اداروں سے متعلق عمران خان کے بیان پر حکومتی اتحاد کا سخت ردعمل

3PDMelamiaagianstkhanfsd.jpg

حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے عمران خان کی جانب سے جلسے میں فوج مخالف بیانات کی شدید مذمت کی ہے، اس سلسلے میں ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔

اتحادی جماعتوں کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف نفرت پھیلانے اور حساس پیشہ ورانہ امور کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔

حکومتی اعلامیے کے مطابق عمران خان کی جانب سے سنگین بہتان تراشی کا مقصد معاشی بحالی کے عمل کو متاثر کرکے پاکستان کو سری لنکا بنانا اورعوام کو فوج سے لڑانا ہے، الزامات کا مقصد فوج کے رینک اینڈ فائل میں تصادم کی راہ ہموار کرنا ہے۔

حکومت نے واضح کیا کہ سازشیوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے جبکہ پاکستان آئین کے مطابق چلے گا۔ مزید کہا گیا ہے کہ پوری قوم سیلاب سے لڑ رہی ہے، نفرت، انتقام اور تکبر میں ڈوبا عمران خان مسلح افواج سمیت قومی اداروں اور عوام سے لڑرہا ہے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان کو کسی فرد واحد کے تکبر ، فسطائیت اور آمرانہ رویوں کا غلام بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ مسلح افواج ملک میں سیلاب متاثرین کی مددکی قابل قدر خدمات انجام دے رہی ہیں۔

اتحادی جماعتوں نے اعلامیے میں تسلیم کیا کہ مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف جرات وبہادری اور دلیری سے جنگ لڑرہی ہیں۔ اس جنگ میں فوج کے افسر اور جوان جام شہادت نوش کررہے ہیں۔

حکومت کا کہنا ہے پوری قوم دہشت گردی سے نجات ، معاشی استحکام ، سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کے ایجنڈے پر متحد اور ایک آواز ہے۔ایک تنہا آواز ہر روز قومی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کے لئے جھوٹ، پراپیگنڈے اور بہتان تراشی کے ذریعے مسلسل نفرت پھیلا رہی ہے۔

حکومتی اتحادی جماعتوں کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی سمیت قومی مفادات کے تحفظ کا عمل متاثرنہیں ہونے دینگے۔ مسلح افواج سمیت قومی اداروں اور ان کی قیادت کے آئینی احترام اور حدود کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے گا۔

عوام بالخصوص سیلاب زدگان کی امداد، بحالی اور ریلیف کے عمل کو ہرگز متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ آئین اور قانون کی طاقت سے اس مذموم سازش کو ناکام بنائیں گے۔پاکستان کو کمزور کرنے کے ہر مذموم ایجنڈے کو ناکام بنائیں گے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

63EDBAF3-07A0-40ED-9F97-FD6BA9D56134.jpeg
اس پر بھی رد عمل دو بوٹ پالشیو
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
گرفتار کرو خان کو. اگر قوم سڑکوں پر خان کی خاطر نہ نکلی تو قوم بھی ننگی ہوجائیگی اور اگر فوج نے عوام کا راستہ بندوق سے روکا تو جرنیلوں کہ بعد یہ فوجی جوان بھی ننگے ہوجائینگے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
o! come on...
3PDMelamiaagianstkhanfsd.jpg

حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے عمران خان کی جانب سے جلسے میں فوج مخالف بیانات کی شدید مذمت کی ہے، اس سلسلے میں ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔

اتحادی جماعتوں کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف نفرت پھیلانے اور حساس پیشہ ورانہ امور کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔

حکومتی اعلامیے کے مطابق عمران خان کی جانب سے سنگین بہتان تراشی کا مقصد معاشی بحالی کے عمل کو متاثر کرکے پاکستان کو سری لنکا بنانا اورعوام کو فوج سے لڑانا ہے، الزامات کا مقصد فوج کے رینک اینڈ فائل میں تصادم کی راہ ہموار کرنا ہے۔

حکومت نے واضح کیا کہ سازشیوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے جبکہ پاکستان آئین کے مطابق چلے گا۔ مزید کہا گیا ہے کہ پوری قوم سیلاب سے لڑ رہی ہے، نفرت، انتقام اور تکبر میں ڈوبا عمران خان مسلح افواج سمیت قومی اداروں اور عوام سے لڑرہا ہے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان کو کسی فرد واحد کے تکبر ، فسطائیت اور آمرانہ رویوں کا غلام بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ مسلح افواج ملک میں سیلاب متاثرین کی مددکی قابل قدر خدمات انجام دے رہی ہیں۔

اتحادی جماعتوں نے اعلامیے میں تسلیم کیا کہ مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف جرات وبہادری اور دلیری سے جنگ لڑرہی ہیں۔ اس جنگ میں فوج کے افسر اور جوان جام شہادت نوش کررہے ہیں۔

حکومت کا کہنا ہے پوری قوم دہشت گردی سے نجات ، معاشی استحکام ، سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کے ایجنڈے پر متحد اور ایک آواز ہے۔ایک تنہا آواز ہر روز قومی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کے لئے جھوٹ، پراپیگنڈے اور بہتان تراشی کے ذریعے مسلسل نفرت پھیلا رہی ہے۔

حکومتی اتحادی جماعتوں کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی سمیت قومی مفادات کے تحفظ کا عمل متاثرنہیں ہونے دینگے۔ مسلح افواج سمیت قومی اداروں اور ان کی قیادت کے آئینی احترام اور حدود کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے گا۔

عوام بالخصوص سیلاب زدگان کی امداد، بحالی اور ریلیف کے عمل کو ہرگز متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ آئین اور قانون کی طاقت سے اس مذموم سازش کو ناکام بنائیں گے۔پاکستان کو کمزور کرنے کے ہر مذموم ایجنڈے کو ناکام بنائیں گے۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
I am sure they will take action against this party of THUGS ?
Oh nooo this is coming from their adopted son.

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
KHABERDAAR, PDM APNAY QAIED BAJWA BAGHLOL K BARAY MAIN KOI BAAT NAHIN SONAY GEEEEEEEEEEEEEEE
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
سندھی وڈیروں کو دیکھا سیلاب متاثرین کے درمیان اب نیازی کو دیکھ لیں
Fb4it5tXoAA36XV

Fb4ZQa9XoAIrvd4