آپ کو کس نے رکھا ہے: مریم نواز کا ایم ایس میو اسپتال کو ہٹانے کا حکم

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

نوتھیوں کی باجی کو پہلے قطری نے رکھا ہوا تھا
آجکل عاصم چوہان نے رکھا ہوا ہے


اور یہ پوچھ رہی ہے کہ اس کو کس نے رکھا ہوا ہے

Captain America Lol GIF by mtv
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جس طرح جب ایک جوکر کو بادشاہ بنا دیا جاتا ہے تو پوری سلطنت ایک سرکس بن جاتی ہے'اسی طرح جب احساس کمتری کے مارے ایک ٹک ٹاکر ذہنیت کے شخص کو چیف منسٹر بنادیا جاتا ہے تو پورا صوبہ ایک سٹوڈیو ایک تھیٹر بن جاتا ہے جہاں آیے روز محض فلیش کے چکر میں وہ لوگوں کی عزتیں رولتا رہتا ہے - میو ہسپتال میں ڈاکٹر مسعودکے ساتھ مریم نواز کے ہتک آمیز رویے کو اگر ایک ایکویشن میں بتانا ہو تو وہ ایکویشن یہ ہوگی نالائقی + احساس کمتری + اتھارٹی = ٹایرینی (tyranny )
https://twitter.com/x/status/1897779858807361693
 

Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
۔ایک اوسط ذھن کا بندہ رڑ کھڑ کر اگ میڈیکل کالج میں پہنچ جاۓ تو دھیرے دھیرے ڈاکٹر بن ھی جاتا ھے۔ انتہائ نالائق کو ھی نکالا جاتا ھے۔
 
Last edited:
Living a halal and honorable life in Pakistan is a jihad. Maybe that's why Dr. Naik said that Pakistanis are more likely to go to Jannah since Pakistan is a living hell for decent people.
 

Back
Top