&#1705&#1746

  1. moazzamniaz

    مارکس کیپیٹلزم کے بارے میں صحیح تھے

    کارل مارکس اور سرمایہ دارانہ نظام سیاسی مفکر. جان گرے کارل مارکس کمیونزم کے بارے میں غلط ہو سکتا ہے لیکن سرمایہ دارانہ نظام کے بارے میں اُس کے زیادہ تر خیالات صحیح تھے۔عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے موجودہ بحران کے بعد زیادہ سے زیادہ لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ کارل مارکس صحیح تھا۔انیسویں صدی کے...
  2. mehwish_ali

    وکی لیکس: متحدہ وزارتوں کے لیے حکومت کا حصہ &a

    ایڈمن حضرات، براہ مہربانی اس تھریڈ کو پچھلے کسی ضمنی تھریڈ میں ضم نہ کیجئے گا کیونکہ آج ہم بہت کھل کر فقط مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈہ پر بات کریں گے کہ جب وہ الزام لگاتے ہیں کہ متحدہ وزارتوں کی بھوکی ہے اور فقط اس لیے حکومت میں شامل ہوتی ہے۔ متحدہ مخالفین اپنے بغض و عناد میں متحدہ کے خلاف وکی...
  3. mehwish_ali

    کراچی بزنس کمیونٹی متحدہ کے ساتھ ہے

    سچ سامنے آ ہی جاتا ہے۔ ذولفقار مرزا نے بذات خود گواہی دے دی کہ کراچی کی بزنس کمیونٹی مکمل طور پر متحدہ کے ساتھ ہے، حالانکہ اس وقت متحدہ کے پاس نہ شہری حکومت ہے اور نہ پولیس انکے انڈر ہے، ۔۔۔۔ مگر اسکے باوجود پوری بزنس کمیونٹی متحدہ کا ساتھ دے رہی ہے۔ اس ویڈیو کو 33 منٹ پر سنیں:۔ zulfiqar...
  4. mdanishtaha

    عید کے بعد

    جب گئی مسجد و منبر پہ نظر عید کے بعد ایسے مجروح ہوئے قلب و جگر عید کے بعد در و دیوار مسجد نے کیا ہم سے سوال جو نمازی تھے گئے اب وه کدھر عید کے بعد جتنا رمضان میں کمایا تھا گنوایا آخر ہائے چھوڑی ہی نہیں کوئی کسر عید کے بعد معتکف تھے جو مساجد کے ستونوں کی طرح کوئی بھی آتا نہیں نظر ان...
  5. S

    حکمران یا شطرنج کے مہرے

    پاکستان ایک شطرنج کا بورڈ اور حکمران اسکے مہرے بن چکے ھیں۔ جن کی اپنی کوئی مومنٹ نہیں بلکہ کھیلنے والا اپنی ذہانت کے مطابق ان کوموو کرتا ھے، اور ان مہروں نے اپنے نیچے سب مہرے بھی رکھے ھوئے ھیں۔ لہذہ فرام ٹاپ ٹو باٹم مہرہ کلچر ھے۔ اس کلچر کا سب سے ذیادہ نقصان عام عوام کو ھو رہا ھے۔ اور یہ شطرنج...
  6. mehwish_ali

    ذولفقار مرزا کے دو جھوٹ

    ???? ???? ?? ???? ????:? ???? ???? ?? ????? ????:? ???? ?? ???? ????? ????? ?? ????:? ???? ????: ???? ???? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ???? ??? ??? ???? ????? ????: ??? ?? ????? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ???? ????? ?? ?????? ????? ?? (???? ?? ??? ???? ...
  7. SaadKnight

    اللہ کے ارادے سے پہلے - Oriya Maqbool Jan

  8. QaiserMirza

    Jinnahpur Maps Existed - جناح پور کے نقشے فوج کے پاس محفوظ ہیں

  9. moazzamniaz

    نظریاتی سرحدوں کے محافظین - Munnu Bhai

  10. ALI ARYAN

    تحریک انصاف کے جماعتی بگلے

    اس فورم کی حد تک اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ الطاف حسین ور متحدہ کے حوالے سے تھریڈز بننے جاتے ہیں، اور ان تھریڈز میں وہ تعام خرافات ڈالے جاتے ہیں جو کے صرف اور صرف جھوٹا پروپگنڈہ ہیں، مجموئی طورپر پر دیکھا جائے تو ان تھریڈز کی جو موجدین ہیں انکی اکثریت اس فورم پر ظاہرا اپنا تعلق تحریک انصاف...
  11. maksyed

    الله کے ارادے سے پہلے - اوریہ مقبول جان

  12. maksyed

    3 'Bori band' bodies found in Faisalabadکراچی کے بعد کیا فیصل آباد بھی ؟

    کراچی کے بعد کیا فیصل آباد بھی ؟ اے الله تو رحم کر ... آمین
  13. fahid_asif

    پاکستانی سیاست کے امراض

    سینٹ میں ایسے لوگوں کی اکثریت کیوں ہے جو کسی اہلیت کے حامل نہیں اور عام انتخابات میں جیت نہیں سکتے۔رحمٰن ملک ، فاروق نائیک، بابر اعوان، چوہدری شجاعت، پرویز رشید، ظفر الحق ، چانڈیو ، عاشق ڈار، جاوید شاہ اور دوسرے۔یہ ایک بہت دلچسپ سوال ہے ۔ اس کے اورچھور پر غور کر لیا جائے تو بہت آسانی سے ہم...
  14. maksyed

    پاکستان بچانے کے لۓ ایک پکار - Ansar Abbasi

  15. maksyed

    کراچی کے نوجوان شہرسدھارنےکومیدان میں

    ALLHUMDULLILAH now Loyal youth & people of Karachi is awakening .... Check his FB Page & the Event Page ... Karachiites Kindly come from your Home for your city & then ultimately for PAKISTAN ..... em also coming on 27th August for my City & Country too ...
  16. maksyed

    پاکستان کا پیغام عوام کے نام

    ....میں بوڑھا ہوگیا ہوں.... ....اگر تم لوگ میرا سہارا نہیں بن سکتے تو ....کم از کم ماں باپ کے سہاروں کو ان سے مت چھینوں ....بجھادو ان نفرتوں کی آگ کو ....میں بھی ایک بوڑھا باپ ہوں ....اور سکون سے اپنے بچوں کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں ....خدا کا واسطہ ہے مجھے...
  17. Sarwat

    اردو سپیکنگ لوگوں کے ساتھ نہ انصافی ہوئی - Imran Kh

  18. maksyed

    عمران خان کے خلاف قلمی تاجر

    عمران خان کے خلاف قلمی تاجر توفیق بٹ کیمبرج یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں 77 فی صد لوگ نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں اور 61 فی صد لوگ تبدیلی کی صورت میں عمران خان کو برسر اقتدار دیکھنا چاہتے ہیں۔ مختلف ایجنسیوں اور اداروں کی جانب سے کئے جانے والے سروے کس قدر حقائق پر مبنی ہوتے ہیں اس...
  19. maksyed

    ابلیس کے گدھے

  20. maksyed

    ایم کیو ایم کی اتحاد میں شمولیت کے بعد ق لیگ &

    پاکستانی سیاست میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے حکومتی راہوں پر ہمسفر بننے کے امکانات روشن ہو گئے تاہم ایم کیو ایم کی حکومت میں واپسی کے لئے سر توڑ کاوشوں نے جہاں کئی سوالات کو جنم دیا وہیں بعض سیاسی پنڈت مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی کے اتحاد کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہے ہیں جو پیپلزپارٹی کے لئے...