علیم خان کی سوسائٹی کے سیکیورٹی اسٹاف کا اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ، گاڑی توڑ دی

aleem-khan-town-govt-lahore.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو کے سیکیورٹی گارڈز نے اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی محمد مرتضیٰ پر حملہ کر دیا، حملے میں اے سی اور ان کے ساتھ موجود اسٹاف شدید زخمی ہوا۔

https://twitter.com/x/status/1574795935166898181
تفصیلات کے مطابق لاہور کی پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی جو کہ علیم خان کی ملکیت ہے اس کے سیکیورٹی گارڈز نے اسسٹنٹ کمشنر کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے، حملے میں اسٹنٹ کمشنر کے ساتھ موجود اسٹاف ودیگر ملازمین بھی زخمی ہوئے۔ جبکہ حملہ آور جتھے سے سرکاری گاڑی بھی توڑ دی۔

https://twitter.com/x/status/1574802343635345414
زخمی اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے اسٹاف کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ سامنے آنے والی ویڈیوز میں اسسٹنٹ کمشنر کی ٹوٹی ہوئی گاڑی اور علیم خان کے سیکیورٹی سٹاف کو گاڑی توڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1574836067819294727
دوسری جانب وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ علیم خان کے سٹاف نے شعیب صدیقی ودیگر کی ایما پر اے سی سٹی و دیگر ملازمین پر حملہ کر کے ریاست کی رٹ کو چینلج کیا ہے۔ ملزموں کے خلاف 7اےٹی اے کے تحت دو مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

صوبائی وزیر نے تصدیق کی کہ اس حملے اور مقدمے کے اندراج کے بعد پولیس نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں 7 ملزم گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
 
Last edited:

khan1953

Senator (1k+ posts)
I am going to buy there even i m PTI supporter. Look at other society condition including CDA. Worst ever management in all other societies and CDA.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس نو دولتئے گشتی کے بچے حرام کے نطفے خنزیر کی اولاد اور مٹھو کباڑئے نطفہ حرام اور قادیانی اعجاز امجد کے حرامی پارٹنر لٹیرے کو الٹا ٹانگو اس گشتی کے بچے کی تھوڑی میں زیادہ گھس گیا ہے