آئی ئی پی پيزکے معاملے پر وزير توانائی اور سابق نگراں وزير تجارت آمنے سامنے

gohai11hh11.jpg

آئی ئی پی پيز کی مہنگی بجلی کے معاملے پر وزير توانائی اور سابق نگراں وزير تجارت آمنے سامنے

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری پر وار کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ آئی پی پیز معاہدوں کے باعث عوام سے 200 ارب روپے کی ادائیگیاں وصول کی گئیں اور ی پیسے فضول میں دئیے جارہے ہیں۔

انہوں نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اپنی نااہلی، بدانتظامی اور کرپشن کو ریفارم اور آئی ایم ایف کا نام دے دیا ہے۔ پچھلے 2 سالوں میں آئی پی پیز کے ذریعے 23 ہزار400 میگاواٹ کی بجلی پیداوار کا 50 فیصد سے بھی کم استعمال ہوا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1813365861052567700
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئی پی پی پاور پلانٹس نے گزشتہ 2 سالوں میں اپنی پوری صلاحیت کا صرف 25 فیصد استعمال کیا ہے۔ بند اور جزوی چلنے والے پاور پلانٹس کے لیے زائد ادائیگی تقریباً 1 ٹریلین روپے ہے۔

اس سے قبل اویس لغاری نے گوہر اعجاز پر طنز کیا اور انہیں لاعلم وزیر قرار دیا اور کہا کہ سابق بے خبر وزیر تجارت! 35 سال مایوس کن اور بیمار منصوبہ بندی ہوتی رہی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ ہم بجلی معاہدوں پر آئی پی پیز کے خلاف یکطرفہ کارروائی نہیں کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے آئی پی پیز معاہدوں پر گارنٹی دے رکھی ہے، ہم خسارے والی پاور کمپنیوں اور اداروں کی نجکاری کی طرف جارہے ہیں۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Awaam ne koi guarantee nahi di keh tum logo ki beghartio or na-ahali ka nuqsaan bhi bharey gi. Jub IPPs ka agreement khatam ho gia tha to phir se 10 saal kay liey kion renew kia, sirf apney paisey banaey or jaisey tha waisey hi agreement renew kar dia
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور آئی پی پی کے مالکان زرداری ، بلاول زرداری کی بیٹیاں ، اور پیپلز پارٹی کے لیڈرز ، جہانگیر ترین ، چودری شجاعت ، اسکے حرامئ کرپٹ کنجر بیٹے ، نواز شریف بٹ کا ٹبر اور پارٹی کے کچھ لوک اور چند جرنیل
تو ان میں سے کون حرام زادہ عوام کا سوچ سکتا ہے جب عوام کو لوٹ کر کہی کئی ہزار ارب روپے ان سب کو مل رہے ہوں یعنی ایک ایک فرد کو روازانہ کئی کروڑ روپے یہ لوٹ مار کی کمائی بچ رہی ہو تو وہ پاگل ہیں یہ لوٹ مار بند کرکے عوام کو سستی بجلی دیں گے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Energy sector ia an extremely specialized field, every Tom, Dick and Harry is NOT competent to talk on this.... putting forth silly arguments. Its a meaningless rhetoric from both and both of them are just playing to the gallery. People need relief and NOT their bak bak.
 

Back
Top