احادیث کی روشنی میں دہشت گردخارجی

احادیث کی روشنی میں دہشت گرد (خارجیوں) کی علامات
۔ مجموعی تصویر

1. أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ.
’’وہ کم سن لڑکے ہوں گے۔‘‘

بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066
.......................

2. سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ.
’دماغی طور پر ناپختہ ہوں گے۔‘‘

بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066
.......................

3. کَثُّ اللِّحْيَةِ.
’’ گھنی ڈاڑھی رکھیں گے۔‘‘

بخاري، الصحيح، کتاب المغازي، باب بعث علی بن أبي طالب وخالد بن الوليد إلی اليمن قبل حجة الوداع، 4 : 1581، رقم : 4094
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 742، رقم : 1064
.......................

4. مُشَمَّرُ الْإِزَارِ.
’’بہت اونچا تہ بند باندھنے والے ہوں گے۔‘‘

بخاری، الصحيح، کتاب المغازی، باب بعث علی ابن أبی طالب و خالد بن الوليد، إلی اليمن قبل حجة الوداع، 4 : 1581، رقم : 4094
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 742، رقم : 1064
.......................

5. يَخْرُجُ نَاسٌ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ.
’’یہ خارجی لوگ (حرمین شریفین سے) مشرق کی جانب سے نکلیں گے۔‘‘

بخاری، الصحيح، کتاب التوحيد، باب قراء ة الفاجر والمنافق وأصواتهم وتلاوتهم لا تجاوز حناجرهم، 6 : 2748، رقم : 7123
.......................

6. لَا يَزَالُوْنَ يَخْرُجُوْنَ حَتّٰی يَخْرُجَ آخِرُهُمْ مَعَ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ.
’’یہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔‘‘

نسائي، السنن، کتاب تحريم الدم، باب من شهر سيفه ثم وضعه في الناس، 7 : 119، رقم : 4103
.......................


8. يَتَعَمَّقُوْنَ وَيَتَشَدَّدُوْنَ فِی الْعِبَادَةِ.
’’وہ عبادت اور دین میں بہت متشدد اور انتہاء پسند ہوں گے۔‘‘

أبويعلی، المسند، 1 : 90، رقم : 90
عبد الرزاق، المصنف، 10 : 155، رقم : 18673


13. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ يَحْسِبُوْنَ أَنَّهُ لَهُمْ، وَهُوَ عَلَيْهِمْ.
’’وہ یہ سمجھ کر قرآن پڑھیں گے کہ اس کے احکام ان کے حق میں ہیں لیکن درحقیقت وہ قرآن ان کے خلاف حجت ہوگا۔‘‘

مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 748، رقم : 1066
.......................

14. يَدْعُونَ إِلَی کِتَابِ اﷲِ وَلَيْسُوا مِنْهُ فِي شَيْئٍ.
’’وہ لوگوں کو کتاب اﷲ کی طرف بلائیں گے لیکن قرآن کے ساتھ ان کا تعلق کوئی نہیں ہوگا۔‘‘

أبو داود، السن، کتاب السنة، باب في قتل الخوارج، 4 : 243، رقم : 4765
.......................

15. يَقُوْلُوْنَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ.
’’وہ (بظاہر) بڑی اچھی باتیں کریں گے۔‘‘

بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066
.......................

16. يَقُوْلُوْنَ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ قَوْلًا.
’’ان کے نعرے (slogans) اور ظاہری باتیں دوسرے لوگوں سے اچھی ہوں گی اور متاثر کرنے والی ہوں گی۔‘‘

طبراني، المعجم الأوسط، 6 : 186، الرقم : 6142
.......................

17. يُسِيْئُوْنَ الْفِعْلَ.
’’مگر وہ کردار کے لحاظ سے بڑے ظالم، خونخوار اور گھناؤنے لوگ ہوں گے۔‘‘

أبوداود، السنن، کتاب السنة، باب في قتال الخوارج، 4 : 243، رقم : 4765
.......................

18. هُمْ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيْقَةِ.
’’وہ تمام مخلوق سے بدترین لوگ ہوں گے۔‘‘

مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب الخوارج شر الخلق والخليقة، 2 : 750، الرقم : 1067
.......................

19. يَطْعَنُوْنَ عَلٰی أُمَرَائِهِمْ وَيَشْهَدُوْنَ عَلَيْهِمْ بِالضَّلَالَةِ.
’’وہ حکومت وقت یا حکمرانوں کے خلاف خوب طعنہ زنی کریں گے اور ان پر گمراہی و ضلالت کا فتويٰ لگائیں گے۔‘‘

ابن أبي عاصم، السنة، 2 : 455، رقم : 934
هيثمي، مجمع الزوائد، 6 : 228، وقال : رجاله رجال الصحيح.
.......................

20. يَخْرُجُوْنَ عَلٰی حِيْنِ فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ.
’وہ اس وقت منظرِ عام پر آئیں گے جب لوگوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا ہو جائے گا۔‘‘

بخاری، الصحيح، کتاب المناقب، باب علامات النبوة في الإسلام، 3 : 1321، رقم : 3414
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 744، رقم : 1064
.......................

21. يَقْتُلُوْنَ أَهْلَ الإِسْلَامِ وَيَدْعُوْنَ أَهْلَ الْأَوْثَانِ.
’وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑ دیں گے۔‘‘

1. بخاری، الصحيح، کتاب التوحيد، باب قول اﷲ تعالی : تعرج الملائکة والروح إليه، 6 : 2702، رقم : 6995
2. مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 741، رقم : 1064
.......................

22. يَسْفِکُوْنَ الدَّمَ الْحَرَامَ.
’وہ ناحق خون بہائیں گے۔‘‘

مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 748، رقم : 1066
.......................

23. يَقْطَعُوْنَ السَّبِيْلَ وَيَسْفِکُوْنَ الدِّمَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ مِنَ اﷲِ وَيَسْتَحِلُّوْنَ أَهْلَ الذِّمَّةِ. (من کلام عائشة رضي اﷲ عنها)
’’وہ راہزن ہوں گے، ناحق خون بہائیں گے جس کا اﷲ تعاليٰ نے حکم نہیں دیا اور غیر مسلم اقلیتوں کے قتل کو حلال سمجھیں گے۔‘‘ (یہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے۔)

حاکم، المستدرک، 2 : 166، رقم : 2657
.......................

24. يُؤْمِنُونَ بِمُحْکَمِهِ وَيَهْلِکُونَ عِنْد مُتَشَابِهه. (قول ابن عباس رضی الله عنه).
’’وہ قرآن کی محکم آیات پر ایمان لائیں گے جبکہ اس کی متشابہات کے سبب سے ہلاک ہوں گے۔‘‘ (قولِ ابنِ عباس رضی اللہ عنہ)

1. طبری، جامع البيان فی تفسير القرآن، 3 : 181
2. عسقلاني، فتح الباری، 12 : 300
.......................

25. يَقُوْلُوْنَ الْحَقَّ بِأَلْسِنَتِهِمْ لَا يُجَاوِزُ حُلُوْقَهُمْ. (قول علي رضی الله عنه)
’’وہ زبانی کلامی حق بات کہیں گے، مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔‘‘ (قولِ علی رضی اللہ عنہ)

مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 749، الرقم : 1066
.......................

26. ينْطَلِقُوْنَ إِلَی آيَاتٍ نَزَلَتْ فِي الْکُفَّارِ فَيَجْعَلُوْهَا عَلَی الْمُؤْمِنِيْنَ. (من قول ابن عمر رضی الله عنه)
’’وہ کفار کے حق میں نازل ہونے والی آیات کا اطلاق مسلمانوں پر کریں گے۔ اس طرح وہ دوسرے مسلمانوں کو گمراہ، کافر اور مشرک قرار دیں گے تاکہ ان کا ناجائز قتل کر سکیں۔‘‘ (قولِ ابنِ عمر رضی اللہ عنہ سے مستفاد)

بخاری، الصحيح، کتاب، استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539
.......................

27. يَمْرُقُوْنَ مِنَ الدِّيْنِ کَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ.
’’وہ دین سے یوں خارج ہو چکے ہوں گے جیسے تیر شکار سے خارج ہو جاتا ہے۔‘‘

بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539، رقم : 6531
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 746، رقم : 1066
.......................

28. اَلْأَجْرُ الْعَظِيْمُ لِمَنْ قَتَلَهُمْ.
’’ان کے قتل کرنے والے کو اجرِ عظیم ملے گا۔‘‘

مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، 2 : 748، رقم : 1066
.......................

29. خَيْرُ قَتْلَی مَنْ قَتَلُوْهُ.
’’وہ شخص بہترین مقتول (شہید) ہوگا جسے وہ قتل کر دیں گے۔‘‘

ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، 5 : 226، رقم : 3000
.......................

30. شَرُّ قَتْلَی تَحْتَ أَدِيْمِ السَّمَاءِ.
’’وہ آسمان کے نیچے بدترین مقتول ہوں گے۔‘‘

ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، 5 : 226، رقم : 3000
.......................

31. إِنَّهُمْ کِلَابُ النَّارِ.

’’بےشک وہ ( خوارج) جہنم کے کتے ہوں گے۔‘‘
ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، 5 : 226، رقم : 300
 
Last edited by a moderator:

farooq22

Minister (2k+ posts)
Re: احادیث کی روشنی میں دہشت گرد (خارجیوں) کی ع*

This brutality by Khawarjee Taliban is nowhere even closer to Quran and Sunnah

All those who think so are followers of Abou Jahil and Muslima Kazab

They are ZALMAN as per Muslim scholars world over


images



 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
30. شَرُّ قَتْلَی تَحْتَ أَدِيْمِ السَّمَاءِ.

وہ آسمان کے نیچے بدترین مقتول ہوں گے۔




ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، 5 : 226، رقم : 3000


یہ حدیث مبارکہ آخری زمانہ کے علما کے بارے میں ہے جسمیں ان کو انکی حرکات کی بنا پر سب سے بدترین مخلوق کھا گیا ہے ہم سب خنزیر کو بدترین سمجھتے ہیں لیکن یہ علما ان سے بھی بدترین ہوں گے دہشت گرد بھی انہی میں سے ہیں وہ کوی الگ وجود نہیں ہیں


 

federal politics

MPA (400+ posts)
Re: احادیث کی روشنی میں دہشت گرد (خارجیوں) کی ع*

This brutality by Khawarjee Taliban is nowhere even closer to Quran and Sunnah

All those who think so are followers of Abou Jahil and Muslima Kazab

They are ZALMAN as per Muslim scholars world over


images




TRUE! TTP murda baad
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
30. شَرُّ قَتْلَی تَحْتَ أَدِيْمِ السَّمَاءِ.


وہ آسمان کے نیچے بدترین مقتول ہوں گے۔




ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، 5 : 226، رقم : 3000


یہ حدیث مبارکہ آخری زمانہ کے علما کے بارے میں ہے جسمیں ان کو انکی حرکات کی بنا پر سب سے بدترین مخلوق کھا گیا ہے ہم سب خنزیر کو بدترین سمجھتے ہیں لیکن یہ علما ان سے بھی بدترین ہوں گے دہشت گرد بھی انہی میں سے ہیں وہ کوی الگ وجود نہیں ہیں





یقینناً، دہشتگردوں کیساتھ ساتھ ارضِ پاکستان کو اِن اولاد الحرام مولویوں سے بھی پاک کیا جائے جو آسمان کے نیچے بدترین مخلوق اور اِن دہشتگردوں کے مُربی و مشفق ہیں۔
فہرست طولانی ہے لیکن شروعات جی سِکس اسلام آباد میں واقع لال کوٹھے کے دلال مولوی غلیظ، مولوی منور حسن، مولوی سامی الیکّ سینڈوچ، مولوی یوسف، رُستم سیاہ، پروفیسر ابراہیم، مولوی اورنگزیب فاروقی، ملک اسحٰق، مولوی لُدھ یانوی جیسے حرامی کُفار سے کی جا سکتیں ہیں جو براہِ راست انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں۔​
 
مہلب بن ابی صفرہ
اموی دور کے ایک مشہور سپہ سالار مہلب بن ابی صفرہ تھے۔ جنہوں نے خوارج کے خلاف جنگوں میں ناموری حاصل کی وہ دراصل عبداللہ بن زبیر کے حامیوں میں سے تھے جنہوں نے خوارج کے استیصال کی ذمہ داری سونپی ۔ جب اہل بصرہ نے ان کے پاس نافع خارج کی زیادتیوں کی شکایت کی تو مہلب نے متعدد خونریز لڑائیوں کے بعد نافع کو قتل کر دیا اور خوارج کو بصرہ سے پرے دھکیل دیا۔


خوارج نے اس کے بعد
فارس میں سر اٹھایا ۔ ان کے مقابلے کے لیے عمر بن عبداللہ اور مصعب بن زبیر نے بیک وقت کاروائی کی ۔ خارجی دو طرف سے گھراؤ کی وجہ سے مدائن چلے گئے ۔ مالک الاشتر نخعی اہل کوفہ کو لے کر ان کے مقابلے کے لیے مدائن پہنچے تو وہ رے کی طرف نکل گئے۔ اس پورے عرصے میں خارجیوں نے عوام پر بے پناہ ظلم کیا اور حاملہ عورتوں کے پیٹ سے بچے نکال کر ان کو بھی قتل کر ڈالا۔ مصعب بن زبیر اور مہلب بن ابی صفرہ کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ ان کی قوت کو ختم کر دیں اور مہلب نے مسلسل آٹھ ماہ تک ان پر ہر طرف سے حملے کرکے ان کی قوت کو توڑا
اسی دوران عبدالملک بن مروان نے عبداللہ بن زبیر کی خلافت کا خاتمہ کر دیا۔

لیکن خوارج کے استیصال کے لیے
اموی حکومت نے مہلب ہی کا تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ کیا اور خالد بن عبداللہ والئی کوفہ کے بھائی عبید اللہ کو ہٹا کر مہلب کو دوبارہ سالار بنایاگیا۔ خلیفہ نے والئی کوفہ کو یہ واضح ہدایت بھیجی کی خوارج کے خلاف کوئی کاروائی مہلب کی رائے کے خلاف نہ کی جائے۔ مہلب کی موثر کاروائی کے نتیجہ کے طور پر خوارج منتشر ہوگئے۔

رامہرمز کے خوارج کا استیصال بھی مہلب ہی نے کیا ابھی وہ اس مہم میں مشغول ہی تھے کہ بشیر بن مروان کی موت کی خبر سن کر کوفی و بصری اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔
حجاج بن یوسف گورنر کوفہ و بصرہ مقرر ہوا تو اس نے ان لوگوں کو سختی سے ڈانٹا جو مہلب کا ساتھ چھوڑ کر آگئے تھے چنانچہ دونوں جگہ کے فوجی واپس مہلب کے پاس جا پہنچے مہلب نے ان کی مدد سے رامہرمز کے خوارج کو منتشر کر دیا

مہلب بن ابی صفرہ نے اپنی پوری زندگی خوارج کے خلاف جنگوں میں بسر کی اور اس معاملہ میں ان کی خدمات کو بے مثال تسلیم کیا جاتا ہے ۔

http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%...81%D8%B1%DB%81