اب ایک نہیں دونوں جنرل "باجواؤں" کو جانا ہو گا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں رہنے والوں کے لئے کمپنی ہونا این بڑی فیکٹری ہونے کے برابر ہے۔ جبکہ یہاں قصہ تیس یا پینتیس پیزا شاپس کا ہے۔ دوسرا یہ کہ پیزا شاپس کرائے کی پراپرٹیز میں ہیں تو ایسے میں ایک عام ٹیک اوے پیزا شاپ پچاس ساٹھ ہزار ڈالرز تک میں مل جاتی ہے جبکہ اگر خود نئی بنانی ہو تو پچیس ہزار ڈالر میں بن جائے گی۔ ایسے میں ان کے تین بھائی، جن کی اپنے اپنے شعبہ میں سالانہ انکم مل کر ایک ڈیڑھ ملین تھی تو ہر سال ایک دو لاکھ ڈالرز انویسٹ کرنا کوئی مشکل کام نہی۔ اور جب بزنس شروع کئے بیس سال ہو گئے ہوں تو موجودہ ویلیو کوئی غلط نہی لگتی۔
اس کے علاوہ بھی باجوہ ایک دو اچھے جواب دے سکتا تھا جو کہ شاید اس کے نکھٹو اکاؤنٹنٹ نے بتائے نہی تھے۔ مثلا یہ سوال اٹھایا گیا کہ اگر بزنس اتنا بڑھ گیا ہے تو پھر ان بیگم کی ۱۹ ہزار ڈالر کی انویسٹمنٹ بھی منافع در منافع سے ایک ملین تک پہنچ جانی چاہئے تھی تو انہیں وہی صرف ۱۹ ہزار ہی واپس کیوں ملے جو انہوں نے ابتدائی طور پر لگائے تھے۔ اس کا جواب باجوہ یہ دے سکتا تھا کہ ہم ہر سال اپنے حصے کا منافع لے کر بچے پڑھانے پر خرچ کر چکے ہیں۔

آٓپ کے آخری سوال کہ لون کس ایکوئٹی کے اگینسٹ لیا کا جواب یہ ہے کہ یہ مارڈگیچ لون نہی ہے بزنس لون ہے جو ضروری نہی کسی پراپرٹی کے اگینسٹ لیا جائے۔ میں بھی بزنس مین ہوں اور بنکس میں اپنی گڈ وِل پر اچھا خاصا لون بغیر کسی پراپرٹی یا ایکوئیٹی کے لے سکتا ہوں۔ نیز یہ بھی خیال رکھیں کہ اگر ان کی کمپنی کے تیس بتیس پیزآؤٹ لیٹس تھے تو یہ لون مل جانا کچھ ایسی بات نہی کہ اس پر بلیوو نہ کیا جائے۔
بات صرف پیزا سٹور کی ہوتی تو یقین کرنا آسان تھا ..کیونکہ میری فیملی کے فرد واحد کے کئی فرنچائز پیزا سٹور ہیں ..وہاں تو دو عدد مالز بھی ان کی ملکیت بتائے جا رہے ہیں ..یہ نہ کہیں کہ نورانی یا نونی عدالت جائے ..یہ انصافی حکومت ہے ..بہتان لگا ہے ..وہ بھی حکومتی عہدیدار پر ..تو حکومت کا فرض ہے کہ جے آئی ٹی بنائے اور مجھ جیسے عمرانی فوجی سپورٹر کو مطمئن کرے ..
کروڑوں کے بزنس میں کسی کے انیس ہزار ڈالر کیا وقعت رکھتے ہیں ..کوئی کیوں لگائے گا ..میرا رشتہ دار چند سٹور میں میرے بیس ہزار ڈالر نہ لگائے
 
اور ہاں ..میں پاکستان میں نہیں رہتی
اسی امریکہ میں رہتی ہوں جہاں باجوائی دولت پھل پھول رہی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے آئین اور قانون میں ایک شق ایسی بھی ہو گی جو عوام و ملک کے وسیع تر مفاد میں ایسے کسی مسئلے پر مقدمہ کرنے کی اجازت دیتی ہوگی۔ ابھی تک یہ باقی کیا وہ شق ڈھونڈھ رہے ہیں؟ عدالت کیوں نہیں جاتے؟
کسی کو مشکوک کر دو تو وہ گنہگار سے بھی بد تر معلوم ہوتا ہے۔ کیا یہ اس شک کو ختم نہیں کرنا چاہتے؟

کاروباری منی ٹریل ایسے نہیں دی جاتی کہ اس سے آپ کے دیگر کاروباری رقیب بھی مستفیظ ہوں۔

جو جواب شاہد عباسی صاحب کو دیا ہے ..آپ بھی پڑھ لیں ..ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ اگر الزام لگ ہی گیا ہے تو کم آوٹ کلین ..کیوں انتظار کریں کہ الزام لگانے والا ہی عدالت جائے ..ان کا جو مقصد تھا پورا ہو گیا ..اب آپ تحقیق کریں ہمیں نہ بتائیں ..کسی بند کمرے میں سپریٹ کورٹ جا کر بتا دیں ..یہ اور بات ہے ججز بھی کہاں قابل اعتبار رہے ہیں
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Same as Khawaj Asif was providing consultancy services and was getting millions

Ik ke team be corrupt logon say bari peri hai

yeah sab chor hain Awaam ko bewkoof banya howa

aur awaam be corrupt hai shareef wohi hai jissay corruption ka chance nai milla baki sab nawaz shareef hain

CEO of a US-based company is a 24/7 job. But our Bajwa is super smart that that was doing two more full-time jobs. Really disappointed!
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
How his family build empire of millions?

money tail kider hai ?

ager Nawaz aur Zardari say money trail pocha ja sakta hai tu why not Army officer ye assmaan say uteray hain?

politcians hoon ye senior military officers, judges hoon ye baki bureaucrats job yehan per bachay aur properties baher

ye sab chor awam ko bewkoof bana rahay aut tab tak banaty rehain gay jab tak log jagien kay nai

so wake up

There is nothing in Asim Bajwa case.it is just a storm in tea cup.If his family owns the business worth 130 million $,its not a big thing in USA.I still could not understand what all the fuss about is?
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
How his family build empire of millions?

money tail kider hai ?

ager Nawaz aur Zardari say money trail pocha ja sakta hai tu why not Army officer ye assmaan say uteray hain?

politcians hoon ye senior military officers, judges hoon ye baki bureaucrats job yehan per bachay aur properties baher

ye sab chor awam ko bewkoof bana rahay aut tab tak banaty rehain gay jab tak log jagien kay nai

so wake up
everybody should be accountable if they are connected to public money. It is good that he provided some explanations and details. I hope that shareefs will also do the same and stop telling us lies and qatari letters
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
us Ganja ko politics main introduce kerwanay wala was Army officer Zia

pher us ko NRO denay wala be Army officer Mushi

where it is Zia, Bajwa, or any politician, everybody should be accountable and also should show that they are accountable. See Imran, he even provided 30-40 years old receipts and contracts. Every respectful person will clear him or herself.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
بات صرف پیزا سٹور کی ہوتی تو یقین کرنا آسان تھا ..کیونکہ میری فیملی کے فرد واحد کے کئی فرنچائز پیزا سٹور ہیں ..وہاں تو دو عدد مالز بھی ان کی ملکیت بتائے جا رہے ہیں ..یہ نہ کہیں کہ نورانی یا نونی عدالت جائے ..یہ انصافی حکومت ہے ..بہتان لگا ہے ..وہ بھی حکومتی عہدیدار پر ..تو حکومت کا فرض ہے کہ جے آئی ٹی بنائے اور مجھ جیسے عمرانی فوجی سپورٹر کو مطمئن کرے ..
کروڑوں کے بزنس میں کسی کے انیس ہزار ڈالر کیا وقعت رکھتے ہیں ..کوئی کیوں لگائے گا ..میرا رشتہ دار چند سٹور میں میرے بیس ہزار ڈالر نہ لگائے

کیا سوشل میڈیا کی کہانیوں یا انڈیا کے کسی میجر کے لگائے الزامات پر جے آئی ٹیز بنانے کا رواج ڈالنا آپ کے خیال میں عقلمندی ہے۔ کیا آئیندہ جس کسی پر سوشل میڈیا میں الزام لگے اس پر جے آئی ٹی بننی چاہیئے۔ ایسا ہے تو سب سے پہلے تو عمران خان، اس کی بہن، اس کے تمام وزیروں ۔۔۔۔ نہ نہ بلکہ پاکستان کے ہر شخص پر ہی جے آئی ٹی بنتی ہے۔
۔
آپ امریکہ میں رہتی ہیں تو کم از کم اتنا تو جاننا چاہیئے کہ ساٹھ ملین ڈالر کے دو مالز کیا ایک بھی نہی بنتا جبکہ یہاں دو مالز، دو گھروں ۹۹ پیزا شاپس اور مزید بہت کچھ کی ٹوٹل ویلیو ساٹھ ملین بتائی جا رہی ہے۔ ادھر باجوہ نے تو ساٹھ ملین کو جھٹلانے کی بجائے یہ کہا ہے کہ نہ اس کی ویلیو ساٹھ نہی ستر ملین ہے جبکہ اس میں سے ساٹھ ملین لون ہے۔ پھر کسی نے پوچھا کہ ساٹھ ملین لون کیسے مل گیا تو بھائی جب دس ملین ایکوٹی ہے تو ساٹھ ملین لون ملنا کونسی اچنبے کی بات ہے۔
میں باجواہ کی نہ صفائی دے رہا ہوں اور نہ دینا چاہتا ہوں لیکن کسی سوشل میڈیا سٹوری پر جے آٹی بنانے کو مضاحکہ خیز سمجھتا ہوں اور اگر ایسی جے آئی ٹی بنتی ہے تو پھر ملک میں آئیندہ ہزاروں جے آئی ٹیز بنانی پڑیں گیں۔
باجواہ نے جواب دیا ہے تو اب اگلا قدم تو یہ ہونا چاہیئے کہ نوارانی اسے جھٹلائے اور ثبوت دے تاکہ بات آگے چل سکے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جو جواب شاہد عباسی صاحب کو دیا ہے ..آپ بھی پڑھ لیں ..ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ اگر الزام لگ ہی گیا ہے تو کم آوٹ کلین ..کیوں انتظار کریں کہ الزام لگانے والا ہی عدالت جائے ..ان کا جو مقصد تھا پورا ہو گیا ..اب آپ تحقیق کریں ہمیں نہ بتائیں ..کسی بند کمرے میں سپریٹ کورٹ جا کر بتا دیں ..یہ اور بات ہے ججز بھی کہاں قابل اعتبار رہے ہیں
میں یہاں شاہد عبّاسی صاحب کے جواب سے اتفاق کروں گا۔ ہر شوشل میڈیا کے الزامات پر جے آئی ٹی بنانا، مستعفی ہو کر خود سمریم کورٹ صفائی کے لیئے بھاگے جانا۔۔۔۔ مدعی سست اور گواہ چُست۔۔۔۔۔

اب اس کا سیاسی پس منظر ذرا نواز شریف کی واپسی کے پڑنے والے شور کے تناظر میں دیکھیئے۔

پھر وہ چئیرمین نیب کی اعتراضی ویڈیو کہاں گئی؟

اصل بات یہ ہے کہ پنامہ لیکس کے بعد سے نون لیگ کی جو لیکیج شروع ہوئی ہے، وہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ لیکن یاد رکھیں، پنامہ لیکس پر بھی جے آئی ٹی عدالت کے ذریعے قیام عمل میں لائی گئی۔ عمران خان کے اوپر بھی مقدمہ بنا تو اس نے اپنی منی ٹریل جمع کروائی۔ علیمہ خان کو بھی عدالت نے طلب کیا۔

اب ان کا طریقہ واردات ذرا مختلف ہوگیا ہے۔ انھوں نے اپنی ماضی کی غلطییوں سے یہی سیکھا ہے کہ عدالت جا کر خود گندہ ہونے کی بجائے بس پروپیگینڈا کرتے رہو۔

عاصم باجوہ کا ردِّ عمل بلکل ٹھیک ہے۔ سوشل میڈیا پر الزام لگا، وہیں جواب بھی دے دیا۔
میڈیا پر یہ بھی بتا دیا کہ جب کوئی عدالت جائے گا، تب وہاں بھی جواب دے دیا جائے گا۔
 
sequencers

MPA (400+ posts)

This accursed army picked up Mr Gondal because of some suspected affiliation with Norrani's revelations about Bajwa. Gondal has been disappeared to give a message that 'Do not dare register a case against Bajwa.'
In this country Pak Foj is the Nazi Party of Hitler, a mafia which does dirty jobs without any fear of accountability. In this situation do you think someone will go to the court risking their life? These bastard military men are like a mad militia which kill people as a hobby. Quite recently they killed a Baloch guy who was a university student; anything happened?
And you say that the charges were leveled on social media, and Bajwa responded on social media too... so it's khallas? Are you in your senses? Not all people in this world think like a desi retarded foji.
 
sequencers

MPA (400+ posts)
کیا سوشل میڈیا کی کہانیوں یا انڈیا کے کسی میجر کے لگائے الزامات پر جے آئی ٹیز بنانے کا رواج ڈالنا آپ کے خیال میں عقلمندی ہے۔
So you mean to say that social media is not holy, but a private TV channel funded by GHQ bastards is the only reliable platform?

What if the GHQ bastards have put a ban on national media to discuss any news about their filthy Bajwa?

Maryam Nawaz talked to the media a couple of days back, she talked about Bajwa the Bastard.. but the media censored it. And here you are lying like a shameless person.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
This accursed army picked up Mr Gondal because of some suspected affiliation with Norrani's revelations about Bajwa. Gondal has been disappeared to give a message that 'Do not dare register a case against Bajwa.'
Only a goon can believe that Mr. Gondal has been abducted by Army. If Army had to abduct him, then it would have been done while Bajwa was preparing his reply against the allegations raised. He should have cleared his grounds then rather than now.

If it is done by the goons and buffoons who used to threat Chairman NADRA when their records were sought in Panama Leaks, then surely, this is the time to abduct Mr.Gondal, after they have heard Bajwa's reply. Now it is their move to make it look like as if Army had done it.

Secondly, SECP only registers a company, it has nothing to do with its earnings and transactions. That record is kept by FBR. So, if a company has been registered with SECP then its record is already copied at FBR's database. Without FBR's registration, the company cannot do business.

In this country Pak Foj is the Nazi Party of Hitler, a mafia which does dirty jobs without any fear of accountability. In this situation do you think someone will go to the court risking their life? These bastard military men are like a mad militia which kill people as a hobby. Quite recently they killed a Baloch guy who was a university student; anything happened?
And you say that the charges were leveled on social media, and Bajwa responded on social media too... so it's khallas? Are you in your senses? Not all people in this world think like a desi retarded foji.
If someone can reveal a story openly on social media from his own personal account, then he has already taken the plunge. Why now getting afraid of another dive? a decisive one indeed. It will be difficult for Army to chastise him if he takes the matter to the court, the case will be more politicized and Army will land in thick soup if they plan to deal the matter out of the court.

By the way, in this country, some political parties and some Chief Ministers have had attacked the supreme court in the broad daylight. Some law ministers are killers, rapists and drug dealers. They roam scott free here.
Actually, only the MMMs (Maryams Malshi Media-cell) are selling this story and some peanut heads are buying it like hot buns. It is their propaganda to divert attention from NS's return to Pakistan. But I guess, this time, the donkey king will not have another chance. They tried the same blackmailing tactics in dawn leaks as well.
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
So you mean to say that social media is not holy, but a private TV channel funded by GHQ bastards is the only reliable platform?

What if the GHQ bastards have put a ban on national media to discuss any news about their filthy Bajwa?

Maryam Nawaz talked to the media a couple of days back, she talked about Bajwa the Bastard.. but the media censored it. And here you are lying like a shameless person.
This is a typical case of selective perception. You believe the social media for the allegations leveled, but you do not believe the social media when a rebuttal is made. You want Bajwa to go to the court but you don't want Noorani going there. Aren't you already predisposed in your thinking/opinion? Don't you already believe without facts and proofs that Bajwa is the culprit?
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
So you mean to say that social media is not holy, but a private TV channel funded by GHQ bastards is the only reliable platform?

What if the GHQ bastards have put a ban on national media to discuss any news about their filthy Bajwa?

Maryam Nawaz talked to the media a couple of days back, she talked about Bajwa the Bastard.. but the media censored it. And here you are lying like a shameless person.
Even if someone is guilty of corruption or of corrupt ways, your filthy language makes you even worse, my dear. I am not saying that all that they do is good. My comment was about this specific issue where people are asking for a money-trail to be presented on social media or that the government should make a JIT on the issue on the basis of a social media story.
You may be an Indian and being 100s of times bitten by the Pak army, you may have your own grudges but the matter of the fact is that Nornai has not presented any hard evidence against Bajwa in his article and, that after Bajwa's answer he has not come up with a counter-argument yet.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
میں یہاں شاہد عبّاسی صاحب کے جواب سے اتفاق کروں گا۔ ہر شوشل میڈیا کے الزامات پر جے آئی ٹی بنانا، مستعفی ہو کر خود سمریم کورٹ صفائی کے لیئے بھاگے جانا۔۔۔۔ مدعی سست اور گواہ چُست۔۔۔۔۔

اب اس کا سیاسی پس منظر ذرا نواز شریف کی واپسی کے پڑنے والے شور کے تناظر میں دیکھیئے۔

پھر وہ چئیرمین نیب کی اعتراضی ویڈیو کہاں گئی؟

اصل بات یہ ہے کہ پنامہ لیکس کے بعد سے نون لیگ کی جو لیکیج شروع ہوئی ہے، وہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ لیکن یاد رکھیں، پنامہ لیکس پر بھی جے آئی ٹی عدالت کے ذریعے قیام عمل میں لائی گئی۔ عمران خان کے اوپر بھی مقدمہ بنا تو اس نے اپنی منی ٹریل جمع کروائی۔ علیمہ خان کو بھی عدالت نے طلب کیا۔

اب ان کا طریقہ واردات ذرا مختلف ہوگیا ہے۔ انھوں نے اپنی ماضی کی غلطییوں سے یہی سیکھا ہے کہ عدالت جا کر خود گندہ ہونے کی بجائے بس پروپیگینڈا کرتے رہو۔

عاصم باجوہ کا ردِّ عمل بلکل ٹھیک ہے۔ سوشل میڈیا پر الزام لگا، وہیں جواب بھی دے دیا۔
میڈیا پر یہ بھی بتا دیا کہ جب کوئی عدالت جائے گا، تب وہاں بھی جواب دے دیا جائے گا۔

سر جی غور طلب بات یہ ہے کہ شہباز شریف کی ٹی ٹیز والے کیس کے علاوہ شریفوں اور زرداریوں کا ہر کیس پرانی حکومتوں کا بنایا ہوا ہے۔ جن لوگوں کو شریفوں کی کرپشن سمجھ نہی آتی انہیں باقی باتیں چھوڑ کر کیا یہ ایک دو سیدھی سیدھی باتیں بھی نظر نہی آتیں کہ جن آئی پی پیز کے ساتھ شریفوں نے وِنڈ انرجی کی فی یونٹ بجلی سترہ روپئے خریدنے کے کانٹریکٹ کئے ان ہی جیسا اسی ہی کمپنی کی بنے وِنڈ ٹربائن کے نئے پراجیکٹس اب چھ اعشاریہ پچھتر فی یونٹ پر لگ رہے ہیں۔ قائداعظم سولر پاور پر شریفوں نے سوا چودہ سینٹ یونٹ کا معائدہ کیا لیکن کل بزدار نے ویسا ہی اور اسی ہی کیپیسٹی کے ایک سولر پاور پراجیکٹ کا معائدہ سائن کیا ہے پونے چارسینٹ پر۔ ملتان سے سکھر موٹر وے پونے سات ملین ڈالر فی کلو میٹر کے حساب سے بنی لیکن اب سکھر سے حیدرآباد چھ لین موٹر وے پانچ ملین فی کلویٹر پر بات پکی ہو رہی ہے۔ جو ۵۰ میگاواٹ کی وِنڈ ٹربائن بارہ کروڑ کی لگائی گئی وہ اب چھ کروڑ کی لگ رہی ہے۔ کہاں گیا یہ سارا اضافی پیسہ؟
 
Last edited:

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کروڑوں کے بزنس میں کسی کے انیس ہزار ڈالر کیا وقعت رکھتے ہیں ..کوئی کیوں لگائے گا ..میرا رشتہ دار چند سٹور میں میرے بیس ہزار ڈالر نہ لگائے
کِسی؟ وہ اس کے بھائیوں کا بزنس ہے جن میں سے ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر اور دوسرا کسی بنک کا وائس پریزیڈنٹ رہا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کِسی؟ وہ اس کے بھائیوں کا بزنس ہے جن میں سے ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر اور دوسرا کسی بنک کا وائس پریزیڈنٹ رہا ہے

لیکن انیس ہزار ڈالر کون لے گا ..اونٹ کے منہ میں زیرہ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کیا سوشل میڈیا کی کہانیوں یا انڈیا کے کسی میجر کے لگائے الزامات پر جے آئی ٹیز بنانے کا رواج ڈالنا آپ کے خیال میں عقلمندی ہے۔ کیا آئیندہ جس کسی پر سوشل میڈیا میں الزام لگے اس پر جے آئی ٹی بننی چاہیئے۔ ایسا ہے تو سب سے پہلے تو عمران خان، اس کی بہن، اس کے تمام وزیروں ۔۔۔۔ نہ نہ بلکہ پاکستان کے ہر شخص پر ہی جے آئی ٹی بنتی ہے۔
۔
آپ امریکہ میں رہتی ہیں تو کم از کم اتنا تو جاننا چاہیئے کہ ساٹھ ملین ڈالر کے دو مالز کیا ایک بھی نہی بنتا جبکہ یہاں دو مالز، دو گھروں ۹۹ پیزا شاپس اور مزید بہت کچھ کی ٹوٹل ویلیو ساٹھ ملین بتائی جا رہی ہے۔ ادھر باجوہ نے تو ساٹھ ملین کو جھٹلانے کی بجائے یہ کہا ہے کہ نہ اس کی ویلیو ساٹھ نہی ستر ملین ہے جبکہ اس میں سے ساٹھ ملین لون ہے۔ پھر کسی نے پوچھا کہ ساٹھ ملین لون کیسے مل گیا تو بھائی جب دس ملین ایکوٹی ہے تو ساٹھ ملین لون ملنا کونسی اچنبے کی بات ہے۔
میں باجواہ کی نہ صفائی دے رہا ہوں اور نہ دینا چاہتا ہوں لیکن کسی سوشل میڈیا سٹوری پر جے آٹی بنانے کو مضاحکہ خیز سمجھتا ہوں اور اگر ایسی جے آئی ٹی بنتی ہے تو پھر ملک میں آئیندہ ہزاروں جے آئی ٹیز بنانی پڑیں گیں۔
باجواہ نے جواب دیا ہے تو اب اگلا قدم تو یہ ہونا چاہیئے کہ نوارانی اسے جھٹلائے اور ثبوت دے تاکہ بات آگے چل سکے۔

اوکے سر
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن انیس ہزار ڈالر کون لے گا ..اونٹ کے منہ میں زیرہ
کیوں نہیں لے گا؟ ٹھیک ہے کہ انیس ہزار ڈالر کی رقم ایسے کسی کاروبار میں بہت خطیر معلوم ہوتی ہے، لیکن اس کو اگر دوسرے رخ سے دیکھیں تو ایسی چھوٹی موٹی انویسٹمنٹ اپنے پاکستان میں ایک سرکاری نوکری کرنے والے بھائی سے لی جا سکتی ہے، کہ جس کے تھوڑے بہت منافع سے اس کے گھر میں کچھ نہ کچھ آمدنی آتی رہے۔
ویسے بھی، آپ پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کا کاروبار دیکھ لیں، آج کل ایپل یا مائیکروسافٹ کے شئیر کی کیا قیمت جا رہی ہے؟