احسن اقبال نے گرافکس چوری کر کے شیئر کیا ؟ پی ٹی آئی آفیشل کا ردعمل

ahsan-copy-pmln.jpg


وفاقی وزیر احسن اقبال نے گرافکس ڈیزائن میں بنی ایک تصویر شیئر کی تو تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے نشاندہی کی گئی کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے ایک کارکن کے بنائے گئے ڈیزائن کو چوری کر کے شیئر کر دیا ہے۔

وزیر منصوبہ بندی وپلاننگ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں تحریک انصاف کے راستے کو غلامی اور مسلم لیگ ن کے راستے کو آزادی سے شبیہ دی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1520549499000733697
جب کہ تحریک انصاف آفیشل اکاؤنٹ سے جو گرافکس شیئر کیے گئے ہیں اس میں اسے بنانے والے کا نام بھی موجود ہے جو کہ توصیف ہے، اور اس میں حقیقی آزادی کے راستے کو صحیح اور غلامی کے راستے کو خالی اور غلط دکھایا گیا ہے۔

پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انہوں (احسن اقبال) نے نہ صرف ان گرافکس کو کاپی کیا ہے بلکہ اسے آلٹر کر کے دوبارہ شیئر کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1520589174390337538
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
عیّاش عربوں کے کمروں کے باہر پہرہ دینے والا، اور
اوزار دھونے کے لئے لوٹا پکڑنے والا اقامے والا چوکیدار ۔ ۔ ۔
اور پٹواری حرامزادوں کا سرکردہ رہنما ۔ ۔
???
 

such786

Senator (1k+ posts)
These thug league wants to mute public voice and threatening through police and only and only PTI is being targeted everywhere. These goons are using glu butt tactic to kill/kidnap inocent people. Only reason to make hamza CM to stop PTI freedom March. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور