آڈیو لیک پر صدر سپریم کورٹ بار اور پرویز الہی کا موقف سامنے آ گیا

audio-leak-pervaiz-elahi-spb.jpg

عدالتوں سے انصاف کی امید گناہ نہیں: پرویز الٰہی، وائرل آڈیو مسترد کرتے ہیں: عابد زبیری

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور ان کے وکلاء کے درمیان گفتگو کی آڈیو لیک پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو مبینہ آڈیو کا جائزہ لینے اور آڈیو درست ہونے پر چودھری پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پرویز الٰہی نے جو بات کی وہ ایک ادارے پر الزام لگانے کے مترادف ہے جس کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لیں!

رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ محمد خان بھٹی کے کیس میں ایک وکیل کے ساتھ ہونے والی میری گفتگو ٹیپ کر کے غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، میں نے کوئی غلط بات نہیں کی۔ محمد خان بھٹی 10 دنوں سے لاپتہ ہیں، سپریم کورٹ نے اہلیہ میں اپیل کر رکھی ہے، اگر کوئی بندہ وکلاء کے ذریعے عدالتوں سے انصاف لینا چاہتا ہے تو اس میں کون سا گناہ ہے؟

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عدلیہ عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں جبکہ لیگی قیادت عدلیہ کیخلاف مہم چلا رہی ہے۔ موجودہ حکومت اور ماڈل ٹائون سانحہ کے سرغنہ چاہتے ہیں کہ تمام مخالفین کو جھوٹے مقدمات میں اندر کر دیا جائے۔ نااہل حکومت اور رانا ثناء اللہ کے سارے کرتوت عوام کے سامنے آ رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1626237381077790724
دوسری طرف اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے مبینہ آڈیو پر اپنے ردعمل میں کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو جعلی ہے جسے پھیلانے کے پیچھے مخصوص عناصر کا ہاتھ ہے۔ آڈیو میں ایسا تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ میں عدلیہ پر دبائو ڈالنے کا کہہ رہا ہوں، اس کے پیچھے مخصوص عناصر کام کر رہے ہیں جن کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور میری ساکھ پر حملہ کرنا ہے۔

عابد زبیری کا کہنا تھا کہ محمد خان بھٹی کے سندھ سے غائب ہونے پر پرویز الٰہی نے رابطہ کیا تھا۔ محمد خان بھٹی کی گمشدگی پر سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جبکہ سپریم کورٹ میں کوئی کیس فائل نہیں ہوا، میری گفتگو کٹ پیسٹ کر کے تیار کی گئی ہے جس سے ایک جج کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس اور انتخابات 90 دن میں کروانے کی درخواست میں وکیل ہوں۔ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہماری قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، سپریم کورٹ سوموٹو لینا چاہے تو لے سکتی ہے لیکن ہم اس وائرل آڈیو کو مسترد کرتے ہیں۔

Last edited by a moderator:

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Lagta hai kafi ursay say soya nahi hai Rana.
Suna hai Rana ko aksar raaton main Imran Khan ka naam lenay ke baad ye gana gatay suna gaya hai..

mera chain vain sab ujda
zaalim nazar hata le

barbaad ho rahe hai ji,

tere apne mulk wale
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
۔

اس پی ڈی ایم کے بھین کے ل***ں سے اتنی شدید نفرت ہے کہ چاہے اس سے دس گنا زیادہ اور اصلی آڈیو ویڈیو لیکس آ جائیں کوئی فرق نہی پڑنے والا