آج کہتاہوں جوعمران خان کاوفادارہے میں اسےغدارکہتا ہوں،مولانافضل الرحمٰن

boss

Senator (1k+ posts)

SpymCWk.jpg



وٹس ایپ گروپ کا کوئی صحافی یا دیسی لبرل اس بیان کی مذمت کرتا نظر آئے تو برائے کرم نشاندہی ضرور کیجیئے گا

باقی رہی بات اس ڈیزل کی تو اس کا ایک انٹرویو نظر سے گزرا تھا اس میں جب صحافی نے ڈیزل سے سوال کیا



صحافی : آپکی زندگی میں کیا جدوجہد اور اچیومنٹس ہیں
مولانا فضل الرحمن : جی میری شکل اور آواز
میرے ابو سے ملتی ہے

?





https://twitter.com/x/status/1346821831311974401
 
Last edited by a moderator:

Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
Iss Gudar e azam haramkhor moulvi ko sharam he nahi aati islam k naam pe siaset kerta hy kumbakht. Bacho k dum pe jee raha dhari wala shaitan. Himet hy kameeney insaan tou apna hisaab dou NAB k samney. Doob maro munafiq kahin k.
 

ranaji

President (40k+ posts)
وڑ گیا یہ لوطی گشتی زاد اور ۔۔۔زادہ بھونکتا تھا کہ اسکی ماں کاخصم مودی ہے اور مودی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر یہ خنزیری نسل کا کتا پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکتا تھا منافق اسلام فروش فراڈیا
 

immii

Senator (1k+ posts)

ایک نوسرباز عورت ایک مولوی کے لالچ کو اپنی طاقت سمجھ رہی ھے وہ مولوی اُس عورت کی نوسربازی کو کیش کروانے میں لگا ہوا ھے ایک وصیّت زدہ پارٹی چیرمین اِن دونوں کے اشتراک سے پیدا ہونے والے سارے انڈے اٹھا کر بھاگنے کے چکر میں ھے جبکہ میڈیا سب سے پیسہ بنا رہا ھے
 

immii

Senator (1k+ posts)
ایک نوسرباز عورت ایک مولوی کے لالچ کو اپنی طاقت سمجھ رہی ھے وہ مولوی اُس عورت کی نوسربازی کو کیش کروانے میں لگا ہوا ھے ایک وصیّت زدہ پارٹی چیرمین اِن دونوں کے اشتراک سے پیدا ہونے والے سارے انڈے اٹھا کر بھاگنے کے چکر میں ھے جبکہ میڈیا سب سے پیسہ بنا رہا ھے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگیوں کی مت ماری گئی ہے جو بغیر سوچے سمجھے عمران خان کو ناتجربہ کاری کے طعنے دیتے ہوئے اپنی تجربہ کاری کے ڈھول پیٹ رہے ہیں حالانکہ وہ کب کا ان کے جبڑوں اور پنجوں سے تین بار کا تجربہ مع وزارت عظمیٰ چھین چکا اور اب سوائے ’’نیب‘‘کے ’’پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں‘‘ لیکن پھرتے لندن کی سڑکوں پر ہیں کہ اصل تجربہ ’’فرار ‘‘ کا تھا اور وہ کام آ گیا۔

ہی سہی کسر عمران خان نے یہ ’’بلف‘‘ کال کرکے پوری کر دی ہے کہ ’’اپوزیشن استعفیٰ دے تو ضمنی الیکشن کرادوں گا۔ ن اور پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں ‘‘بگڑے بچے ہیں کہ کھاتے ہیں اور غزاتے بھی ہیں اور جو گود میں اٹھائے اس کی گود گیلی کر دیتے ہیں۔


دلچسپ ترین بات یہ جس کی طرف اہل دانش کا دھیان نہیں جا رہا کہ عمران بارے مشہور تھا اور ہے کہ اکھڑ مزاج ہے، کسی کی سنتا نہیں لیکن یہی ناتجربہ کار اکھڑ تو کہیں زیادہ متوازن اور عملیت پسند ثابت ہوا جو ثابت قدمی سے قدم بہ قدم آگے بڑھتا دکھائی دے رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ پوری طرح اس کا ساتھ دے رہی ہے جبکہ جو سو فیصد اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار اور ان کے پنگھوڑے میں پروان چڑھا، تیسری بار خود اپنے پیروں پر کلہاڑا مارنے کے بعد بھی سیکھنے سے عاری ہے ۔