کیا ھم واقعی اخلاقی اور ذھنی طور پر اتنے گر چکے ھیں کہ برائی کی طرف جھپٹ پڑنے کو ھیں۔ نہ اللہ کا ڈر خوف، نہ اخلاق نہ شرم حیا، نہ معاشرے اور نہ ھی گھر کی فکر۔
صرف ایک گھنٹے میں ایک ھزار سے زیادہ لوگوں نے وینا ملک فحاشہ کی ننگی تصویر دیکھنے کےلئے ڈسکشن لنک پر کلک کیا۔ جان بوجھہ کر ٹائٹل اس طرح کا دیا گیا کہ لوگ اس برائی کے طرف لپکیں۔
زباں سے کہہ دیا لا الا تو کیا حاصل
دل و نگاہ جو مسلماں نہی تو کچھہ بھی نہی
وہ جو انقلاب لانے کی بات کرتے ھیں۔ وہ جو نئی صبح دیکھنے کے خواب دکھاتے ھیں اور نئ نسل سے امید رکھیں وہ جو بیج بو رھے ھیں وہ سبز باغ اس زمین پر قائم نہی ھو سکتے جس معاشرے میں کنجریاں زیر بحس ھوں۔
بحیثیت ایک قوم ھم شاید قوم نہی رھے۔ ھر ایک کی اپنی پسند ھے، اپنی انا ھے، زد ھے، زبان رنگ نسل اور شحصیت پرستی کا خول چڑھا ھوا ھے۔ پڑھے لکھے اپنی تعلیم پر فخر کرتے ھیں لیکن شعور نہی کہ سچ اور جھوٹ میں تمیز کر سکیں۔ ایک جھوٹ کے لئے سو جھوٹ بولنا اب معمول ھے کہ جھوٹ سچ لگنے لگے۔ اپنے قائدین کی ھر برائی یا خامی کو ڈھٹائی کے ساتھہ دفاع کرنا کہ جیسے ان کی اپنی عزت پر فرق پڑ جائے گا۔ جو عمل قرآن اور حدیث سے واضح جھوٹ نظر آئے ھم اس کو یقینی سچ میں بدلنے کی پوری کوشش کریں گے۔ جذبات اور غصہ سے بے قابو یہ قوم اپنے حالات کی ذمیدار خود ھے۔ جس طرح کے عوام اسی طرح کے حکمران اللہ نے اس جاھل قوم پر مسلط کردئے ھیں۔ اور انہی جاھل چور لٹیروں کے ساتھہ ملکر کچھہ لوگ انقلاب لانے کے دعوے کرتے ھیں۔
اگر پاکستانی عوام تبدیلی چاھتے ھیں تو پہلے گھر سے شروع کریں۔ اپنی نسل کو حق سچ کی تعلیم دیں۔ اخلاق سکھائیں۔ قرآن و حدیث سمجھائیں۔ سراتمستقیم کو لے جانے والا عمل بتائیں کہ دنیا و آخرت بن جائے۔ یہی عمل اچھے معاشرے کی بنیاد بنے گا۔ اور جب تک اچھا معاشرہ ظہور پزیر نہی ھو گا تب تک کچھہ نہی ھو سکتا۔ یا شاید بہت زیادہ تباھی بربادی کے بعد ھم سبق سیکھیں۔
آج وہ کڑا وقت ھے کہ ھمارے محافظ بھی بوکھلائے ھوئے ھیں۔ عوام پریشان ھیں لیکن اس لاقانونیت کے پیچھے جو وجوھات ھیں وہ کوئی ڈھکی چھپی نہی کہ وجہ تلاش اور حل نہ ڈھونڈا جاسکے۔ ھر ایک اپنی ذمے داری اپنے حلف کی پاسداری سے کرے۔ ھر قلم سچ لکھے چاھے جان کی قیمت ادا کرنی پڑے۔ انصاف میں چھوٹے بڑے کی تمیز نہ ھو۔ وکالت حق اور سچ کے لئے کی جائے۔
میرے ھم وطنو اگر واقعی ھم اپنے وطن کو ایک عزت دار اور محفوظ ملک بنانا چاھتے ھیں ھمیں پہل خود سے کرنی ھوگی۔ اپنا احتساب پہلے کرنا ھوگا۔ دوسروں پر انگلی سب اٹھاتے ھیں لیکن اپنے گریبان میں کوئی نہی جھانکنا پسند کرتا۔ ھمیں انقلاب اپنے گھر سے شروع کرنا ھے۔ آج ھی سچے دل سے اللہ کی غلامی میں آجاوء۔ اپنے آپ کو اللہ کے حکم اور نبی پاک عمل میں لے آوء۔ دن بدلتے دیر نہی لگتی جب اللہ کی مدد ھو ۔ اور اللہ ان کی مدد کرتا ھے جو اس کی طرف رجوع کریں۔
اے رب لعالمین ھم کو ھدایت دے۔ آمین۔
 
Last edited:

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

حضور آپ نے بھی کمال کر دیا اگر کسی نادان دوست نے کوئی نادانی کر ہی دی ہے تو آپ نے اس کی تشہیر کرنے کے لیے اسلام کا عنوان . پی ٹی آئ سے حسد اور اپنی فراست بلاغت کا کیا خوب استمعال کیا ہے
 
cefspan

Minister (2k+ posts)

Paindoo bhai , mt_dilber clearly wrote inflamable stuff - veena malik . But the mulla could not resist!
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الَّذِيْنَ يُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِيْعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ ۙ فِي الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ ۭ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ 19؀

جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں (١) اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے۔

النور : الاية ١٩
 
Paindoo bhai , mt_dilber clearly wrote inflamable stuff - veena malik . But the mulla could not resist!

میرے معصوم بھائی ، جو عمل قرآن اور حدیث کے روکنے باوجود بھی کیا جائے تو اس کا غصہ ملا پر نہ نکالو۔ ھمارے ھاں وہ جو دین کی بات کرے اسے ملا کا لقب دیا جاتا ھے۔ اور یہ بتایا جاتا ھے کہ ملا ھونا کتنی بری بات ھے۔ اب اس سے بڑی اور جہالت کیا ھوگی ۔
 
Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
کیا ھم واقعی اخلاقی اور ذھنی طور پر اتنے گر چکے ھیں کہ برائی کی طرف جھپٹ پڑنے کو ھیں۔ نہ اللہ کا ڈر خوف، نہ اخلاق نہ شرم حیا، نہ معاشرے اور نہ ھی گھر کی فکر۔
صرف ایک گھنٹے میں ایک ھزار سے زیادہ لوگوں نے وینا ملک فحاشہ کی ننگی تصویر دیکھنے کےلئے ڈسکشن لنک پر کلک کیا۔ جان بوجھہ کر ٹائٹل اس طرح کا دیا گیا کہ لوگ اس برائی کے طرف لپکیں۔
زباں سے کہہ دیا لا الا تو کیا حاصل
دل و نگاہ جو مسلماں نہی تو کچھہ بھی نہی
وہ جو انقلاب لانے کی بات کرتے ھیں۔ وہ جو نئی صبح دیکھنے کے خواب دکھاتے ھیں اور نئ نسل سے امید رکھیں وہ جو بیج بو رھے ھیں وہ سبز باغ اس زمین پر قائم نہی ھو سکتے جس معاشرے میں کنجریاں زیر بحس ھوں۔
بحیثیت ایک قوم ھم شاید قوم نہی رھے۔ ھر ایک کی اپنی پسند ھے، اپنی انا ھے، زد ھے، زبان رنگ نسل اور شحصیت پرستی کا خول چڑھا ھوا ھے۔ پڑھے لکھے اپنی تعلیم پر فخر کرتے ھیں لیکن شعور نہی کہ سچ اور جھوٹ میں تمیز کر سکیں۔ ایک جھوٹ کے لئے سو جھوٹ بولنا اب معمول ھے کہ جھوٹ سچ لگنے لگے۔ اپنے قائدین کی ھر برائی یا خامی کو ڈھٹائی کے ساتھہ دفاع کرنا کہ جیسے ان کی اپنی عزت پر فرق پڑ جائے گا۔ جو عمل قرآن اور حدیث سے واضح جھوٹ نظر آئے ھم اس کو یقینی سچ میں بدلنے کی پوری کوشش کریں گے۔ جذبات اور غصہ سے بے قابو یہ قوم اپنے حالات کی ذمیدار خود ھے۔ جس طرح کے عوام اسی طرح کے حکمران اللہ نے اس جاھل قوم پر مسلط کردئے ھیں۔ اور انہی جاھل چور لٹیروں کے ساتھہ ملکر کچھہ لوگ انقلاب لانے کے دعوے کرتے ھیں۔
اگر پاکستانی عوام تبدیلی چاھتے ھیں تو پہلے گھر سے شروع کریں۔ اپنی نسل کو حق سچ کی تعلیم دیں۔ اخلاق سکھائیں۔ قرآن و حدیث سمجھائیں۔ سراتمستقیم کو لے جانے والا عمل بتائیں کہ دنیا و آخرت بن جائے۔ یہی عمل اچھے معاشرے کی بنیاد بنے گا۔ اور جب تک اچھا معاشرہ ظہور پزیر نہی ھو گا تب تک کچھہ نہی ھو سکتا۔ یا شاید بہت زیادہ تباھی بربادی کے بعد ھم سبق سیکھیں۔
آج وہ کڑا وقت ھے کہ ھمارے محافظ بھی بوکھلائے ھوئے ھیں۔ عوام پریشان ھیں لیکن اس لاقانونیت کے پیچھے جو وجوھات ھیں وہ کوئی ڈھکی چھپی نہی کہ وجہ تلاش اور حل نہ ڈھونڈا جاسکے۔ ھر ایک اپنی ذمے داری اپنے حلف کی پاسداری سے کرے۔ ھر قلم سچ لکھے چاھے جان کی قیمت ادا کرنی پڑے۔ انصاف میں چھوٹے بڑے کی تمیز نہ ھو۔ وکالت حق اور سچ کے لئے کی جائے۔
میرے ھم وطنو اگر واقعی ھم اپنے وطن کو ایک عزت دار اور محفوظ ملک بنانا چاھتے ھیں ھمیں پہل خود سے کرنی ھوگی۔ اپنا احتساب پہلے کرنا ھوگا۔ دوسروں پر انگلی سب اٹھاتے ھیں لیکن اپنے گریبان میں کوئی نہی جھانکنا پسند کرتا۔ ھمیں انقلاب اپنے گھر سے شروع کرنا ھے۔ آج ھی سچے دل سے اللہ کی غلامی میں آجاوء۔ اپنے آپ کو اللہ کے حکم اور نبی پاک عمل میں لے آوء۔ دن بدلتے دیر نہی لگتی جب اللہ کی مدد ھو ۔ اور اللہ ان کی مدد کرتا ھے جو اس کی طرف رجوع کریں۔
اے رب لعالمین ھم کو ھدایت دے۔ آمین۔

Nice article;
Please forward one copy this to your beloved Mr. Nawaz Sharif. You rightly said we shuld start fixing from our home. Please ask Mr. Sharif the following:
1- Pay all the due taxes and donate at least 50% of his and his family's HARAM and HALAL wealth to the treasury of Pakistan.
2- Bring all of his money from abroad to the country and set an example for foreign investors.
3- Seek pardon from the nation for being with army generals.

Can you do it? Start from your home party?
Thanks
3-
 
For GOD sake, PML-N is not my party.
ager mein pti per is liye tanqeed kerta hon keh us nay mqm don altaf say deal ker lee hai to is ka matlab ye nahi mein pml-n say taluq rakhta hon.
 
حضور آپ نے بھی کمال کر دیا اگر کسی نادان دوست نے کوئی نادانی کر ہی دی ہے تو آپ نے اس کی تشہیر کرنے کے لیے اسلام کا عنوان . پی ٹی آئ سے حسد اور اپنی فراست بلاغت کا کیا خوب استمعال کیا ہے

حضور کہتے ھیں بے وقوف دوست سے عقل مند دشمن بہتر ھوتا ھے۔ اگرآپ کی نظر میں میں پی ٹی آئی کا دشمن ھوں تو آُپ کے پیارے دوست الطاف سے تو بہتر ھی ھونگا۔ کیا خیال ھے آپ کا۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میرے معصوم بھائی ، جو عمل قرآن اور حدیث کے روکنے باوجود بھی کیا جائے تو اس کا غصہ ملا پر نہ نکالو۔ ھمارے ھاں وہ جو دین کی بات کرے اسے ملا کا لقب دیا جاتا ھے۔ اور یہ بتایا جاتا ھے کہ ملا ھونا کتنی بری بات ھے۔ اب اس سے بڑی اور جہالت کیا ھوگی ۔

جزاک الله میرے بھائی بہت ہی اچھی بات کی آپ نے. اس فورم پر میں اکثر دیکھتا ہوں کے عالم کے دشمن بہت ہیں ہر بات میں عالم ہی کو گھسیٹا اور ملامت کیا جاتا ہے. بد دین اور کذاب تو اچھے ہیں اور سارے کے سارے عالم برے ہیں. الله ہی اس امّت کو صحیح کر سکتا ہے اور الله سبحانہ کے ہاں "Verily, Allah will never change the condition of a people until they change what is within themselves"
 
cefspan

Minister (2k+ posts)
میرے معصوم بھائی ، جو عمل قرآن اور حدیث کے روکنے باوجود بھی کیا جائے تو اس کا غصہ ملا پر نہ نکالو۔ ھمارے ھاں وہ جو دین کی بات کرے اسے ملا کا لقب دیا جاتا ھے۔ اور یہ بتایا جاتا ھے کہ ملا ھونا کتنی بری بات ھے۔ اب اس سے بڑی اور جہالت کیا ھوگی ۔

Sorry , my mistake , but If you yourself implement all this , that thumbs up, bravo , great .
If you don't do it , U r Mullah .

I have this defination of Mulla :

The ones who always advises others and never follows it himself .

No offence , but I have seen many Mullas staring with wide open eyes on Hijabi girls on road. Thats a fact , Both begarit chawals and mullas alike .
I prefer to call religious and pious people as Maulanas . Its a far respectful word for me . Sorry again , I meant no personal harm.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
@columbus :
صرف ایک گھنٹے میں ایک ھزار سے زیادہ لوگوں نے وینا ملک فحاشہ کی ننگی تصویر دیکھنے کےلئے ڈسکشن لنک پر کلک کیا۔ جان بوجھہ کر ٹائٹل اس طرح کا دیا گیا کہ لوگ اس برائی کے طرف لپکیں۔
زباں سے کہہ دیا لا الا تو کیا حاصل
دل و نگاہ جو مسلماں نہی تو کچھہ بھی نہی

You also clicked and checked and wrote comments.
We forget but you dont. and started a new thread.

My request to you is یار سڑ سڑ کرنا بس کرو

and get fresh as usual.
 
ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
So Called Mulla aisi Behaya Tasaweer or Videos Lapak ker dekhtey hein. or phir us per itni zordaar tanqeed aisey andaz mein kartey hein ke jo log nahin dekh paye hotey hein un mein bhi khuwaish peda kartey hein ke unhoon ne kia miss kar deeya.

Keep it Mulla do Piyaza