آئندہ مالی سال کا بجٹ بہت سخت ہوگا، فیصل سبزواری نے خبردار کر دیا

1faisalsabzwaribudget.jpg

وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ سخت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لیوی ٹیکس لینے والی ہر حکومت کو پٹرول کی قیمت کم کرنی چاہیے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے بحری امور و میری ٹائم فیصل سبزواری نے کہا کہ ترقیاتی اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نے اس مقصد کیلئے اجلاس بلایا ہے جو کہ درست اقدام ہے۔

وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ حکومت 2000 ماہی گیروں کو نوکریاں فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں معیشت کو سہارا دینے کے لیے کاروبار کو مزید بڑھانا ہوگا۔ ایم کیو ایم نے واضح کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نئے سرے سے مردم شماری کے بعد کرائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ "دریاؤں میں پانی کم ہے اور ڈیموں کو بھی کم پانی مل رہا ہے۔ بلیو اکانومی کے لیے ملک کی مدد کرنے پر عالمی بینک اور دیگر شراکت داروں کا شکریہ ۔ اب ہمیں بھی بلیو اکانومی پر توجہ دینا ہوگی۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

لوٹے کس حیثیت سے لیکچر جھار رہے ہیں ؟
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

yeah oer MQM, zardari ka news channel ban chuki hai...sirf mehngayee ki khabraen daengay...lakh di lanat hai!...
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگوں کو کیا فرق پڑتا ہے۔ بھتا لینا تمہاری ہی ایجاد ہے۔ بھتا اور تم کراچی کے قاتل، بہت ہی ظالم لوگ ہو تم۔
فرق تو عام آدمی کو پڑے گا، کہاں ہے آج رضوی، اور چھوٹے سے ریسٹورنٹ کا بیرا، تمہاری طرح کا منسٹر جس نے نارتھ ناظم آباد بیچ دیا ے اور اب امریکہ میں مزے لے رہا ہے۔
 
KhanPharm

Citizen
1faisalsabzwaribudget.jpg

وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ سخت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لیوی ٹیکس لینے والی ہر حکومت کو پٹرول کی قیمت کم کرنی چاہیے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے بحری امور و میری ٹائم فیصل سبزواری نے کہا کہ ترقیاتی اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نے اس مقصد کیلئے اجلاس بلایا ہے جو کہ درست اقدام ہے۔

وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ حکومت 2000 ماہی گیروں کو نوکریاں فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں معیشت کو سہارا دینے کے لیے کاروبار کو مزید بڑھانا ہوگا۔ ایم کیو ایم نے واضح کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نئے سرے سے مردم شماری کے بعد کرائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ "دریاؤں میں پانی کم ہے اور ڈیموں کو بھی کم پانی مل رہا ہے۔ بلیو اکانومی کے لیے ملک کی مدد کرنے پر عالمی بینک اور دیگر شراکت داروں کا شکریہ ۔ اب ہمیں بھی بلیو اکانومی پر توجہ دینا ہوگی