آج اسٹيبلشمنٹ کے پاس عمران خان کے علاوہ کوئی اور چوائس نہيں - شاہد خاقان

Haha

Minister (2k+ posts)
شہباز شریف کئ شاید کچھ انڈر سٹنڈنگ ہوگئی تھی اسٹبلشمنٹ سے جو کہ مریم نواز شریف کو منظور نہیں اس لئے اس نے خاقان عباسی کو ٹاسک دیا ہے کہ شہبازشریف کو گندہ کرو اور اگر اس کی کوئی سیٹنگ یا مک مکا ہونے لگے تو اس عمل کو سبو تاژ۔ کردو یہ سارا امسٹر ویو شہباز کو زلیل کرنے کے واسطے پلان کیا گیا اور اسٹبلشمنٹ کو بھی پیغام ہے کہ شہباز سے مل مکا فضول ہے اگر کوئی مک مکا کرنا ہےتو مجھ سے اور مریم سے کرو
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
IK is an emerging technology for next 20 years. You all legacy now. IK given a new vision to establishment.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon league k liye Establishment ki involvement hamesha halaal rahi hai, jab ya toh woh Noon league ko Govt main laanay k liye involve hui hai, ya phir Bhutto/Benazir ki Govt giranay main.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کوئی میٹرک فیل درانتیاں بنانے والے کی کوئی بیروزگار
اولاد نہیں ہے جو بہرے کی پگھ پہنا کر چوز کرنی پڑے گی عمران خان
خود ایک لیڈر ہے اس وقت کون اس کی چوائس ہے اور کون نہیں
یہ عمران خان ہی جانتا ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف کئ شاید کچھ انڈر سٹنڈنگ ہوگئی تھی اسٹبلشمنٹ سے جو کہ مریم نواز شریف کو منظور نہیں اس لئے اس نے خاقان عباسی کو ٹاسک دیا ہے کہ شہبازشریف کو گندہ کرو اور اگر اس کی کوئی سیٹنگ یا مک مکا ہونے لگے تو اس عمل کو سبو تاژ۔ کردو یہ سارا امسٹر ویو شہباز کو زلیل کرنے کے واسطے پلان کیا گیا اور اسٹبلشمنٹ کو بھی پیغام ہے کہ شہباز سے مل مکا فضول ہے اگر کوئی مک مکا کرنا ہےتو مجھ سے اور مریم سے کرو

مریم اور نواز نے کون سی مونٹ اورسٹ سر کی ہے
بھونک بھونک کے گلا خراب ہے ان کا اور آواز رونے والی ہے -

ساتھ ١٠٠ بندا نہیں ہے لندن سے پاکستان میں گالیاں پڑتی ہیں
ان کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ پاگل ہے جو بات کرے
اور جو ١.٢ کروڑ ووٹ لے کے بیٹھا ہے
روز ٢٠ جلسے بھی کرتا کے اور ٥٠٠ میٹنگز بھی
وہ چنا کاکا ہے جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے؟
?? وہ ان کو کہے گا آؤ شوباز حکمت کرو
یہ صرف شریفوں کا ستارہ پلس ڈرامہ ہے خود ہی ناراض راضی ہوتے ہیں
نواز کو کھوسے اور لاہور ہائی کورٹ نہ بھیج دیا
٤٠ سال کی حرام ٹوپی اور نیپوتیسزم کے بعد اتنا تو اس کا حق بنتا تھا
باقی کہانی کوئی نہیں ہے اب یہ چور ختم شد
اسٹیبلشمنٹ اور عوام کی طرف سے یہ فارغ ہیں
 

tracker22

MPA (400+ posts)
آج اس نے دوسری بار اپنی اور اپنے لوہار لیڈر کی پتلون خود ہی اُتار دی ہے ، آفرین ہے تیری عقل پہ چور ۔