عمران خان کے سپوٹرز کا علیم خان کے دعوؤں پر انہیں سخت جواب

imran-khan-aleem-khan-one-pak-aa.jpg


جب حلیف حریف بن جائیں تو پھر معاملہ بدل جاتا ہے، سوچ اور فکر بھی تبدیل ہوجاتی ہے، ایسا ہی کچھ عمران خان اور علیم خان کے درمیان ہوا، جاوید چوہدری نے علیم خان سے انٹرویو میں سوال کیا آپ کو کیا لگتا عمران خان سزا برداشت کر لیں گے۔

جاوید چوہدری کے سوال کے جواب میں علیم خان نے کہا ان کے پاس آپشن کیا ہے، جس پر جاوید چوہدری نے کہا کہ عمران خان پرتعاش زندگی کے عادی ہیں تو علیم خان فوری بولے لیوش لائف عمران خان کی اس وقت تھی جب جہانگیر ترین اور علیم خان ساتھ تھے اس سے پہلے تو وہ سوزوکی میں پھرتے تھے، لینڈ کروزر بھی میری تھی، جہانگیر ترین کی تھی، جہاز بھی ہمارے تھے عمران خان کے پاس تو پی آئی اے کے سوا کوئی جہاز نہیں تھا۔

علیم خان نے کہا کہ عمران خان یہاں سے کہیں جاتے تھے تو وہ ہمارے جہاز تھے، ان کی بلٹ پروف گاڑیاں، سیکیورٹی کے لیے ڈالے سب ہم نے دیئے تھے، اس سے پہلے تو عمران خان کی آسائش ایک بھینس، دومرغیاں اور بکریاں تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1691704023638847749
وسیم اکرم نے علیم خان کی ویڈیو پر جوابی ٹویٹ میں لکھا جواب دیا عمران خان کو ایسی گاڑیاں اس وقت گفٹ ملا کرتی تھیں جب علیم خان کا پیئو محلے سے سائیکل مانگ کر دہی لینے جایا کرتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1691447067007500288

ایک صارف نے لکھا اور یہی وجہ ہے انکی حسد کی عمران خان سے کیونکہ عمران خان کے پاس دولت سے زیادہ شہرت اور عزت ہے جو ان بیغرتوں کے پاس نہیں ہے جس کے لیے یہ لوگوں کو پیسے دے کر اپنے لیے تعریفیں کرواتے ہیں لیکن شاہد یہ بھول گئے کہ عزت ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1691452103125000192

اس سے پہلے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کے لیے نواز شریف کو نااہل کروایا گیا، عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کے لیے نواز شریف کو نااہل کروایا گیا جس میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ اور کچھ اور لوگ بھی شامل تھے۔


عبدالعلیم خان نے کہا تھا میں اس وقت پاکستان تحریک انصاف کا حصہ تھا، سب کچھ ہمارے سامنے ہوا، جہانگیر خان ترین کو بھی اس لیے نااہل کروایا گیا کیونکہ نواز شریف کو نااہل کروانا تھا اور مجھ سمیت سبطین خان کو اس لیے اندر رکھا گیا تاکہ پوری تحریک انصاف یہ بتا سکے کہ ہم کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کر رہے۔

انہوں نے کہا تھا عمران خان 1992 میں ہی ہیرو بنے تھے لیکن جب انہوں نے شوکت خانم جیسی اسپتال کا ماڈل دیا تو ہم نے یہ توقع کی کہ شاید وہ وزیراعظم بننے کے بعد اداروں پر اسی طرح کے پروفیشنل لوگ بٹھائیں گے، لیکن ہمیں فیصل سلطان اور شوکت خانم ہسپتال دکھا کر عثمان بوزدار، فرح گوگی اور دوسرے لوگ دیے،2018 میں وزیراعظم بننے سے قبل عمران خان مختلف تھے اور وزیر اعظم بننے کے بعد وہ مکمل الگ تھے۔
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے یہ نہیں بتایا یہ خود عمران خان کو کس نے دیا؟ اور اس وقت بھی وہ لوگ جیلوں میں بھی عمران خان کے ساتھ ہیں جن کے پاس حکومت تو کیا پارٹی کا بھی کوئ عہدہ نہیں تھا لیکن یہ قابل شخص وزیر اعلی نہیں لگا تو عمران خان کے خلاف سازشیں کرنے لگا۔اتنا قابل ہے تو اب وزیر اعلی پنجاب بن جا تیرے تو باجوہ کے ساتھ تعلقات ہیں اور اس کے سسر کے ساتھ کاروبار بھی۔
ویسے تمہارے پاس پیسے جہاز کہاں سے آئے تھے یہ بتانا بھی ضروری ہے باجوے کے سسر کے ساتھ مل کر جو رور بیڈ کی زمین اپنے لئے لینے کو جس فایل پر عمران خان سے دستخط لینے میں ناکام رہا وہ چالیس ارب روپے سے زیادہ مالیت کی نہیں تھی؟ تیرا پیسہ فراڈ پلاٹوں کی سیل سے نہیں آیا ؟
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
On 28 DEC 2020, Abdul Aleem Khan (CNIC # ending with 6051)'s housing schemes were declared illegal by IHC where he was accused of land grabbing and thuggery. He only joined PTI and pumped his illegally acquired wealth to gain something from Imran Khan - to have his 300-acre land near River Ravi legalized by IK.
Screenshot-2020-12-28-at-12.55.23-1024x951.png

Screenshot-2020-12-28-at-12.56.09-1024x951.png

Screenshot-2020-12-28-at-12.56.57-872x1024.png

That's when Imran Khan distanced himself from him due to his crimes.


Same thing happened with Jehangir Tareen (CNIC # ending with 9691) when it was found out in April 2016 that he had Rs.99.638 million worth of loans written off by MCB & Royal Bank of Scotland for a company named Faruki Pulp Mills Ltd. Most of the loans taken in the name of Tareen and his son were written off when he was the federal minister for industries and production during the tenure of General Pervaiz Musharraf.

In a podcast on May 2023, Imran Khan accused both of them for expecting to seek 'illegal benefits' from Imran Khan. Tareen was exposed in 2020 Sugar Mills scandal when he was found to be standing next to the biggest dacoits in the country. Six major groups controlled 51% of the total sugar production and Tareen’s JDW Mill had the biggest share – 20% of the total production. His mills made Rs200 billion in three years. They were also found to be running double books. The mills were also underreporting their revenue. Tareen and his son left Pakistan for London soon after the report was made public.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
this land grabber got name and fame after joining PTI. same was the case with that other sugar mafia don. today Imran Khan's approval rating is 80% purely because he did not protect these criminal elements of his own party while in power.
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ نودولتیا کنجر جسکی گشتی ماں ٹکے سیر زنا کاری کرکے کماتی کیونکہ اس گشتی کے بچے نودولئتی کنجر کا باپ بیروز گار اور بیغرت تھا اسکی گشتی ماں کی زنا کی کمائی پر اس کنجر کا گھر چلتا تھا