ادارے بھی ہمارے خلاف سازش کا حصہ تھے:اعظم سواتی

imran-khan-and-azam-sawti-of.jpg


ڈان نیوز کے پروگرام لائیو ود عادل میں سینیٹر اعظم سواتی سے میزبان نے سوال کیا کہ جس حکومت کو آپ قومی اسمبلی میں امپورٹڈ کہہ رہے ہیں، وہ ہی کام پنجاب میں بھی ہوا پنجاب میں بھی تو آپ کی حکومت کو فارغ کیا گیا تھا، وہاں سے بھی استعفے دے دیں وہاں سے تو آپ الیکشن لڑ رہے ہیں۔

میزبان کے سوال پر سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ شد و مد سے قومی اسمبلی میں ایسی سمت میں چلیں گے کہ پنجاب میں امپورٹڈ حکومت ہے اس کو چلتا کریں گے، امریکی اسنائفر کا سینیٹ سے تعلق نہیں ہے،سازش صرف قومی اسمبلی میں ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1534315992389918720
اعظم سواتی کے جواب پر میزبان عادل نے کہا کہ آپ کا مطلب یہ ہے کہ سازش صرف عمران خان کیخلاف ہوئی، پنجاب میں بزدار حکومت کیخلاف نہیں ہوئی؟

اعظم سواتی نے کہا کہ مراسلے میں عدم اعتماد کے ووٹ اور عمران خان حکومت کا ذکر ہے، یہ اس سازش کو بے نقاب کرنے کیلیے، سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلیے ہے، ہم اس اسمبلی کا حصہ نہیں ہیں، جس میں اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کردیا گیا۔

سینیٹر نے کہا کہ ادارے بھی ہمارے خلاف سازش میں ملوث تھے، انہوں نے ہمارے حلیف کو حریف میں تبدیل کیا، قانون جو بنتے تھے اس میں ایسا ہی تھا،الیکشن کا بحران پیدا کیا گیا،کیا ایم کیو ایم اور باپ پارٹی انکے اشارے کے بغیر ہمیں چھوڑ سکتے تھے؟

اعظم سواتی نے دو ٹوک کہہ دیا کہ پارٹی کے ایم این ایز میں کسی فیصلے پر دو رائے نہیں ہے،پارٹی نے فیصلہ کیا ہے موجودہ حکومت کو کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔

 
Last edited:

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
باقی باتیں چھوڑیں
اصل بات ہے عمران نے اس چول مسخرے کو پی ٹی آئی میں رکھا کیوں ہوا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ادارے نہیں صرف چار پانچ بے غیرت نطفہ حرام جرنیل اور سازشی جرنیل اسرائیل انڈیا اور امریکہ کی اس سازش رجیم چینج کے پالتو کتے تھے یا ہیں پورا ادارہ محب وطن غازیوں مجاہدوں , شہیدوں کا ادارہ ہے چند بے غیرت نطفہ حراموں کا نام پورا ادارہ نہیں
پاک فوج زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد