آرمی چیف کا خواتین کی عزت کا بیان، تحریک انصاف کی خواتین کا ردعمل

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

SHAKAL PAY HE LAANAT HAY:
جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، آرمی چیف

ویب ڈیسک شائع February 16, 2025 اپ ڈیٹ 9 گھنٹے پہلے
— فوٹو: ڈان نیوز

— فوٹو: ڈان نیوز
Dawn News WhatsApp Channel واٹس ایپ چینل
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، ہمارے لیے پاکستانیت سب سےاہم ہے، ہم فتنہ الخوارج کےفسادیوں سے لڑ رہے ہیں،اسلام کی غلط تشریح کرنے والے گمراہ کن گروہ کو کبھی ملک پر اپنی اقدار مسلط نہیں کرنے دیں گے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Hammad if you want people to listen to you then you need to come out of hiding. If there is any case against you then get yourself cleared from the courts otherwise your politics is dead.
 

Back
Top