آرمی چیف کی کاوشیں، 70 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا امکان

armych1i11.jpg

آرمی چیف کی کاوشیں رنگ لے آئیں، 70 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا امکان، میڈیا رپورٹس

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام کےبعد ملک میں 70 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کی کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام ملک میں بہت جلد 70 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری متوقع ہے، کاروباری برادری نے اس خبر کو خوش آئند اور ملکی معیشت کیلئے مثبت قرار دیا ہے۔

کاروباری شخصیات کا کہنا ہے کہ اس بیرونی سرمایہ کاری سے ملک کی معیشت ٹریک پر چڑھے گی، ملک میں لاکھوں لوگوں کو روزگار میسر آئے گا اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، تاہم بیرونی سرمایہ کاری کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے ڈالر کی قیمت میں کمی کی طرح پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کیے جائیں۔
 
g i joe

Politcal Worker (100+ posts)
اس طرح کی صورتحال پہ سرائیکی میں ایک مثال ہے
بیھ وے ڈوما بھیڈ ویاوے تیڈے بختے لیلا جاوے
ڈوم بیٹھ جا بھیڑ بچہ دے رہی ہے تیرے بخت سے لیلا پیدا ہو یعنی بھیڑ کا بچہ پیدا ہو بچی نہیں اس ڈوم کا نصیب اتنا اچھا ہوتا تو وہ ڈوم ہوتا جس کے بخت سے بھیڑ کو لیلا پیدا ہوگا
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام کےبعد ملک میں 70 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
The news published 193456 times
 
Faculty

MPA (400+ posts)
Truck ki batti ha....
All Bullshits. This man Gen. Bribed retired Asim is a wrong number. ACTIONS SPEAK LOUDER THAN WORDS. He is just trying to consolidate onto the power. He knows he will die with bullet soon by his army men.
He is black mailing US due to Ukrain war. These Genrals are making alot of money on the ashes of PAKISTANIS.
No one give this man his shit let alone $70B. Infact, Pak economy cannot absorb that much money.

World knows this...
FoCCFBEXkAA92Ff.jpg

1*7KDjG2o4QQs1xajgsVqP8g.jpeg
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Who in the right frame of mind will give a dictator in a sinking economy heading towards default and civil war $70 billion.

No one is willing to give $70 let alone $70 billion.

We are still waiting for the 10 gazillion trillion bazillion dollars that was suppose to come in after Phuddu did bheek maang conference in Davos
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

گزشتہ 76 برسوں سے تو"کمپنی" صرف پراپرٹی ڈیلنگ، ھاؤسنگ سوساٹیز ،،،اور
یا پھر اپنی کرائے کی پھوج لڑا کر ہی" پیھے" کماتی رہی ھے،،،،
سرمایہ کاری تو عوام کی آنکھوں میں سُرمہ لگانے سے ذیادہ کُج نہی ۔ ۔ ۔

آپ نے کبھی سُنا ھے کہ کوئی آرمی کپڑے، صابن، تیل وغیرہ سب بیچتی ہو ؟؟؟

https://twitter.com/x/status/1671559687899344896
50 commercial entities being run by armed forces
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی امکان پیدا ہے وہ گھوڑا ملے گا ان زانیوں شرابیوں غداروں جنگی جرائم کرنے والے اسی اسی سالہ بزرگ خواتین کو عورتوں کو گرفتار کرنے والے جنگی مجرموں اور بچوں کو شہید کرنے والے خنزیروں کے اپنے بچوں پوتوں پوتیوں نواسے نواسیوں کی موت بہت عبرتناک ہوگی جب قدرت نے ان زانیوں شرابیوں حرامیوں کے جنگی جرائم وار کرائم کا حساب انکی اولاد سے لیا تو یہ زانئ شرابی جنگی مجرم روئیں گے انشا اللہ
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
armych1i11.jpg

آرمی چیف کی کاوشیں رنگ لے آئیں، 70 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا امکان، میڈیا رپورٹس

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام کےبعد ملک میں 70 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کی کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام ملک میں بہت جلد 70 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری متوقع ہے، کاروباری برادری نے اس خبر کو خوش آئند اور ملکی معیشت کیلئے مثبت قرار دیا ہے۔

کاروباری شخصیات کا کہنا ہے کہ اس بیرونی سرمایہ کاری سے ملک کی معیشت ٹریک پر چڑھے گی، ملک میں لاکھوں لوگوں کو روزگار میسر آئے گا اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، تاہم بیرونی سرمایہ کاری کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے ڈالر کی قیمت میں کمی کی طرح پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کیے جائیں۔
SEEMS LAST 75 YEARS THESE FARIGHULWAQT COAS DID NOTHING JUST KILLED TIME WORRYING HOW TO LOOT PAKISTAN AND WHICH CHORE TO LEAD THE GOVT, PUT SO MANY MEDALS ON THEIR CHEST JUST FART EAT ENJOY LIFE.
 
Back
Top