آپ کی جان کوخطرہ ہےلاہور نہ آئیں،انتظامیہ،جومرضی ہوجائےمیں آؤں گا،عمران خان

13%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D9%84%D8%A7%DA%BE%DB%81%D8%B1%D8%B9%D8%AC%D8%A7%D9%84%D8%B3%D8%A7%D8%A7%D9%85%D8%AF.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی خدشات کے باعث لاہور جلسے میں شرکت نہ کرنے کا مشورہ دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں سیکیورٹی خدشات کا ذکر کرتے ہوئے عمران خان کو مینار پاکستان جلسے سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے مراسلے میں لکھا ہے کہ مینار پاکستان جلسےکے حوالے سے سیکیورٹی خدشات موجود ہیں، لہذا عمران خان کی جلسہ گاہ میں آمد کسی خطرے سے خالی نہیں ہوگی۔
تاہم تحریک انصاف کی قیادت نے غالباَ اس خدشے کو زیادہ اہمیت نہیں دی ہے کیونکہ تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اپنی ایک ٹویٹ میں عمران خان کے جلسہ گاہ میں خطاب کو ہر صورت یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1516778545586085894
فرخ حبیب نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان 21 اپریل بروز جمعرات کوہرصورت مینار پاکستان جلسہ گاہ جائیں گے اور قوم سے خطاب کرینگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی اور ضلعی انتظامیہ رکاوٹیں ڈالنے کی بجائے سیکورٹی انتظامات کی زمہ داریاں پوری کرے۔ ہمیں پتہ ہے عمران خان کی مقبولیت سے کس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔

دوسری جانب عمران خان نے بھی ٹویٹر سپیس پر گفتگو کرتے ہوئے ہر حال میں مینار پاکستان جانے کا اعلان کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1516844917644926978
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
I don't understand, IK did a huge protest in Karachi. Neither PPP nor MQM tried stopping Khan. But these Sharifs, who do they think they are, do they think Lahore is just theirs?
Hadd hai bhai..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ ،ندیم انجم ، شہباز شریف رانا ثنا زمہ دار ہونگے اور مجرم ہونگے اگر کوئی سازش ہوئی
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اچھا پلان ہے اسٹیبلشمنٹ کا اسی چکر میں کچھ یوتھیے شہادت کے درجے پر فایز ہونے سے بچنے کے لیے اے ار واے پر خطاب دیکھیں گے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
I have this feeling that Establishment will play dirty and do a false flag dhamaka shamaka to stop Imran Khan for attending the Jalsa in Lahore tomorrow.
They have already told Imran khan that his life is in danger.
I agree with you. A lot can be done by the crooked government
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا پلان ہے اسٹیبلشمنٹ کا اسی چکر میں کچھ یوتھیے شہادت کے درجے پر فایز ہونے سے بچنے کے لیے اے ار واے پر خطاب دیکھیں گے
کاش ایسے موقع پر آپ وہاں ہوں اور یہ خبر آئے کہ آپ مریم باجی کی حق حلالی کرتے ہوئے سیدھے ج--- کے سب نچلے طبقے میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
Anything possible from napaak army to eliminate Khan. USA ordered them to get rid of Khan at any cost.
first they will try by judicial means and isolating him in the media but that does not seem to be working as Imran is getting too popular with every passing day. Even supporters of PML N and PPP and a lot of neutral people have started to side with Imran khan and this is Establishment's worst nightmare ! anything dirty by them is possible now.