آصف زرداری میری پراپرٹی پر قبضہ کرا رہے ہیں،قریبی ساتھی کا الزام

7zardarqabzamempn.jpg

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے اسکول کے زمانے کے دوست نے ان پر پراپرٹی پر قبضے کا الزام عائد کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری کے زمانہ طالب علمی کے دوست اور ان کےکاروباری شراکت دارمصطفیٰ میمن نے زرداری پرالزام عائد کیا ہے کہ ان کی تمام پراپرٹی بشمول پیٹرول پمپس کو آصف زرداری کے حکم پر مسمار کیا جا رہا ہے۔ کراچی پولیس کوئی مدد نہیں کر رہی۔


اپنے ایک ویڈیو بیان میں مصطفیٰ میمن کا کہنا تھا کہ یہ 9 دسمبر کا واقعہ ہے جب میرے دو پیٹرول پمپس اور 2 سی این جی اسٹیشنز، ہوٹل اور دوکانوں پر سابق صدر آصف علی زرداری کے احکامات پر قبضہ کرلیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1502197110418063365
انہوں نے کہا کہ اس سے قبل میرے بیٹے کو اپنے گھر بلا کر اس سے جبری طور پر پراپرٹی ٹرانسفر کرنے کا کہاگیا، پھر مجھ پر دباؤ ڈالا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1502164751056457730
مصطفیٰ میمن نے کہا مجھ سے شناختی کارڈز اور گھر کی خواتین کی تصاویر دینے کا مطالبہ کیا گیا،انکار پر میری پراپرٹی پر قبضہ کروایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود آصف علی زرداری نے بلڈوزر سے میری جائیدادوں کو مسمار کرانا شروع کردیا ہے۔
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری نے کچھ سوچ کر قبضہ کیا ہو گا ۔۔ غالبا اس کی اپنی بے نامی پراپرٹی ہو گی جس سے دوست منکر ہو گیا ۔
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)

سجا،کھبا چھڈ ---


تیری سابقہ امی

گالاں کڈ،گالاں

امی اسکی ہے جو اسکی کتاب کے حوالے دے کر قسمیں کھاتے ہیں۔ تو نے یہ نہی بتایا کہ میں نے گالیاں نافرمان کو دینی تھیں۔ تو اس کا سالہ ہے یا بہنوئی تونے بتایا نہی۔
???
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)

سجا،کھبا چھڈ --- گالاں کڈ،گالاں

comic-1.jpg

اسی لیئے خان نے طلاق دے دی تھی کہ ہر بات بھائیوں کو بتاتی تھی۔ لیکن بھائی اتنے غیرت مند ہیں ناصرف کتاب چھپوائی بلکہ نیو نیوز پہ نوکری بھی دلوائی۔ اوہ غیرت مندو ڈر در۔​
????
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
امی اسکی ہے جو اسکی کتاب کے حوالے دے کر قسمیں کھاتے ہیں۔ تو نے یہ نہی بتایا کہ میں نے گالیاں نافرمان کو دینی تھیں۔ تو اس کا سالہ ہے یا بہنوئی تونے بتایا نہی۔
???

اس شریف بندے نے تیری "گاف" میں جو دیا تھا میں بھی تیری" گاف" میں وہی کچھ دے رہا ہوں​

ہن گالاں کڈ---- گالاں

 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)

اس شریف بندے نے تیری "گاف" میں جو دیا تھا میں بھی تیری" گاف" میں وہی کچھ دے رہا ہوں​

ہن گالاں کڈ---- گالاں

تیرے جیسا میں روز اپنے گلو پہ چڑھا کر کوڑے میں پھینکتا ہوں۔
???
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ک

گالاں کڈ---- گالاں

تیری ماں بھی تجھے کوڑے کے ڈھیر پرپھینک کر بھاگی تھی آج تک تو اپنا ابا لب رہا ہے

کردی نہ نافرمان کے سالے والی بات۔ تو بیٹا اس فورم پہ اس نام سے مدھر بھی نظر آیا تجھے میں نے نافرمان کا سالہ ہی کہنا ہے۔
????
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai jab aankhon par parda Para ho, to koi during nahi lagta, inkay dil siyaah ho chukay hain..ab inki ankh marnay kay baad hi khulay gi, applicable to Nawaz, showbaz, and family. Fazlu...
True sad situation laluch kee hudd hoti hae yaar
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
ک

کردی نہ نافرمان کے سالے والی بات۔ تو بیٹا اس فورم پہ اس نام سے مدھر بھی نظر آیا تجھے میں نے نافرمان کا سالہ ہی کہنا ہے۔
????

گالاں کڈ---- گالاں

اؤے ہومیوپیتھک قسم کی تحریر نہیں
 
Last edited:

Saifulpak

Senator (1k+ posts)

گالاں کڈ---- گالاں

اؤے ہومیوپیتھک قسم کی تحریر نہیں
گالیاں دینے کی کیا ضرورت ہے جب ہومیوپیتھک اثر کر رہی ہے۔
یا تو تو مانے کے تو نافرمان کا سالہ ہے تو میں تیری اسکے ساتھ رشتے داری کےباعث تجھے گالیاں دوں۔
???
 

Pilot

Politcal Worker (100+ posts)

ہن گالاں کڈ---- گالاں

images


مان گئے استاد

?????

ہوتے تو سارے یوتیے ایسے بے عقل ہی ہیں لیکن یہ سیف ال فک کوئی پکا پٹواری لگتا ہے
عمران خان کی جان ایک دو شغلیہ پوسٹوں سے چھوٹ سکتی تھی لیکن اس کی ہٹ دھرمی نے عمران خان کی جئہی تیہی پھروا لی آپکے ہاتھوں


?????
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ ﷻ بھلا کرے عمران خان کا

اللہ ﷻ بھلا کرے عمران خان کا ورنہ ہمیں ، کھسرون کی سیاست ، پرچی والے چیئرمین ، اومنی گروپ کی ٹکٹیں و قربانی کے بکرے ، چوروں ، ڈاکووں ،لٹیروں ، قومی دھوکے بازوں ، بھگوڑوں ، منافقوں ، اندھوں ، سمعہ اور بصیرت سے فارغ ، عقل سے پیدل ، جعلی مریضوں ، اسیمبلی کے فلور پے کلمہ طیبہ پڑھ کے " حضور یے ہیں وہ زرائع" ، کیلبری ، میری لندن تو کیا پاکستان ٫ عمران زرداری بھائی بھائی ، وڈیو اور آڈیو والی سرکار ، منشی بھگوڑا ، ڈیزل ، ٹوکروں ، لفافوں پرچیوں ، نہاریوں ، پلیٹیلیٹس، چھٹے والے دن کورٹس کھلوانے والوں ،پاکستان کو گٹر کہنے والے ججوں ، ستر سال سے پاکستان کو لوٹنے والوں ،اقامے والوں ، جعلی ارسطو ، پاپڑ والوں فالودے والوں ، مقصود چپڑاسی ، لوہے کے چنے والوں ، ڈبل شفٹ کہنےوالوں ، پارک لین والوں ، گیارہ سال کی عمر میں ارب پتی بننے والے گونگلوں ، پائریٹس آف پینٹ ہاوسس والوں ، قبضہ مافیہ والوں ، دو دو تین تین شوہروں سےطلاق یافتہ والیوں ، بغیر پتی کے ارب پتی بننے والیوں ، ایک دوسرے کو کبھی ذلیل اور کتے نہلانے والا کہنےوالوں سائیکل کی دکان سے ارب پتے بننے والوں اور آواری ٹاورز میں رنگ رلیاں منانے والے سیستدانوں کو ہی اپنا مسیحہ مانتے رہتے !!! جیسی کہ ابھی بھی کئی نادان ان کی پوجا کرہے ہیں ! ہمارے وطن میں علم اورعقل والوں کی بہت کمی ہے