اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں - &

Status
Not open for further replies.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
03_02.gif
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

Well i always wonder on which website this statement is given and all others as well because after searching on internet i could not find it even i came across a blog written by some US national and he was also complaining about it. At least US should stop this deception coz their own citizens don't believe them anymore.
 
adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

kutttey kee mauth marein ye dono osama bin ladin and aiman al zawahiri... islam and mushalmanoan kojitna nuqsaan inhon ne pahunchaya hai shayad kisee ne na pahunchaya ho...
 
dukelondon

Senator (1k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

@atensari

Sharam Tum ko magar nahi aati. Abhi tak to tum Jamaati thay. Al-Qaeda kab join ki Tum nay? Pakistan, Iraq, Kenya, Tanzania, America, Yemen, Afghanistan aur deegar mulkon mein civilians ko khoon mein nehlaya hai tumharey yazid Osama aur eimen al zawahri nay aur ab kehta hai Kay hum civilian ko qatal nahi kartey. saw choohay kha Kay billi haj ko chali. Yaaani ab is website ko Al-Qaeda Kay propaganda Kay liye bhi istamaal kiya jaey ga.:angry_smile:
 
awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

I think these jackasses are also feeling the heat from the revolutions and they see that their pointless tactics will drive them into the same ground that the dictators have been driven into. Hes trying to win sympathy.
 
Classified

Senator (1k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

ایک طرف یہ خبر ہے اور دوسری طرف یہ خبر کہ ٹرمینیٹر ریمنڈ ڈیوس " ٹی-ٹی-پی" کے ذریعے القاعدہ کو حیاتیاتی اور ایٹمی جنگ کے لئے کچھ مواد پوھنچا رہا تھا تاکہ امریکا بہادر کو نو/گیارہ جیسا کوئی اور ڈرامہ رچانے میں سہولت ہو سکے---- کوئی بھی گوگل پر جا کر اس خبیث "اسامہ ڈر کے بھاگا " کے متعلق پڑھ سکتا ہے ، امریکا بہادر کی بدقسمتی ہے کے انکی بدنام زمانہ سیکرٹ ایجنسی کا مکروہ ترین کاری گر اسامہ اب بری طرح سے ایکسپوز ہو چکا ہے ( گوگل پر " ٹم عثمان" لکھ کر سرچ کریں تو آنکھیں باھر کی طرف نکل آتی ہیں!)

یقینا مسٹر ٹم عثمان سویلین پر حملے نہیں کرتے ، یہ تو ورلڈ ٹریڈ سینٹر جسے "حادثے" کروانے میں صرف مدد دیتے ہیں تاکہ امریکا بہادر کو ایسے ڈراموں کی آڑ میں پوری پوری قوموں کا خون بہانے میں سہولت ہو سکے---
ذہنی مریضوں کی کمی نہیں ہے اور سب سے بڑا ذہنی مریض ہے جماعت نا اسلامی کا سربراہ سائکو منور حسن ، جسکے چیلے چانٹے آج بھی بڑی بےغیرتی کے ساتھ اسامہ بن بھاگم کو معصوم بنا کر خود اپنے آپ کو ہی بیوقوف بنانے میں مصروف ہیں اور اپنی اس گھٹیا کوشش پر خوب خوش بھی ہیں---
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

:jazak: Totally agreed. Usama and company is a Zionist dog. Masterminding the reason for attack on Muslims. He is a Trojan Horse.
 
alibaba222

Minister (2k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

Pakistan may her koee apni game ker raha he ,iran pehly talban ka mukhalif tah ab talban ke madad ker raha he ,al qiada key boht sary logo ko iran nay ab panah de hoee he ,osama key gher walo ko iran nay apny mulak may rakha howa he ,iran key terbeat yafta loog pakistan may friqa warna dehsaht gerdi ker rahye he. Allah pak pakistan ko tamam beyroni sazishoo say mehfooz rakhye
 
samar

Minister (2k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

Aap ko sharm anee chahee awam ki aankhoon me aisee dhool jhonktey hoey......................lakin kaisey aiey aap to follower hi aik inteha pasand soch rakhney valey shakhs k hain............Me to samjha shayad lafazi se mutasir ho gaey hain israr ahmad sahab ki lakin aap ne to apna chehra khul ke dikha diya aap b unki trha in dehshat gardoon k political wing me shamil hain jinka maqsad inko awami himayat dilana he.

sharam karo...............deen k naam e dollar kameny valo
 
mush_dewana

Banned
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

Pakistan may her koee apni game ker raha he ,iran pehly talban ka mukhalif tah ab talban ke madad ker raha he ,al qiada key boht sary logo ko iran nay ab panah de hoee he ,osama key gher walo ko iran nay apny mulak may rakha howa he ,iran key terbeat yafta loog pakistan may friqa warna dehsaht gerdi ker rahye he. Allah pak pakistan ko tamam beyroni sazishoo say mehfooz rakhye
It would be more informatic if sources were also mentioned
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

Allah ki shan,thats why taleban khan decided to become suicide bomber,other way jannat ki hoorain & londian,here jhokray & londain
 
dukelondon

Senator (1k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

@ali baba chalees chor
Osama Kay tattoo, jab la jawaab ho gaiy toe bakwaas karna shuru kar di without any basis. Taras aata hai mujhay Tum jaisey logo par. Apnay dimagh ka ilaaj karao beta. Islam Kay naam pay dunya Mai jitni bhi shaytaniyat aur qatl-e-aam ho raha us Kay peechay sirf aik shaytaani hukumat hai aur wo hai Saudi maloon bay.ghairat royal family. InshaAllah bohat jald un shayateen say bhi Ummah ko chutkara milay ga.
 
Classified

Senator (1k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

Pakistan may her koee apni game ker raha he ,iran pehly talban ka mukhalif tah ab talban ke madad ker raha he ,al qiada key boht sary logo ko iran nay ab panah de hoee he ,osama key gher walo ko iran nay apny mulak may rakha howa he ,iran key terbeat yafta loog pakistan may friqa warna dehsaht gerdi ker rahye he. Allah pak pakistan ko tamam beyroni sazishoo say mehfooz rakhye

تمہارا مسئلہ یہ ہے کہ تم جیسے ناسور صرف اپنے مسلک کی عینک لگا کر ہر مسئلے کو دیکھتے ہیں اور پھر تاریخی حقائق کو مسخ کر کے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بوگس کوشش بھی کرتے ہیں ، میں ذاتی طور پر ایران کی خارجہ پالیسی سے شدید اختلاف رکھتا ہوں اور بعض اوقات تو اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی بھی مخالفت کر جاتا ہوں جس پر مجھے اپنی ہی برادری والے بھی برا بھلا کہہ کر اپنا دل ہلکا کرتے ہیں لیکن بات یہ ہے کے حقائق جو اب تاریخ کا حصہ ہیں ، انکو نا ہی کوئی تم جیسا تبدیل کر سکتا ہے اور نا ہی کوئی آئی یس او کا انتہا پسند شیعہ--

پہلے بھی ایک تھریڈ میں جب ریمنڈ ڈیوس کے لشکر جھنگوی جیسی کالعدم دہشت گرد تنظیم سے تعلق والی خبر میں نے پوسٹ کی تھی ، اس میں بھی تم نے اپنی نیچ فرقہ وارانہ تعصب سے بھر پور پوسٹ کیں تھیں ، اسکے دو دن بعد ہی یہ خبر آ گئی جو مستند بھی تھی اور پہلے والی خبر سے بڑھ کر تھی کے ریمنڈ ڈیوس کا تو رابطہ براہ راست تحریک طالبان پاکستان سے تھا اور اب تو اس بات کی تصدیق ہماری انٹیلیجنس ایجنسیز نے بھی کر دی ہے ، اس پر تم جیسے ذہنی خود کش بمبار بغلیں جھانک رہے ہیں اور وہ بھی جو ان پاکستان دشمن تحریک طالبان پاکستان کے "بغیر ختنے ہوے جہادیوں" سے مذاکرات کی باتیں ٹھونکتے رہتے ہیں-

رہ گئی بات ایران کی تو جب ہماری "آئی ایس آئی" کے تربیت یافتہ طالبانوں نے "مزار شریف" اور "بامیان" میں شیعہ ہزارہ آبادیوں کو تہہ تیخ کیا اور پھر اس پر بھی دل نہیں بھرا تو" نو ایرانی ڈپلومیٹس " کو قتل کر دیا اور کوئی چالیس کے قریب ایرانیوں کو یرغمال بنا دیا تھا ، اسکے بعد ایران نے قریبا "دو لاکھ" کے قریب مکمل ہر طرح کے اسلحے سے لیس ٹینک ، توپوں سمیتھ اپنی فوج افغانستان کے باڈر پر لا کر کھڑی کر دی تھی ، ساتھ میں پاکستان کو بھی ڈنڈا کرانے کے لئے بلوچستان سے ملحق تمام ایران پاکستان مشترکہ باڈر مکمّل سیل کر دیا تھا اور پاکستان کو کھلی وارننگ دی تھی کے اگر ان نام نہاد جہادیوں کو لگام نہیں ڈالی تو پوری دنیا جانتی ہے ایران صرف مو سے بزوکے چلانے والا ملک نہیں ہے ، ایران طالبان کی گردن کا سریا نکالنے کے لیے پوری طرح سے تیاری کر چکا تھا افغانستان پر حملہ کرنے کے لیے ، یہی وہ خوف ہے جو تمہاری امریکا نواز آل سود کے بھیڑیوں کے سر پر بھی سوار ہے جسکے لئے بہت ہی بےغیرتی سے "ساٹھ بلین ڈالر" کے اسلحے کی ڈیل بھی کی ہے سعودیہ ارب نے امریکا کے ساتھ صرف اور صرف ایران سے ممکنہ جنگ کے لئے اور اپنے فضائی اڈوں تک کو دے دیا ہے امریکی فضایہ کو تاکے ایسی کسی صورت حال میں امریکی اور اسرائیلی جنگی جہازوہاں سے ایران پر حملہ کر سکیں ، لیکن فلحال اپنی تمام تر بوگس کوششوں کے باوجود منحوس صہونی ، یہودی اور آل سعود کی کالی بھیڑیں اپنے گھناونے عزائم میں مکمل طور پر ناکام نظر آتیں ہیں ---

جس دن پاکستان میں سعودی ریالوں پر پروان چڑھنے والی کالعدم دہشت گرد تنظیموں کو سعودیہ عرب کے ظاہر پرست دودھ پلانا بند کر دیں گے ، اس دن ایران کر تربیت یافتہ دہشت گرد بھی اپنی کاروایاں بند کر دیں گے ، اور ایسا ہو بھی جاۓ تب بھی تم جیسے تعصب پسند ناسور پھر بھی چین سے نہیں بیٹھیں گے چاہے وہ انتہا پسند شیعہ ہی کیوں نا ہوں ، مسلسل غلط ذہنی تربیت کی وجہ سے ہی آج ہم اپنے فرقوں کے بناۓ ہوۓ پاراچنار کے "گلیڈی ایٹرز" کو لڑتا مرتا دیکھ کر خوش ہوتے ہیں ، کوئی یہ نہیں کہتا کے مرنے والے دونو طرف پاکستانی ہی ہیں اور دونوں طرف کلمہ گوہ ہی ہیں لیکن اگر ایسا کوئی کہے بھی تو شیعہ سنی اتحاد کا نعرہ بلند کرنے والے بھی تم جیسوں کو کھٹکنا شروع ہو جاتے ہیں ، تم لوگ نہ تین میں ہو نا تیرا میں، صرف فساد ہی ایک ایسا زینہ ہے جسکو چڑھنا آج تک تم لوگوں نے سیکھا ہے ، دعائیں تو بڑی مانگتے ہو مگر اپنے تعصب کو کسی بھی طرح چھپا نہیں سکتے ، منافق بھی ہو اور جھوٹے مکار بھی - بات کوئی بھی ہو لیکن اپنے شیعہ سنی تعصب کا پرچار ہمیشہ کر کے رہتے ہو ، اتحاد کی فضا تو جیسے تم لوگوں کے لئے زہر قاتل کی مانند ہے -

ایران نے افغانستان میں موجود "افغانی مزاحمتی تحریک" کو اس وقت سپورٹ کرنا شروع کیا جب امریکا بہادر نے تمھارے چہیتے "ٹم عثمان" کے کارنامے کے بعد افغانستان میں لشکر کشی کی اور ہزاروں لاکھوں افغانیوں کو کسی شیعہ اور سنی کی تقسیم کے بغیر قتل کیا ، پاکستان بھی در پردہ ابھی تک مسلسل افغانی مزاحمتی تحریک کو ہر طرح سے سپورٹ کرتا چلا آیا ہے اور یہ تو کسی سے بھی ڈھکا چھپا نہیں ہے! یہی تو امریکا کو ایک نظر نہیں بھاتا کے اسکی موجودگی کے خلاف ابھی تک تینوں ملکوں میں ایسے کروڑوں مسلمان موجود ہیں جو امریکا کی موجودگی سے شدید نفرت کرتے ہیں اور افغانی مزاحمتی تحریک کو پیسے اور اسلحے کے ذریعے سپورٹ بھی کرتے ہیں ، اگر ایسی کوئی سپورٹ ایران کی طرف سے بھی ہو تو وہ تم جیسے تعصبی خارجیوں کو انگاروں پر لوٹنے پر مجبور کر دیتی ہے-
میں پھر نصیحت کرتا ہوں کے اپنی معلومات پہلے ٹھیک کرو ،ایران نے القائدہ کی قیادت کو کبھی پناہ نہیں دی ,ایران نے اسامہ بن لادن کی بیٹی "ایمان بن لادن" سمتھ گیارہ افراد کو "ہاؤس اریسٹ " کیا تھا ، جو غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہوے تھے ، اور مسلسل "سعودی ایمیسی" کی پناہ میں تھے ایران میں ، انکو تو کب کا چھوڑا بھی جا چکا ہے محض انسانی ہمدردی اور خیر سگالی کی بنیاد پر--- مزید میں اور کچھ نہیں کہنا چاہتا ، کچھ لینکس میں دے رہا ہوں انکو پڑھنے کی زحمت کرنا اور ایک بات اور ، پاکستان کو امریکی کیمپ سے نکلنا ہو گا تاکہ تم جیسے لوگ جنکے ذہنوں میں پہلے سے ہی فرقہ وارانہ تعصب کا گوبر بھرا ہوا ہے انکی حوصلہ شکنی بھی ہو اور ساتھ ہی مزید انتہا پسندی بڑھنے سے رکے ، ایم کیو ایم کی قیادت اگر پاکستان کو امریکی کیمپ سے نہیں نکال سکتی تو مجھے پھر بھی اطمنان ہے کے ابھی عمران خان زندہ ہے جو پھر ایسا انشاللہ لازمی کر کے رہے گا
!

http://abcnews.go.com/Blotter/Inter...bin-ladens-teenage-daughter/story?id=10169432

http://edition.cnn.com/WORLD/meast/9809/16/afghan.iran/
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

@atensari
Sharam Tum ko magar nahi aati. Abhi tak to tum Jamaati thay. Al-Qaeda kab join ki Tum nay? Pakistan, Iraq, Kenya, Tanzania, America, Yemen, Afghanistan aur deegar mulkon mein civilians ko khoon mein nehlaya hai tumharey yazid Osama aur eimen al zawahri nay aur ab kehta hai Kay hum civilian ko qatal nahi kartey. saw choohay kha Kay billi haj ko chali. Yaaani ab is website ko Al-Qaeda Kay propaganda Kay liye bhi istamaal kiya jaey ga.:angry_smile:

http://ejang.jang.com.pk/2-26-2011/Karachi/images/03_02.gif
میں نا ہی جماعت میں ہوں نا القاعدہ میں، خبر جنگ میں چھپی ہے جیسے تصدیق کرنی ہے کر لۓ
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

Pakistani Shia Brothers, some of them are idiots of highest order, living in Pakistan need to understand that their First Love should be Pakistan not Iran, same goes for people getting handouts from KSA. Pakistan should not be the venue for Proxy War between Iran and KSA.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

تمہارا مسئلہ یہ ہے کہ تم جیسے ناسور صرف اپنے مسلک کی عینک لگا کر ہر مسئلے کو دیکھتے ہیں اور پھر تاریخی حقائق کو مسخ کر کے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بوگس کوشش بھی کرتے ہیں ، میں ذاتی طور پر ایران کی خارجہ پالیسی سے شدید اختلاف رکھتا ہوں اور بعض اوقات تو اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی بھی مخالفت کر جاتا ہوں جس پر مجھے اپنی ہی برادری والے بھی برا بھلا کہہ کر اپنا دل ہلکا کرتے ہیں لیکن بات یہ ہے کے حقائق جو اب تاریخ کا حصہ ہیں ، انکو نا ہی کوئی تم جیسا تبدیل کر سکتا ہے اور نا ہی کوئی آئی یس او کا انتہا پسند شیعہ--

تمام بحث کا حاصل یہی ہے کے جو تمہارے ہم خیال کریں اور تم درست سمجھو صحیح ہے، باقی سب غلط ہے.
عوام طالبان/القائد کو امریکی ایجنٹ گردانتے ہیں حکومت امریکہ سے نہیں کہتی کے اپنے ایجنٹون سے کیوں لڑوا رہے ہو.
ریمینڈ کا تعلق دھیشت گردووں سے ہے تو سی آی اے سے بھی ہے، آئی ایس آئی انہی دھیشت گردووں کے خلاف امریکہ کی مدد کر رہی ہے.
ایک طرف سعودیہ پر دہشت گردوں کی مددکرنے کا الزام لگا رہے ہو دوسری طرف امریکہ نوازی کا.

پھلے فیصلہ کر لو طالبان/القائد امریکی ایجنٹ ہیں کے نہیں، اگر ہیں تو پاکستان امریکی ایجنٹوں کے خلاف امریکہ کی جنگ کیوں لڑ رہا ہے، اگر نہیں ہیں تو انہے کون سہارا دے رہا ہے اور پاکستان ان ممالک/ایجنسوں کے خلاف بات کیوں نہیں کرتا

میری معلومات کا ذریعہ جنگ اخبار ہے، کہتے ہو تو ایران والی خبریں دوبار پیش کر دیتا ہوں

1-31-2011_61176_1.gif

Classified

Senator (1k+ posts)
Re: ????? ?? ???? ?????? ?? ????? ?? ????? ???

???? ??? ?? ???? ??? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ????? ???? ??? ???? ?? ??? ??.

???? ?? ??? ?? ??????? ?? ??? ??? ???? ???? ???? ??? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ? ???? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ???? ???? ?????? ???? ?????? ???? ?? ????? ?? ???? ???? ???? ??? ???? ? ????? ??? ???? ?? ?????? ??? ?????? ?? ??? ??? ????? ? ??? ??? ??? ???? ?? ??? ??? ?????? ??? ????? ?????? ?? "???" ?? ?? ???? ??? ?? ???? ??? ?? ????? ????? ???????? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ??! ???? ?? ?? ????? ?? ?????? ?? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ??? ????? ????? ?? ?????? ???? ?? ?? ???? ?? ??? ????? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ????? ????? ????? ?? ???? ?? ?? ???? ???? ??? ??? ?????? ???? ?? ? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ?? ?? ??? ?? ?? ?????? ?? ???? ???? ??? ????? ???? ?????? ????? ??? ??? ????? ???? ???? ?? ???? ???? ????? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ?? ????? ???? ??? ?-

???? ???? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ??? ?? ?? ??? ??? ???? ??? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ????? ???? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ????? ?? ??????? ???? ?? ?? ? ??? ?? ???? ???? ?? ?????? ??? ????? ???? ???? ?? ??? ?? ?????? ?????? ?? ????? ?? ???? "?? ???? ?? ???? ???? ??? ???? ?????? ?? ???? ?? " ??? ?? ?????? ?? ??? ?? ? ???? ?? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ???? ?? ? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ???? ??? ??

???? ??????/?????? ?? ?????? ????? ??????? ??? ????? ?????? ?? ???? ???? ?? ???? ??????? ?? ???? ???? ??? ??.
?????? ?? ???? ????? ?????? ?? ?? ?? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ???? ????? ?????? ?? ???? ?????? ?? ??? ?? ??? ??.
??? ??? ?????? ?? ???? ????? ?? ??????? ?? ????? ??? ??? ?? ????? ??? ?????? ????? ??.

???? ????? ?? ?? ??????/?????? ?????? ????? ??? ?? ????? ??? ??? ?? ??????? ?????? ??????? ?? ???? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ??? ??? ???? ??? ?? ???? ??? ????? ?? ??? ?? ??? ??????? ?? ?????/??????? ?? ???? ??? ???? ???? ????

???? ??????? ?? ????? ??? ????? ??? ???? ?? ?? ????? ???? ????? ????? ??? ?? ???? ???

????? ???? ?? ???? ??????? ??? ??? ??????? ???????? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ?????? ?? ????? ???? ??? ???? ??? ??? ???? ?? ??? ?? ???? ??? ??? ????? ?? ????? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ?????? ?? ???? ?????? ??? ?? ?? ???? ?? ? ?????? ?? ?? " ????? ?????" ?? ?? ??? ?? ??? ??
:

????? ?????? ??????? ??? ????? ????? ??????? ?? ??????? ????? ?? ??????? ???? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ???? ????? ??? ????? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ??? ??-???-?? ?? ????? ???? ????? ?? ????? ??? ?????? ??? ???? ??? ???? ????? ?? ?? ?????? ?????? ???? ??? ???? ????? ?? ??? ???? ??? ????? ?? ???? ?? ????? ?? ????? ?? ??? ?? ?? ??? ???? ???? ???? ??? ??? ??? ?? ?? ?? ???? ???-
 
alibaba222

Minister (2k+ posts)
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

classified tumhey tu bat kerny ke bhee tameez nahee he ,tum nay alfazoo ka keysa chonao keya he . mera tualq kisee garooh ya jamat say nahee he , mey tu net per study kerta rehta hoo, mojhye wahe say app jesy logo ke asleat ka pata chala he ,app loogo key ander Musalmano ke muqadas serzameen key bary may kitna tuasab he ,app logo nay 1 dafa khana kaba per hamla ker key bhee dekh leya, wasy app ko mery kise bat say dil azari hoe he tu may muazrat kahwa hoo, ye forum siasat key ley he is ko firqa waran na banye plz
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: اسامہ بن لادن سویلین پر حملوں کے مخالف ہیں

لکھا تو میں نے علیبابا کے لئے تھا لیکن بخدا تمام بات تم پر ایضا صادق آتی ہے ، مطلب یہ کہ تم بھی اپنی پوری کوشش کر لو لیکن اپنے روایتی فرقہ وارانہ تعصب کے کوکون سے کبھی باہر نہیں نکل سکتے ، پچھلے کچھ عرصے سے تمہاری بھی پوسٹوں پر میں نظر ڈالتا آ رہا ہوں اور یہاں یہ بات میں تمہاری چند پرانی پوسٹوں کو "قوٹ" کر کے ثابت بھی کر سکتا ہوں کے اتحاد مابین المسلمین کے تم خود کتنے بڑے حامی ہو! اپنے آپ کو جماعت نا اسلامی کا تو نہیں کہتے لیکن اسکے سابق ملا ڈاکٹر اسرار کی ویڈیوز پوسٹ کر کے انکی آڑ میں چھپتے بھی نظر آتے ہو تو کبھی ایران مخالف خبروں کو پوسٹ کر کے چسکے لیتے ہوے بھی دکھائی دیتے ہو ، مگر میرا مقصد یہاں اس تھریڈ کو ڈی ریل کر کے تمہاری من پسند شیعہ سنی فسادی فرقہ وارانہ تعصبی جنگ میں تبدیل کرنا نہیں ہے بلکہ جتنا جیوجی نے لکھ دیا ہے میں اسی کی حمایت کرتا ہوں ،-
تم جو کرنے کی کوشش نہیں کر رہے اصل میں وہی کر رہے ہو، شیعہ سنی، ایران، پاکستان، سعودیہ کی بات تم ہی نے شروع کی تھی میں نے نہیں. چور چوری سے جاۓ ہیرا پھیری سے نا جاۓ
میری پوسٹ کا پہلا پیرا گراف جسکو تمنے قوٹ کر کے صرف بحث براۓ بحث شروع کر دی ہے اسکو کسی جاہل کو بھی پڑھ کے سناؤ تو اسکی دوسری لائن میں ہی میں نے ایران کی خارجہ پالسی سے بیزاریت ظاہر کی ہے ، اور اس پیرا گراف کا اختتام بھی انتہا پسند شیوں پر کیا ہے ،لہٰذا تمہاری یہ بکواس کے میرے "ہم خیال جو کریں اسکو میں درست سمجھوں وہ صحیح ہے " بہت ہی بچکانہ سی بات ہے ، لیکن یہ سب تم کو کہاں نظر آنے والا ہے ؟ سر سے پیر تک تو تعصب میں ڈوبے ہوے ہو

افغان جہاد کو کیسے اسٹیبلش کیا گیا ،امریکا اورسعودی عرب کی مدد سے کس طرح سے طالبان کا غفریت تیار ہوا اسپر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے کبھی صرف جنگ اخبار کی خبروں سے نکل کر اپنی ہی آئی ایس آئی کے سابق افسروں کی لکھی کتابیں پڑھ لو تو کافی ہے ، سمجھنے کو تو " ہیلری کلنٹن" کا یہ کلپ ہی بہت ہے
تمہارے خیال میں روس کو افغانستان میں واک اوور دے دیا جانا چاہے تھا؟ جب روس افغانستان میں تھا تو تم اور تمھارے جسے دم سادھ کر بیٹھے تھے، اب امریکہ نے چھڑی اور گاجر کا بھرپور استعمال کرتے ہوۓ پاکستان کو یوٹرن لینے پر مجبور کر کے اپنی جنگ میں جھونک دیا ہے تو تم جیسے اپنی بساط کے مطابق دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں، کائرہ کا بیان پھر پڑھ لینا
تحریک طالبان پاکستان اور حقیقی افغان مجاہدین کی مزاحمتی تحریک کے پاکستان دوست یا دشمن ہونے پر مجھے ایک ذرّہ برابر بھی ابہام نہیں ہے اور نا ہی آئی ایس آئی اور سی-آئی-اے کی پرانی پریم کہانی سے متعلق میں کنفیوز ہوں لیکن میں پہلے لازمی اس پر تمہارا تفصیلی نقطہ نظر جانا چاہوں گا اور ساتھ میں ایران سے مطلق جن خبروں کا حوالہ دے رہے ہو وہ بھی پوسٹ کرنا تاکہ میں ایک بار ہی تم کو جواب دوں-

میرا موقف یہی ہے کے "یہ ہماری جنگ نہیں ہے"، امریکہ نے پاکستان کو مجبور کر کے اس جنگ میں شامل کیا ہے، دونوں اطراف کے مسلمان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، اور وہ دونوں اطراف سے مہرے ہلا رہا ہے
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.