفیق، عائشہ نواز اور عنیزہ فاطمہ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ...
  7. Rana Asim

    جہانگیر ترین،علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا:عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے منحرف ہونے والے اپنے پرانے ساتھیوں جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر جنید اکرم کے ہمراہ پوڈ کاسٹ میں کہا کہ ملکی مفادات پر سمجھوتہ کیے بغیر امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، میرا جرم آزاد خارجہ پالیسی تھی۔ میرے...
  8. Muhammad Awais Malik

    آپ کابینہ کی بات کررہے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے: کیپٹن صفدر

    مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپ کابینہ کی بات کرتے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے۔ لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کا نام وزیراعلیٰ کے طور پر لوح محفوظ میں لکھ دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ علیم خان بڑے بھائی ہیں حمزہ شہباز چھوٹا بھائی...
  9. Muhammad Awais Malik

    علیم خان یہ الزامات تب لگاتے جب وہ ہمارے ساتھ تھے:شہباز گل کا جواب

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل اپنی جماعت کے منحرف رہنما علیم خان کے الزامات پر پھٹ پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑنےوالے علیم خان کی جانب سے عمران خان پر کرپشن سے متعلق الزامات عائد کیے گئے تھے جس کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے علیم خان کے کرپشن...
  10. S

    وزیر اعظم کا ساتھ چھوڑنے والےعلیم خان ماضی میں شہبازشریف کیلئے کیاکہتے تھے؟

    علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، لیکن مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ٹوئٹر پر میاں جلیل احمد شرقپوری نے علیم خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی جس میں علیم خان...
  11. S

    ناراض علیم خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی ہٹادیا؟

    پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن علیم خان نے پارٹی سے ناراضگی کا بھرپور اظہار کردیا، علیم خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی ہی ہٹا دیا، سوشل میڈیا پر نام تبدیل کرنے پر علیم خان کے اکاؤنٹ سے بلیو ٹک بھی ہٹادیا گیا ہے،علیم خان کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہے،عبدالعلیم...
  12. Rana Asim

    مسلم لیگ ن نے علیم خان کو وزارت اعلیٰ دینے کیلئے رضامندی ظاہر کردی؟

    مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اتحادی ہونے کی وجہ سے کچھ باتیں مجبوری میں قبول کرنا پڑتی ہیں ق لیگ اپوزیشن کا ہی ساتھ دے گی، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے ہم وزارت اعلیٰ کیلئے علیم خان کو امیدوار نامزد کر سکتے ہیں۔ جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "آف دی...
  13. S

    علیم خان کا وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر نیوٹرل رہنے کا فیصلہ

    عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں،فیصلے کی گھڑی آگئی ہے، تحریک عدم اعتماد پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہاہے،اجلاس کا پندرہ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل ہے۔ تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے جہاں اپوزیشن پرجوش ہے وہیں حکومت بھی...
  14. Rana Asim

    علیم خان کی نوازشریف سے ملاقات پرتبصرہ،شعیب صدیقی، اعجاز چودھری پربھڑک اٹھے

    علیم خان کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی خبریں، علیم خان کے دوست شعیب صدیقی سینیٹر اعجاز چودھری سے الجھ پڑے۔ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت میں سینئر صوبائی وزیر رہنے والے رہنما تحریک انصاف علیم خان کی نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی خبریں چل رہی ہیں جس پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چودھری نے...
  15. Muhammad Awais Malik

    علیم خان سے اتحاد؟ جہانگیر ترین گروپ کنفیوژن کا شکار

    پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کا گروپ عبدالعلیم خان کے گروپ سے اتحاد اور دیگر معاملات پر کنفیوژن کا شکار ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر خان ترین کے گروپ کے چند اراکین علیم خان کو وزیراعلی پنجاب نامزد کرنے کے معاملے پر تحفظات کا شکار ہیں اور انہوں نے اپنے...
  16. Rana Asim

    گورنر سندھ عمران اسماعیل کاپنجاب میں تبدیلی کا عندیہ؟علیم خان سے اہم ملاقات

    اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پنجاب میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ علیم خان اور ترین گروپ نے پنجاب حکومت پر تحفظات کا اظہار کیا امید کرتا ہوں علیم خان کے تحفظات وزیراعظم دور کریں گے۔ لاہور میں علیم خان سے ملاقات کے بعد گورنر سندھ نے میڈیا سے کہا کہ علیم...
  17. S

    جہانگیر ترین گروپ اور علیم خان کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

    وزیر توانائی پنجاب اختر ملک نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ہم ان کیساتھ ہیں وہ جو فیصلہ کریں گے ہمیں قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے والے وزیر توانائی پنجاب اختر ملک نے دعوی کیا کہ پارٹی...
  18. Rana Asim

    علیم خان صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی، وزیراعظم کو کیا وجہ بتائی؟

    تحریک انصاف پنجاب کے رہنما عبدالعلیم خان نے صوبائی وزیر خوراک و سینئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔ علیم خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات میں انہیں قائل کیا ہے کہ اپنے نیوز چینل سماء نیوز کے حوالے سے...