عوام کے لئے امید کی کرن جاگ گئی, پیٹرول کی قیمت میں کمی کاامکان ظاہر کیا جارہاہے
پیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے,پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی 19 روپے کم...
قصور پولیس نے ضلع بھر میں پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل اور ڈیزل برآمد کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قصور میں پولیس نے پٹرول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل اور ڈیزل برآمد کرلیا ہے۔
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پردی جانے والی سبسڈی ختم کئےجانے امکان ہے،عوام کیلیے بری خبر سامنے آگئی، وزارت خزانہ اوگرا نے ورکنگ مکمل کرلی ، سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کرینگے۔
ساری سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں فی لیٹر...
عالمی منڈیوں میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 12.03روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 3 پیسے اضافہ کرکے قیمت کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے، پٹرول کی نئی قیمت 159روپے86 پیسے ہو گی ۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے...
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کیا گیا تو معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے حالیہ اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں پیٹرولیم کی قیمت دو گنا ہو چکی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت...