،چوہدری پرویز الٰہی

  1. Rana Asim

    آڈیو لیک پر صدر سپریم کورٹ بار اور پرویز الہی کا موقف سامنے آ گیا

    عدالتوں سے انصاف کی امید گناہ نہیں: پرویز الٰہی، وائرل آڈیو مسترد کرتے ہیں: عابد زبیری وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور ان کے وکلاء کے درمیان گفتگو کی آڈیو لیک پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو مبینہ آڈیو کا جائزہ لینے...
  2. Rana Asim

    پنجاب کابینہ ، کونسی وزارت کس کے کھاتے میں آئے گی، تفصیل آ گئی

    پنجاب کابینہ میں وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے وزرا کو ملنے والے محکموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت، میاں اسلم اقبال ہاؤسنگ اور انڈسٹریز کے وزیر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید بلدیات اور مراد راس اسکولز ایجوکیشن کے وزیر ہوں گے۔ علی افضل ساہی وزیر مواصلات، لطیف...
  3. Rana Asim

    پرویز الٰہی نےوزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

    چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی، پی ٹی آئیکے وکیل بیرسٹر علی ظفر اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ تحریک انصاف کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ 16 اپریل کو عدالتی حکم پر وزیر اعلیٰ کے الیکشن ہوئے ، اس پر جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ یہی...
  4. S

    پنجاب اسمبلی میں خون خرابے اور ماڈل ٹاؤن کے ملزمان ایک ہی ہیں:طاہر القادری

    پنجاب اسمبلی میں خون خرابے اور ماڈل ٹاؤن کے ملزمان ایک ہی ہیں،طاہر القادری تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے واضح طور پر کہہ دیا کہ پنجاب اسمبلی میں خون خرابے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان ایک ہی ہیں،انہوں نے یہ بات پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی سے...
  5. S

    وزارت اعلیٰ کی دوڑ،چودھری پرویز الہیٰ کو بڑی خوشخبری مل گئی

    وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ، پاکستان تحریک انصاف سے ناراض چھینہ گروپ نے حکومتی اتحاد کی جانب سے نامزد امیدوار پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز چیھنہ گروپ کے 14 ارکان نے پنجاب اسمبلی میں اسپیکر پرویزالٰہی سے ملاقات کی اور وزارت اعلیٰ کیلیے چوہدری پرویز...
  6. S

    چودھری پرویز الہیٰ کی وزارت اعلیٰ کے لیے نامزدگی،ترین گروپ کا بڑا اعلان

    مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کے حکومتی فیصلے پر ترین گروپ نے بھی گرین سگنل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور ق لیگ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، حکومت کی جانب سےعثمان بزدار سے استعفی لئے جانے کے بعد ترین گروپ نے بھی پرویز الٰہی کو...
  7. S

    حکومت کے غیر سنجیدہ رویئے میں بڑا تسلسل ہے:رہنما ق لیگ کامل علی آغا

    مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما کامل علی آغا نے حکومتی رویئے پر ناراضگی کا اظہار کردیا، ایک انٹرویو میں ق لیگ کے رہنما نے کہا کہ حکومت کا رویہ مسلسل غیر سنجیدہ ہے، ا ن کی ایک ہی بات میں تسلسل ہے کہ وہ ہر جگہ غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی ہے۔ کامل علی آغا نے کہا کہ ہمارے ساتھ کچھ دوسری پارٹیاں بھی ہیں...