آئی ایس آئی کو کال میں مداخلت ،سراغ لگانے ، ٹیپنگ کا اختیار مل گیا

phon1h1h11i.jpg


وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کے مفاد کے لئے اہم اقدام اٹھالیا, وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشہ کے پیش نظر ایک حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال یا میسج میں مداخلت یا کال کو ٹریس کرنے کا اختیار دینے کی منظوری دیدی ۔
https://twitter.com/x/status/1810529119337078834
ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی ، کابینہ نے یہ نامزدگی کا اختیار پا کستان ٹیلی کمیو نیکیشن ایکٹ 1996 کے سیکشن 54 کے تحت دیا,ایجنسی جس افسر کو نامزد کرے گی وہ گریڈ اٹھارہ سے کم درجے کا نہیں ہو گا۔

سیکشن 54کے تحت وفاقی حکومت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ قومی سلامتی کے مفاد یا کسی بھی جرم کے اندیشہ کے تحت کسی فردکو نامزد کرے کہ وہ کسی بھی ٹیلی کمیو نیکیشن سسٹم کے ذریعے کالز یا میسجز میں مداخلت کرسکتا ہے یا کال کا سراغ لگا سکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1810527524050330047
دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں سیکیورٹی کا تعلق ملک کی معاشی صورتحال سے ہے، پیپلز پارٹی نے ملک میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کے علاوہ قومی سلامتی سے متعلق امور پر سیاسی اتفاق کےلیے اصولی طور پر حکومت کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1810425138233647366 https://twitter.com/x/status/1810348492390330576 https://twitter.com/x/status/1810715799310475688 https://twitter.com/x/status/1810549635108491683
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس قانونی بلیک میلنگ کو عدالت میں چیلنج کرو
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سپریم کورٹ میں یا عامر فاروق کے بروتھل میں نہیں بلکہ کسی اور ہائیکورٹ میں اسے ضرور چیلنج کرو
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کے مفاد کے لئے اہم اقدام اٹھالیا, وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشہ کے پیش نظر ایک حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال یا میسج میں مداخلت یا کال کو ٹریس کرنے کا اختیار دینے کی منظوری دیدی ۔
Baqi poori dunya mein ki security aik taraf or Pakistan ki mulki salamti aik taraf, America, England, Europe waghera kisi mulk mein ye ikhtiyaar nahi hay, or un ki mulki salamti ko bhi koi khatra nahi hota, sirf Pakistan ki mulki salamti aisi hay keh is ko har waqt khatra rehta hay
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
They know what the judges are thinking. Illegal unconstitutional tapping case main decision anay walay hain, by approving this in haste PML N is doing generals dirty work, they have legitimized Illegal acts by establishment and PTA. PML N corrupt generals ke randi hay, It should be challanged but wait SC main corrupt Qazi betha hay
 

snowballpk

MPA (400+ posts)
Abhi tu maarkhor logon ke gharon main ghusne ki ijazat bhi mangenge..
Aur yeh maange taange ki ghattia hakoomat, yes sir ker ke de degi..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب محب وطن افسر اب نون لیگ کی کالیں ریکارڈ کر سکتے ہیں بلاخوف وخطر اور ان کو مزید بلیک میل کرنے کو ان کی پہلے سے بنی وڈیوز کالیں نشر کر سکتے ہیں قومی سلامتی کے نام پر کیونکہ پی ٹی آئ اور ججز کے نام پر جو ان کے پاس تھا وہ سب استعمال اور ضایع ہو چکا ہے
 
Last edited:

Back
Top