BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8txxDny.jpg
اسی لیے ملک سے گولڈ اور ڈایمنڈ ڈالرسب چوری ہو گیا
گولڈن جوبلی کے وقت پاکستان کے پاسپورٹ اور روپے کی بے قدری شروع ہو گئی تھی اور ڈائمنڈ جوبلی پر آج اپنے پورے عروج پر ہے
AGLIY JUBİLEE KIS KEEتو ملک کا کیا حال ہے؟ یہ بات ماننے کا شکریہ کہ اس ملک کا بیڑا غرق کرنے میں کن کا حال ہے۔ یہ لنڈے کا حرام خور اور نوتھیوں کا۔
مطلب یہ کہ پاکستان ہی نہیں ہوگا
بظاھر تو یہی لگ رہا ہے کہ سو سال پورے ہونے پر بھی یہی کچھ چل رہا ہوگا
مریم وزیر اعظم
بلاول اپوزیشن لیڈر
اور پی ٹی آئی سے شاہ محمود قریشی کی بیٹی لاہور کے جلسے میں انقلاب کی نوید سنا رہی ہوگی