سازش

  1. Muhammad Awais Malik

    امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیئے

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک مرتبہ پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سائفر سے متعلق سوال کا میں ایک ہی جواب دے سکتا ہوں کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ انھوں نے کہا ہم پاکستان یا کسی...
  2. Rana Asim

    عمران حکومت خلاف سازش کے بیانات امریکہ نے ایک بار پھر مسترد کر دیے

    امریکا نے سازش سے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں اب بھی یہی کہتے ہیں۔ نیڈپرائس نے کہا کہ پروپیگنڈا...
  3. Rana Asim

    عمران کمیشن کو بتائیں گے انہیں ارشدشریف کیخلاف سازش کاکیسے پتاچلا؟حامد میر

    نامور اینکر وتجزیہ کار حامد میر نے کہا کیا عمران خان اس کمیشن کے سامنے پیش ہو کر کمیشن کو بتائیں گے کہ انہیں ارشد شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا کیسے پتا چلا؟ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر نے کہا یہ ایک اہم سوال ہے کہ اگر عمران خان کو اس سازش کا پتا تھا تو حکومت کو اس سازش کا پتا...
  4. S

    ن لیگ پر بھی سازش کے تحت ملبہ گرایا جارہا ہے: شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت ن لیگ پر سارا ملبہ گرایا جارہا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈمیں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور فضل الرحمان کاکہیں نام نہیں ہے،ایک سازش کے تحت ن لیگ پر ملبہ گرایا جارہا ہے، بلاول بھٹو نے...
  5. S

    ادارے بھی ہمارے خلاف سازش کا حصہ تھے:اعظم سواتی

    ڈان نیوز کے پروگرام لائیو ود عادل میں سینیٹر اعظم سواتی سے میزبان نے سوال کیا کہ جس حکومت کو آپ قومی اسمبلی میں امپورٹڈ کہہ رہے ہیں، وہ ہی کام پنجاب میں بھی ہوا پنجاب میں بھی تو آپ کی حکومت کو فارغ کیا گیا تھا، وہاں سے بھی استعفے دے دیں وہاں سے تو آپ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ میزبان کے سوال پر سینیٹر...
  6. Muhammad Awais Malik

    "خونریزی کی سازش تیار،12 صحافی قتل یا گرفتار ہوسکتے ہیں"عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں خونریزی کی سازش امریکہ و لندن میں تیار کی گئی ہے، 12 صحافیوں کو قتل یا گرفتار کروانے کیلئے منصوبہ بندی بھی کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار نے یہ انکشاف جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور...